August 30, 2024 9:47 PM
1
پیرس میں جاری Paralympic گیمز میں بھارت نے چار تمغے جیتے ہیں۔ Avani Lekhara نے سونے کا تمغہ حاصل کیا
بھارت نے پیرس میں جاری پیرا لمپکس گیمز میں چار تمغے جیتے ہیں۔ اِن میں ایک سونے، ایک چاندی اور دو کانسے کے تمغے شامل ہیں۔ خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل مقابلے میں نشانے ب...