کھیل

December 30, 2024 9:56 AM

views 30

ممبئی میں ”نیوی چلڈرن اسکول“ کی 17 سالہ طالبہ Kaamya Karthikeyan نے دنیا کے ساتوں براعظم میں ہر ایک کی بلند ترین چوٹی کو سَر کرنے والی دنیا کی سب سے کم عمر لڑکی بن کر تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ہے۔

ممبئی میں ”نیوی چلڈرن اسکول“ کی 17 سالہ طالبہ Kaamya Karthikeyan نے دنیا کے ساتوں براعظم میں ہر ایک کی بلند ترین چوٹی کو سَر کرنے والی دنیا کی سب سے کم عمر لڑکی بن کر تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ہے۔ کوہ پیمائی کے غیر معمولی کارنامے کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 سالہ مہم جُو، نے افریقہ کے ماؤنٹ Kilimanjaro،...

December 30, 2024 9:50 AM

views 25

ہاکی انڈیا لیگ میں، راوڑ کیلا کے برسامنڈا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں سُورما ہاکی کلب نے  Tamil Nadu Dragons کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں ایک کے مقابلے چار گول سے شکست دی۔

ہاکی انڈیا لیگ میں، راوڑ کیلا کے برسامنڈا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں سُورما ہاکی کلب نے  Tamil Nadu Dragons کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں ایک کے مقابلے چار گول سے شکست دی۔ میچ مقررہ وقت میں ایک ایک کی برابری پر ختم ہوا، جس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ کا فیصلہ لیا گیا۔ اس جیت کے ساتھ سُورما ہاکی کلب کو...

December 29, 2024 9:37 PM

views 24

آسٹریلیا نے ملبورن میں بارڈر-گواسکر ٹرافی میں اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے۔ اس نے بھارت پر 333 رن سے سبقت حاصل کرلی ہے

ملبورن میں بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ کے چوتھے دن Scott Boland اور Nathan Lyon کی جوڑی کے 55 رن کی بدولت آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں 9 وکٹ پر 228 رن بنائے۔ یہ جوڑی ناٹ آؤٹ رہی۔ اِس طرح آسٹریلیا، بھارت سے 333 رن کی سبقت لے گیا ہے۔تیز گیندباز جسپریت بمراہ نے چار وکٹ لئے اور ایک ہی وورس میں ...

December 29, 2024 9:36 PM

views 23

بھارت کی Koneru Humpy دوسری بار Rapid World Chess چمپئن بن گئی ہیں

بھارت کی Koneru Humpy دوسری بار Rapid World Chess چمپئن بن گئی ہیں۔ نیویارک میں انہوں نے عالمی Rapid چمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ میں انڈونیشیا کی Irene Sukander کو ہرا دیا۔ Koneru Humpy نے گیارہ راؤنڈ کے بعد ساڑھے آٹھ پوائنٹ حاصل کئے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے انھیں اس جیت پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈ...

December 29, 2024 9:35 PM

views 28

بیڈمنٹن میں بھارت کے لکشیہ سین نے، کِنگ کپ بین الاقوامی بیڈمنٹن اوپن 2024 کے پہلے میچ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے

بیڈمنٹن میں بھارت کے لکشیہ سین نے، کِنگ کپ بین الاقوامی بیڈمنٹن اوپن 2024 کے پہلے میچ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ انھوں نے آج فرانس کے کھلاڑی Alex Lanier کو اکیس-سترہ، اکیس-گیارہ سے شکست دی۔اِس سے پہلے لکشیہ کو چین کے Hu Zhe'an کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لکشیہ اِس ٹورنامنٹ میں بھارت کے واح...

December 29, 2024 3:18 PM

views 21

بھارت کی کونیرو ہمپی دوسری بار ریپڈ ورلڈ چیس چیمپئن بن گئی ہیں۔

بھارت کی Koneru Humpy دوسری بار Rapid World Chess چیمپئن بن گئی ہیں۔ نیویارک میں انہوں نے عالمی Rapid  اور Blitz چیمپئن شپ میں انڈونیشیا کی Irene Sukander کو ہرا دیا۔ Koneru Humpy نے گیارہ راؤنڈ کے بعد ساڑھے آٹھ پوائنٹ حاصل کئے۔x

December 29, 2024 10:00 AM

views 38

اُڈیشہ کے راوڑ کیلا میں ہاکی انڈیا لیگ کے افتتاحی میچ میں Delhi SG Pipers نے پنالٹی شُوٹ آؤٹ میں Gonasika کو 2 کے مقابلے 4 گول سے ہرایا۔

ہاکی میں، ہاکی انڈیا لیگ کا کل شاندار آغاز ہوا۔ Delhi SG Piper اور  Gonasikaکے درمیان کھیلا گیا افتتاحی میچ مقررہ وقت میں دو۔دو کی برابری پر ختم ہوا جس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ کے ذریعے Delhi SG Pipers نے دو کے مقابلے چار گول سے جیت حاصل کی۔ آج اڈیشہ کے راوڑ کیلا میں شام چھ بجے حیدرآباد طوفانز کا مقابل...

December 29, 2024 9:46 AM

views 26

شطرنج کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی Magnus Carlsen،نے ڈریس کوڈ کے معاملے پر نیویارک میں Fide World Rapid اور Blitz Chess Championship میں حصہ لینے سے منع کر دیا ہے۔

اور اب کچھ خبر، شطرنج کی دنیا سے، FIDE ورلڈ ریپیڈ اینڈ Blitz شطرنج شپ میں ایک تنازعہ اس وقت کھڑا ہوگیا جب معروف کھلاڑی Magnus Carlsen پر جینس پہننے کے سبب ٹورنامنٹ کے ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی کے لیے جرمانہ عائد کیا گیا، جس کی وجہ سے وہ ٹورنامٹ سے الگ ہوگئے ہیں۔x

December 28, 2024 9:25 PM

views 17

شطرنج کے چمپئن Gukesh D نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی

شطرنج کے چمپئن Gukesh D نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے یہ کہہ کر Gukesh D کے عزم اور اخلاص کی ستائش کی کہ اُن کا اعتماد بلا شبہ ترغیب دینے والا ہے۔ انہوں نے اِس بات کا ذکر کیا کہ دنیا کے سب سے کم عمر چمپئن بننے کی Gukesh کی پیشن گوئی، خود اُن ک...

December 28, 2024 9:18 PM

views 17

راوڑ کیلا میں آج ہاکی انڈیا لیگ 2024-25 کا آغاز

راوڑ کیلا میں آج ہاکی انڈیا لیگ 2024-25 کا آغاز ہوگیا ہے۔ برسا منڈا اسٹیڈیم میں Delhi SG Pipers اور Gonasika کے درمیان ٹورنامنٹ کا پہلا مقابلہ   جاری ہے۔ مردوں کی لیگ دو مرحلوں میں ہوگی۔ پہلا مرحلہ آج سے 18 جنوری تک جاری رہے گا، جس میں ہر ٹیم کا ایک میچ ہوگا۔ دوسرا مرحلہ 19 جنوری سے شروع ہوگا، جس می...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔