کھیل

December 24, 2024 10:14 PM

views 35

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ میزبانی میں مردوں کی چمپئن ٹرافی 2025 کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا ہے

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے آج مردوں کی ICC چمپئن ٹرافی 2025 میں کھیلے جانے والے مقابلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ، اگلے سال 19 فروری سے 9 مارچ کے درمیان منعقد ہوگی۔ 1996 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب دفاعی چمپئن پاکستان، کسی عالمی کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کر رہا ہے۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات مش...

December 24, 2024 2:33 PM

views 27

خواتین کرکٹ میں، وڈودرا میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ جاری

خواتین کرکٹ میں آج ودودرہ کے Kotambi اسٹیڈیم میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی ICC چمپئن شپ سیریز کا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا جارہا ہے۔ خواتین کی بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اتوار کو اسی مقام پر کھیلے گئے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں ب...

December 24, 2024 9:50 AM

views 16

دوحہ میں ایشیائی یوتھ اور جونیئر ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں بھارت کے سائی راج پردیسی نے سونے کا ایک اور چاندی کے دو تمغے حاصل کیے ہیں۔

ویٹ لفٹنگ میں قطر کی راجدھانی دوحہ میں جاری ایشین یوتھ اور جونیئر ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں کل مردوں کے    81 کلوگرام زمرے میں بھارت کے سائی راج پردیشی نے سونے کا ایک اور چاندی کے دو تمغے حاصل کئے۔ اسی دوران سنجنا نے خواتین کے 75کلوگرام زمرے میں چاندی کے پانچ تمغے جیتے۔ انہوں نے چاندی کے تین تمغے یوتھ ...

December 23, 2024 10:52 PM

views 26

کَل ودودرا کے مقام پر بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی آئی سی سی چیمپئن شپ سیریز کا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔

خواتین کرکٹ میں وڈودرا میں ICC چمپئن شپ سیریز کے تین میچوں کے دوسرے ایک روزہ میچ میں کل بھارت اور  ویسٹ انڈیز آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ اس سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں اِسی مقام پر بھارت نے مہمان ٹیم کو 211 رن سے ہرادیا تھا۔ بھارتی ٹیم نوی ممبئی میں وی...

December 22, 2024 9:59 PM

views 27

اسکواش میں بھارت کی مایہئ ناز کھلاڑی اَناہت سنگھ نے اِس سال کا نواں پی ایس اے چیلنجر خطاب جیتا ہے

اسکواش میں بھارت کی مایہئ ناز کھلاڑی اَناہت سنگھ نے اِس سال کا نواں PSA چیلنجر خطاب جیتا ہے۔   انہوں نے آج ممبئی میں بھارت کے کرکٹ کلب میدان میں، ویسٹرن انڈیا Slam-2024 کے، خواتین کے سنگلز میں کامیابی حاصل کی۔ 16 سالہ اَناہت سنگھ نے، جو ٹورنامنٹ میں دوسرے درجے کی کھلاڑی تھیں، اعلیٰ درجے کی اپنی ساتھ...

December 22, 2024 9:58 PM

views 24

خواتین کرکٹ میں، وڈودرا میں آئی سی سی چمپئن شپ سیریز کے پہلے او ڈی آئی میں بھارت نے، ویسٹ انڈیز کو 211 رن سے ہرایا

خواتین کرکٹ میں آج شام وڈودرا میں ICC چمپئن شپ سیریز کے تین میچوں کے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 211 رن سے ہرادیا۔ 315 رن کے مشکل ہدف کا تعقب کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 26 اوورز 2 گیندوں میں 103 رن بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ بھارت کی طرف سے رینوکاٹھاکر سنگھ نے 10 اوورز میں   29 رن دے ک...

December 22, 2024 5:18 PM

views 27

وزیر اعظم نے اسپِن گیند باز روی چندرن اَشوِن کو کرکٹ اور ملک کیلئے اُن کی مثالی خدمات کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے Spin گیند باز روی چندرن اَشوِن کو ایک کھلا جذباتی خط تحریر کرکے کرکٹ اور ملک کیلئے اُن کی مثالی خدمات کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔ اَشوِن نے حال ہی میں بین الاقوامی کرکٹ سے اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ بارڈر گواسکر ٹرافی کے دوران بیچ میں ہی ریٹائر ہونے کے اَشوِن کے اچانک...

December 22, 2024 5:02 PM

views 20

انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی بھارتی ٹیم نے کوالالمپور میں پہلا ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ جیت لیا ہے۔

19 سال سے کم عمر بھارتی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کا پہلا ایشیا کپ جیت کر تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ہے۔ اِس ٹورنامنٹ میں چھ ٹیموں نے حصہ لیا اور بھارتی خواتین کی ٹیم ایک بھی میچ نہیں ہاری۔ آج ملیشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلے گئے فائنل میں بھارتی خواتین نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو 41 رَن سے ہرا ...

December 22, 2024 9:31 AM

views 21

بھارت 2025 میں پہلی مرتبہ ISSF جونیئر نشانے بازی عالمی کپ کی میزبانی کرے گا۔

بھارت کو اگلے برس کے رائفل، پسٹل اور شاٹ گن مقابلوں سمیت بین الاقوامی نشانے بازی اسپورٹس فیڈریشن ISSF  جونیئر عالمی کپ کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا ہے۔ بھارتی قومی رائفل ایسوسی ایشن NRAI کے مطابق  بین الاقوامی پروگراموں کی میزبانی کے حقوق بھارت کو حاصل ہونے سے ملک کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے۔ اس طرح بھا...

December 21, 2024 10:14 PM

views 17

بھارت کو اگلے برس ہونے والے آئی ایس ایس ایف جونیئر ورلڈ کپ کی میزبانی کے حقوق دیئے گئے ہیں

بھارت کو اگلے برس ہونے والے ISSF جونیئر ورلڈ کپ کی میزبانی کے حقوق دیئے گئے ہیں، جس میں رائفل، پسٹل اور شارٹ گن کے شعبوں میں مقابلے شامل ہیں۔ بھارت کی قومی رائفلز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کے حقوق میں دنیا میں کھیلوں کے اعلیٰ ترین مقامات سے ایک کے طور پر بھارت کے مرتبہ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔