کھیل

January 1, 2025 3:07 PM

views 34

آج شام راورکیلا میں ہاکی انڈیا لیگ کے تحت Shrachi Rarh بنگال ٹائیگرس کا مقابلہTeam Gonasika سے ہوگا

ہاکی انڈیا لیگ کے کل اوڈیشہ کے راورکیلا میں کھیلے گئے میچ میں حیدرآباد طوفانس نے پانچ-چار کی شوٹ آؤٹ جیت کے بعد بونس پوائنٹ حاصل کرلیا ہے۔ اس سے پہلے حیدرآباد طوفانس اور دلّی ایس جی پائیپرس کے درمیان کھیلا گیا یہ میچ دو-دو کی برابری پر ڈرا ہوگیا تھا۔ حیدرآباد نے اَمن دیپ لاکرا اور Gonzalo Peillat کے...

January 1, 2025 10:01 AM

views 30

فٹ بال میں، کل حیدرآباد کے Galchibowli اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنتوش ٹرافی کے فائنل مقابلے میں ویسٹ بنگال نے کیرالہ کو ایک صفر سے ہراکر قومی فٹ بال چیمپین شپ کا اپنا 33 واں خطاب جیت لیا۔

فٹ بال میں، کل حیدرآباد کے Galchibowli اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنتوش ٹرافی کے فائنل مقابلے میں ویسٹ بنگال نے کیرالہ کو ایک صفر سے ہراکر قومی فٹ بال چیمپین شپ کا اپنا 33 واں خطاب جیت لیا۔ ویسٹ بنگال کے کھلاری Hansda نے اس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 12 گول کیے جس کی بنیاد پر انھیں اس میچ اور ٹورنامنٹ دونو...

January 1, 2025 10:00 AM

views 28

ورلڈ Blitz شطرنج چیمپن شپ 2024 میں، کل نیویارک میں Magnus Carlsen اور Ian Nepomniachtchi کے درمیان کھیلا گیا فائنل میچ برابری پر ختم ہوا لہذا دونوں کو خطاب سے نوازا گیا۔

ورلڈ Blitz شطرنج چیمپن شپ 2024 میں، کل نیویارک میں Magnus Carlsen اور Ian Nepomniachtchi کے درمیان کھیلا گیا فائنل میچ برابری پر ختم ہوا لہذا دونوں کو خطاب سے نوازا گیا۔ گیمز میں، تین بار برابری کے بعد Carlsen نے خطاب آپس میں تقسیم کرنے کی پیشکش کی جسے قبول کرلیا گیا۔ خواتین کے زمرے میں، چین کی Ju W...

January 1, 2025 9:48 AM

views 34

ہاکی انڈیا لیگ میں، کل اڈیشہ کے راوڑ کیلا میں حیدرآباد  میں طوفانز اور دلی SG Pipers کے درمیان کھیلا گیا میچ مقررہ وقت میں دو۔دو کی برابری پر ختم ہوا۔

ہاکی انڈیا لیگ میں، کل اڈیشہ کے راوڑ کیلا میں حیدرآباد  میں طوفانز اور دلی SG Pipers کے درمیان کھیلا گیا میچ مقررہ وقت میں دو۔دو کی برابری پر ختم ہوا۔ اس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں حیدرآباد طوفانز نے دلی SG Pipers  کو پانچ چار سے ہرایا۔ آج اسی مقام Shrachi Rarh Bengali Tigers کا مقابلہ ٹیمGonasika  س...

December 31, 2024 9:31 PM

views 21

راؤر کیلا میں ہاکی انڈیا لیگ کے تحت Delhi SG Pipers کا مقابلہ حیدر آباد Toofans سے ہو رہا ہے

ہاکی انڈیا لیگ میں آج راؤر کیلا میں دلّی SG پائپرس کا مقابلہ حیدرآباد طوفانس کے ساتھ جاری ہے۔کل رات کھیلے گئے میچ میں UP رُودراس نے دفاعی چمپئن کلنگہ لانسرس کو تین-ایک سے شکست دی۔ مقابلے میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر UP رودراس کے کیپر James Mazarelo کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ اِس جیت ک...

December 31, 2024 2:19 PM

views 30

آج راوڑ کیلا میں، ہاکی انڈیا لیگ میں دلّی SG Pipers کا مقابلہ حیدرآباد طوفان سے ہوگا

ہاکی انڈیا لیگ میں کل رات یو پی رُدراس نے دفاعی چیمپئن کالِنگا Lancers پر تین - ایک کی جیت حاصل کی۔ یو پی رُدراس کے کیپر James Mazarels کو شاندار کارکردگی کیلئے Player of the Match سے نوازا گیا۔ اس جیت کے ساتھ رُدراس - ایچ آئی ایل 2024-25 کی فہرست میں سب سے اوپر پہنچ گئے، جبکہ Lancers سب سے نچلی سطح...

December 31, 2024 10:03 AM

views 24

شطرنج میں: ویشالی رمیش بابو نے نیویارک میں فیڈے عالمی Blitz شطرنج چیمپین شپ کے خواتین کے سیکشن میں ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

شطرنج میں آج بھارت کی Rameshbabu Vaishali  نے نیویارک میں 11 راؤنڈ کے مقابلوں میں 9 اعشاریہ پانچ پوائنٹ حاصل کرتے ہوئے FIDE World Blitz چمپئن شپ 2024 کے خواتین زمرے کے ناک آؤٹ مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ ویشالی بھارت کی واحد کھلاڑی ہیں، جنہوں نے خواتین کے دونوں اوپن زمرے میں یہ کارنامہ انجام د...

December 30, 2024 9:39 PM

views 22

کرکٹ میں، میلبرن میں جاری بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رنز سے ہرا دیا

کرکٹ میں، میلبرن میں جاری بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رنز سے ہرا دیا۔ بھارت کی پوری ٹیم آج ٹسٹ سیریز کے آخری دن دوسری اننگز میں 340 رنز کے ہدف کے تعاقب کرتے ہوئے 155 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ بھارت کی طرف سے Yashasvi Jaiswal نے سب سے زیادہ 84 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی طر...

December 30, 2024 2:27 PM

views 34

کرکٹ میں میلبرن میں بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رَن سے ہرادیا ہے

کرکٹ میں میلبرن میں بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹسٹ میچ کے آج پانچویں اور آخری دِن آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رَن سے ہرادیا۔ اِس ہار کے بعد بھارت عالمی ٹسٹ چمپئن شپ سے باہر ہوگیا ہے۔ بھارتی ٹیم کو جیت کے لیے 340 رَن کا نشانہ ملا تھا، لیکن وہ اپنی دوسری اننگز میں 155 رَن پر آل آؤٹ ہوگئی۔ بھارت کے لیے ی...

December 30, 2024 2:26 PM

views 24

ہاکی میں آج شام Raurkela میں ہاکی انڈیا لیگ میں UP Rudras کا مقابلہ Vedanta Kalinga کلنگا سے ہوگا۔

 راوڑ کیلا کے برسامنڈا ہاکی اسٹیڈیم میں آج ہاکی انڈیا لیگ میں UP Rudras کا مقابلہ Vedanta Kalinga سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات سوا آٹھ بجے سے کھیلا جائے گا۔ کَل کھیلے گئے ایک میچ میں سُورما ہاکی کلب نے  Tamil Nadu Dragons کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں ایک کے مقابلے چار گول سے شکست دی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔