کھیل

December 16, 2024 10:08 AM

views 27

گھریلو کرکٹ میں، ممبئی نے سید مشتاق علی ٹرافی کا خطاب جیت لیا ہے۔

گھریلو کرکٹ میں، ممبئی نے سید مشتاق علی ٹرافی کا خطاب جیت لیا ہے۔ کل رات کھیلے گئے فائنل میچ میں بنگلورو کے، ایم چنّا سوام اسٹیڈیم میں، ممبئی نے مدھیہ پردیش کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔ مدھیہ پردیش کی ٹیم 8 وکٹ پر محض 174 رن بنا سکی۔ اِس نشانے کو، ممبئی کی ٹیم نے 17 اعشاریہ 5 گیند میں حاصل کر لیا۔ سوریہ ...

December 15, 2024 9:36 PM

views 30

خواتین کرکٹ میں کوالمپور میں، 19 سال سے کم عمر کے ٹی-ٹوینٹی ایشیا کپ کے اپنے پہلے میچ میں بھارت نے اپنے دیریہ حریف پاکستان کے ساتھ کھیلتے ہوئے 9 وکٹ لے کر بڑی کامیابی حاصل کی ہے

خواتین کرکٹ میں کوالمپور میں 19 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے کرکٹ میں بھارتی خواتین کی ٹیم نے ملیشیا کے شہر کوالالمپور میں ایشیا کپ کے گروپ-اے کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔ آج Bayuemas Oval میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور اُس نے 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 67...

December 15, 2024 9:35 PM

views 25

برسبین کے گابا میں بارڈر-گواسکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں بھارت کے خلاف 7 وکٹ کے نقصان پر 405 رن بنالئے تھے۔

برسبین کے گابا میں بارڈر-گواسکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں بھارت کے خلاف 7 وکٹ کے نقصان پر 405 رن بنالئے تھے۔ آسٹریلیائی اننگز کی خاص بات یہ رہی کہ اسٹیو اسمتھ اور Travis Head کے درمیان چوتھے وکٹ کیلئے 241 رن کی شراکت داری ہوئی۔ Travis Hea...

December 15, 2024 3:44 PM

views 23

عمان کے شہر مسقط میں آج رات خواتین کے جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ چین سے ہوگا۔

عمان کے شہر مسقط میں آج رات خواتین کے جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ چین سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ اِس سے پہلے ٹورنامنٹ کے Pool میچ میں چین نے بھارت کو ایک کے مقابلے دو گول سے ہرا دیا تھا۔ چین 9 پوائنٹ کے ساتھ Pool اے میں سرِفہرست رہا، جبکہ ب...

December 15, 2024 3:46 PM

views 24

ٹی بی مکت بھارت بیداری کرکٹ کے تحت ایک دوستانہ میچ دلّی کے میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

TB Mukt Bharat بیداری کرکٹ کے تحت ایک دوستانہ میچ دلّی کے میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ اِس کا مقصد ملک سے TB یعنی تپِ دق کا خاتمہ کرنے کیلئے بیداری بڑھانا ہے۔ اِس کرکٹ میچ میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے ارکانِ پارلیمنٹ حصہ لے رہے ہیں۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے مہمانِ خصوصی کی حی...

December 15, 2024 10:09 AM

views 25

عمان میں، خواتین کے جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں آج بھارت کا مقابلہ چین سے ہوگا۔

عمان کی راجدھانی مسقط میں جاری خواتین ہاکی کے، جونیئر ایشیا کپ میں آج بھارت اور چین کے درمیان خطابی مقابلہ ہوگا۔ دفاعی چیمپین بھارت اس وقت خطاب کو برقرار رکھنے کے دہانے پر ہے۔ بھارتی ٹیم پول میچ میں، چین سے دو صفر کی ہارکا بھی بدلہ لینا چاہے گی۔ بھارت نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کل جاپان ...

December 14, 2024 9:24 PM

views 17

بھارت عمان کے شہر مسقط میں خواتین کے جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے سیمی فائنل میں جاپان کو ایک کے مقابلے تین گول سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا ہے

ہاکی میں عمان کے مسقط میں بھارتی ہاکی ٹیم جاپان کو ایک کے مقابلے تین گول سے ہراکر خواتین کے جونیئر ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ بھارت کیلئے ممتاز خان، ساکشی رانا اور دیپیکا نے گول کیے۔ جاپان کیلئے Niko Maruyama نے 23 ویں منٹ میں اپنی ٹیم کیلئے واحد گول کیا۔ اب دفاعی چمپئن بھارت کا مقابلہ، دوسر...

December 14, 2024 3:48 PM

views 24

بھارت اور میزبان آسٹریلیا کے درمیان باڈر-گواسکر ٹرافی کے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل میں بارش کے سبب رخنہ پڑا ہے۔

 برسبین کے Gabba میں بھارت اور میزبان آسٹریلیا کے درمیان باڈر-گواسکر ٹرافی کے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل میں بارش کے سبب رخنہ پڑا ہے۔ اب یہ میچ کل صبح آدھے گھنٹے پہلے شروع ہوگا۔ بارش کے سبب کئی بار پہلے دن کے کھیل میں رکاوٹ پیدا ہوئی۔ اس سے پہلے آسٹریلیا نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرن...

December 14, 2024 3:46 PM

views 14

ہاکی میں، عمان کی راجدھانی مسقط میں جاری خواتین کے جونیئر ایشیا کپ میں، آج سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ جاپان سے ہوگا۔

ہاکی میں، عمان کی راجدھانی مسقط میں جاری خواتین کے جونیئر ایشیا کپ میں، آج سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ جاپان سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہوگا۔ دوسرے سیمی فائنل میں اسی مقام پر چین کا مقابلہ جنوبی کوریا سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے کھیلا جائے گا۔x

December 14, 2024 10:50 AM

views 29

ہاکی میں، عمان کی راجدھانی مسقط میں جاری خواتین کے جونیئر ایشیا کپ میں، آج سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ جاپان سے ہوگا۔

ہاکی میں، عمان کی راجدھانی مسقط میں جاری خواتین کے جونیئر ایشیا کپ میں، آج سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ جاپان سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہوگا۔ بھارت نے جمعرات کو کھیلے گئے پول اے کے اپنے آخری میچ میں تھائی لینڈ کو 9 صفر سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ اس جیت کے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔