کھیل

December 28, 2024 3:55 PM

views 32

انڈین سُپرلیگ فٹبال میں آج سہ پہر حیدرآباد میں ایسٹ بنگال کا سامنا حیدرآباد فٹبال کلب سے ہوگا۔

انڈین سُپر لیگ فٹبال میں آج حیدرآباد میں ایسٹ بنگال فٹبال کلب کا مقابلہ حیدرآباد فٹبال کلب سے ہوگا۔ یہ میچ شام 5 بجے شروع ہوگا۔ چنئی میں کھیلے جانے والے ایک دوسرے میچ میں چنئی FC کا مقابلہ بنگلورو FC سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔×

December 28, 2024 3:54 PM

views 22

کرکٹ میں میلبرن میں جاری بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگ میں نو وکٹ پر تین سو اٹھاون رَن بنائے۔

کرکٹ میں میلبرن میں جاری بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگ میں 9 وکٹ پر 358 رَن بنائے۔ آسٹریلیا کے پہلی اننگز میں 474 رَن کے جواب میں، بھارت اب بھی 116 رَن سے پیچھے ہے۔ خراب موسم کی وجہ سے آج کھیل جلدی کردیا گیا۔ بھارتی بلّے باز نتیش کمار ریڈی نے اپنی پہلی ٹسٹ سی...

December 28, 2024 3:49 PM

views 20

ہاکی انڈیا لیگ – ایچ آئی ایل آج سے اُڈیشہ کے راوڑ کیلا میں بھارتی وقت کے مطابق رات سوا آٹھ بجے سے شروع ہو رہا ہے۔

2024-25 کا ہاکی انڈیا لیگ HIL آج سے اُڈیشہ کے راوڑ کیلا میں بھارتی وقت کے مطابق رات سوا آٹھ بجے سے شروع ہو رہا ہے۔ آج رات بِرسا منڈا اسٹیدیم میں اس کا افتتاحی میچ Delhi SG Pipers اور Gonasika کے درمیان کھیلا جائے گا۔ مردوں کا یہ لیگ دو مرحلوں میں کھیلا جائے گا۔ آخری مرحلے میں چار سرکردہ ٹیمیں سیمی ف...

December 28, 2024 11:43 AM

views 25

کنگس کپ بین الاقوامی بیڈمنٹن میں، کل چین کے شہر Shenzhen میں کھیلے گئے ایک میچ میں بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین ہانگ کانگ کے Angus NG KA Long کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

کنگس کپ بین الاقوامی بیڈمنٹن میں، کل چین کے شہر Shenzhen میں کھیلے گئے ایک میچ میں بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین ہانگ کانگ کے Angus NG KA Long کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ لکشیہ سین نے LONG کے خلاف چار مقابلوں میں یہ پہلی جیت حاصل کی ہے۔ اب آج سیمی فائنل میں لکشیہ کا مقابلہ چین کے کھلاڑیH...

December 28, 2024 11:41 AM

views 23

میلبرن میں جاری، بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ کے تیسرے دن اب سے تھوڑی دیر پہلے تک بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف 7 وکٹ پر294  رن بنا لیے تھے۔

میلبرن میں جاری، بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ کے تیسرے دن اب سے تھوڑی دیر پہلے تک بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف 7 وکٹ پر294  رن بنا لیے تھے۔ دورے پر آئی ٹیم، آج صبح پہلی باری میں 5 وکٹ پر 164 رن کے اپنے اسکور سے آگے کھیلے گی۔ اس سے پہلے کھیل کے دوسرے دن میزبان ٹیم پہلی باری میں 474 رن بنا کر آؤٹ ہو ...

December 28, 2024 11:39 AM

views 22

 2024-25 کا ہاکی انڈیا لیگ HIL آج سے اُڈیشہ کے راوڑ قلعہ میں بھارتی وقت کے مطابق رات سوا آٹھ بجے سے شروع ہو رہا ہے۔

 2024-25 کا ہاکی انڈیا لیگ HIL آج سے اُڈیشہ کے راوڑ قلعہ میں بھارتی وقت کے مطابق رات سوا آٹھ بجے سے شروع ہو رہا ہے۔ آج رات بِرسا منڈا اسٹیدیم میں اس کا افتتاحی میچ Delhi SG Pipers اور Gonasika کے درمیان کھیلا جائے گا۔ مردوں کا یہ لیگ دو مرحلوں میں کھیلا جائے گا۔ آخری مرحلے میں چار سرکردہ ٹیمیں سمی ف...

December 27, 2024 10:13 PM

views 24

انڈین سپُر لیگ ISL  فٹبال کے تحت کولکاتہ کے کِشور بھارتی اسٹیڈیم میں محمڈن اسپورٹنگ کلب اور اڈیشہ FC کے درمیان میچ جاری ہے

انڈین سپُر لیگ ISL  فٹبال کے تحت کولکاتہ کے کِشور بھارتی اسٹیڈیم میں محمڈن اسپورٹنگ کلب اور اڈیشہ FC کے درمیان میچ جاری ہے۔ ہاف ٹائم تک دونوں ہی ٹیمیں گول نہیں کرسکیں۔ ایسٹ بنگال FC اور حیدرآباد FC کے درمیان، کل حیدرآباد میں مقابلہ ہوگا۔ دوسرا میچ چنئی FC اور بینگلورو FC کے درمیان کھیلا جائے گا۔ x

December 27, 2024 9:48 PM

views 20

خواتین کرکٹ میں ICC چمپئن شپ میں بھارتی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں تین-صفر سے کراری شکست دی

خواتین کرکٹ میں آج وڈودرہ کے کوٹامبی اسٹیڈیم میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ICC چمپئن شپ کے تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹ سے شکست دی۔ اِس سے قبل ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے بلے بازی کا فیصلہ کرتے ہوئے 38 اوورس اور 5 گیندوں میں 162 رن بنائے اور پوری ٹیم آؤٹ...

December 27, 2024 2:28 PM

views 16

خواتین کرکٹ میں وڈودرا میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی، ICC چمپئن شپ سیریز کا تیسرا اور آخری ODI جاری ہے

  خواتین کرکٹ میں وڈودرہ کے کوٹامبی اسٹیڈیم میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ICC چمپئن شپ کے تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ جاری ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک 163 رَن کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے بھارتی ٹیم نے14  اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر 74 رَن بنا لیے تھے۔ اِس سے قبل ویسٹ انڈیز کی ٹیم ن...

December 27, 2024 9:50 AM

views 24

ٹیسٹ کرکٹ میں، میلبرن کے مقام پر بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 474 رن بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

ٹیسٹ کرکٹ میں، میلبرن کے مقام پر بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 474 رن بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا نے کل کے اپنے اسکور 6 وکٹ پر 311 رن سے آگے کھیلنا شروع کیاتھا۔ اس سے پہلے کھیل کے پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے 6 وکٹ پر 311 رن بنائے تھے۔ Steven...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔