December 18, 2024 2:44 PM
20
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈر-گواسکر ٹرافی کے تحت بارش سے متاثرہ تیسرا ٹیسٹ میچ ڈرا پر ختم
کرکٹ میں، برسبین میں گابا کے مقام پر کھیلے گئے بارڈر-گواسکر ٹرافی کا تیسرا ٹیسٹ میچ بارش کی وجہ سے ڈرامائی طور پر، برابری پر ختم ہوا۔ دوسری اننگز میں بلّے بازی کرتے ہوئے بھارت نے بنا کسی نقصان کے آٹھ رن بنائے تھے۔ مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 267 رن کا ہدف ملا تھا۔ لیکن موسم کی خرابی کی وجہ سے کوئی نتیجہ...