August 18, 2024 9:43 AM
1
بھارت نے منگل کو چین کے چینگجو میں شروع ہونے والی جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے لیے 39 کھلاڑیوں کا دستہ بھیجا ہے۔
15 اور 17 سال سے کم عمر بیڈمنٹن کھلاڑیوں کیلئے چین میں 20 اگست سے شروع ہونے والے چمپئن شپ کیلئے بھارت نے 39 کھلاڑیوں کا دستہ بھیجا ہے۔انڈر17 زمرے میں اس دستے کی قیادت شیام Bi...