کھیل

December 21, 2024 3:43 PM

views 21

بھارت اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی چمپئن شپ سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کَل ودودرہ میں کھیلا جائے گا۔

بھارت اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی ICC چمپئن شپ سیریز کا پہلا ایک روزہ   بین الاقوامی میچ کَل ودودرہ کے کوٹامبی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ کل بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔

December 21, 2024 3:40 PM

views 16

بھارتی خواتین ٹیم مالدیپ میں ہونے والے فیفا بین الاقوامی دو دوستانہ میچوں کی میزبانی کرے گی۔

آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن AIFF نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی خواتین ٹیم مالدیپ میں ہونے والے FIFA بین الاقوامی 2 دوستانہ میچوں کی میزبانی کرے گی، جو 30 دسمبر اور 2 جنوری کو ہونے ہیں۔ یہ میچ بنگلورو میں اسپورٹس ایکسی لینس کے Podu Kone-Dravid Center میں کھیلے جائیں گے۔ اس مہینے کی 13 تاریخ کو جاری کی گئی FI...

December 21, 2024 9:59 AM

views 24

خواتین کرکٹ میں، 19 سال سے کم عمر کی خواتین کے ٹی ٹوئینٹی ایشیا کپ کے فائنل میں آج بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔

خواتین کرکٹ میں، 19 سال سے کم عمر کی خواتین کے ٹی ٹوئینٹی ایشیا کپ کے فائنل میں آج بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ یہ میچ ملیشیا کے شہر کولا لامپور میں بھارتی وقت کے مطابق شام سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ کل بھارت نے ایک سُپر چار میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ بھارتی...

December 20, 2024 9:51 PM

views 41

کرکٹ میں بھارت، کوالالمپور میں سری لنکا کو شکست دے کر 19 سال سے کم عمر کی خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے

خواتین کرکٹ میں، بھارت آج ملیشیا کے کوالالمپور میں سپر چار میچ میں سری لنکا کو شکست دے کر افتتاحی U-19 خواتین کے ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔Niki پرساد کی کپتانی میں بھارت کی ٹیم نے آج سپر چار میچ میں سری لنکا کو چار وکٹ سے ہرا دیا۔ بھارت نے 99 رن کا جیت کا نشانہ صرف 14 اعشاریہ پانچ اوورز میں ...

December 20, 2024 9:40 AM

views 27

کھیلوں میں، بھارت 2025 میں پہلی بار ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ اور ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس گراں پری کی میزبانی کرے گا۔

کھیلوں میں، بھارت 2025 میں پہلی بار ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ اور ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس گراں پری کی میزبانی کرے گا۔یہ پہلا موقع ہے جب عالمی پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ بھارت میں منعقد ہو رہی ہے اور 2025 میں اس کا بارہواں ایڈیشن نئی دلّی میں ہونے جا رہا ہے۔ سارے مقابلے 26 ستمبر سے 5 اکتوبر کے درمیان ہوں...

December 19, 2024 9:46 PM

views 16

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ بھارت اگلے برس چمپئنس ٹرافی پاکستان میں نہیں کسی دوسرے مقام پر کھیلے گا

بین الاقوامی کرکٹ کونسل ICC نے آج اس بات کی تصدیق کی کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ICC میچ آئندہ 2027 تک ان دونوں ملکوں کے علاوہ کسی اور مقام پر ہوں گے۔ اس فیصلے سے چمپئنز ٹرافی کے مستقبل سے متعلق غیر یقینی کی صورتحال ختم ہوگئی ہے جو اگلے سال فروری اور مارچ میں پاکستان میں کھیلی جانی ہے۔ اب یہ ٹورن...

December 19, 2024 3:25 PM

views 40

خواتین کرکٹ میں: سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی-ٹوینٹی میچ، بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج شام ممبئی میں کھیلا جائے گا

خواتین کرکٹ میں، آج شام نوی ممبئی کے ڈی۔وائی۔پاٹل اسپورٹس اکیڈمی میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان T20 بین الاقوامی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔ یہ سیریز فی الحال ایک-ایک سے برابر ہے، کیونکہ ہرمن پریت کی قیادت والی بھارتی ٹیم نے پہلا میچ 49 رن سے جیتا تھا، ...

December 19, 2024 10:21 AM

views 27

بھارت اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیموں کے درمیان ٹوئینٹی۔ٹوئیٹی بین الاقوامی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج نوی ممبئی کے ڈی۔وائی۔پاٹل اسپورٹس اکیڈمی میں کھیلا جائے گا۔

بھارت اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیموں کے درمیان ٹوئینٹی۔ٹوئیٹی بین الاقوامی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج نوی ممبئی کے ڈی۔وائی۔پاٹل اسپورٹس اکیڈمی میں کھیلا جائے گا۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Akhila بھارت اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کے درمیان تیسرا ٹوئینٹی۔ٹوئیٹی بین الاقوامی میچ آج شام سات بجے...

December 18, 2024 10:26 PM

views 24

کرکٹ میں، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈر گواسکر ٹرافی کا تیسرا ٹیسٹ بارش کی وجہ سے ڈرا اور ختم ہو گیا

برس بین کے Gabba میں بارڈر گواسکر ٹرافی کا تیسرا ٹیسٹ میچ بارش کے سبب ڈرامائی طور پر ڈرا ہو گیا۔ بھارت  نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے آٹھ رن بنائے تھے کہ بارش کی وجہ سے میچ روکنا پڑا۔ اُس وقت بھارت کو جیت کے لیے 267 رن درکار تھے لیکن موسم نے کسی بھی ٹیم کے لیے فیصلہ کن نتیجے کو مسترد ک...

December 18, 2024 2:38 PM

views 26

روی چندرن اشون نے بین الاقوامی کرکٹ سے اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بھارت کے کرکٹ کے سرکردہ آل راؤنڈر کھلاڑی روی چندرن اشون نے فوری طور پر بین الاقوامی کرکٹ سے اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 38 سالہ اس کھلاڑی نے بارڈر-گواسکر ٹرافی کے تحت تیسرے ٹیسٹ میچ کے ڈرا پر ختم ہونے کے کچھ دیر بعد ہی یہ اعلان کیا۔ اشون ایک روزہ بین الاقوامی میچوں اور ٹیسٹ میچوں، دونوں میں بھ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔