کھیل

January 5, 2025 9:35 AM

views 30

سِڈنی میں جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن بھارت نے آسٹریلیا کے سامنے 162 رن کا نشانہ رکھا ہے۔

سِڈنی میں جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن بھارت نے آسٹریلیا کے سامنے 162 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ آخری خبریں ملنے تک آسٹریلیا نے نشانے کا پیچھا کرتے ہوئے 4 وکٹ کے نقصان پر 116رن بنا لیے تھے۔ اس سے پہلے بھارت نے آج صبح 6 وکٹ کے نقصان پر 141 رن کے دوسری اننگز کے اپنے اسکور...

January 5, 2025 9:34 AM

views 45

ہاکی انڈیا لیگ میں ٹیم گوناسیکا نے حیدرآباد طوفانز کو 3-1 سے ہرا کر ٹورنامنٹ کی پہلی جیت درج کی ہے۔

ہاکی انڈیا لیگ میں ٹیم گوناسیکا نے حیدرآباد طوفانز کو 3-1 سے ہرا کر ٹورنامنٹ کی پہلی جیت درج کی ہے۔ یہ میچ کل رات راؤڑکیلا کے برسامنڈا اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اسی مقام پر ایک دوسرے میچ میں Sharchi Rarh بنگال ٹائیگرس نے دلّی ایس-جی پائپرس کو بڑی آسانی سے 4-1 سے ہرا دیا۔ آج شام Vedanta Kaling Lancers ک...

January 4, 2025 9:14 PM

views 20

ہاکی انڈیا لیگ میں راوڑ کیلا میں Shrachi Rarh بنگال ٹائیگرس نے Delhi SG Pipers کو ایک کے مقابلے چار گول سے ہرایا

ہاکی میں آج شام راؤرکیلا کے برسامنڈا اسٹیڈیم میں ہاکی انڈیا لیگ میں Shrachi Rarh Bengal Tigers نے آسانی سے Delhi SG Pipers کو ایک کے مقابلے چار گول سے ہرا دیا۔ بنگال کیلئے جُگراج سنگھ نے دو گول جبکہ سُکھ جیت سنگھ اور ابھیشیک نین نے ایک ایک گول کیا۔ بنگال ٹائیگرس کی ٹیم نے کھیلے گئے سبھی تین مقابلے ج...

January 4, 2025 9:13 PM

views 30

انڈین سپُر لیگ فٹبال میں بھوبنیشور کے کلِنگا اسٹیڈیم میں FC گوا نے اڈیشہ FC کو دو کے مقابلے چار گول سے شکست دی

آج شام بھوبنیشور سے کلنگا اسٹیڈیم میں انڈین سپرلیگ فٹبال میں FC گوا نے اڈیشہ FC کو دو کے مقابلے چار گول سے ہرا دیا۔ گوا کیلئے Brison Fernandes نے دو گول کئے جبکہ Udanta Singh اور Amey Ranawade نے ایک-ایک گول کیا۔دوسری جانب جمشیدپور میں JRD ٹاٹا اسپورٹس کمپلیکس میں جمشیدپور FC اور بینگلورو FC کے درمی...

January 4, 2025 4:10 PM

views 28

ہاکی انڈیا لیگ میں، آج شام راوڑ کیلا میں شارچی راڑھ بینگال ٹائیگرس کا مقابلہ دلّی ایس جی پائپرس سے، جبکہ حیدرآباد طوفانس کا مقابلہ ٹیم گوناسیکا سے ہوگا۔

ہاکی انڈیا لیگ میں، آج شام چھ بجے Shrachi Rarh bengal ٹائیگرس کا مقابلہ دلی ایس جی Pipers سے جبکہ رات سوا آٹھ بجے حیدرآباد طوفانس کا مقابلہ ٹیم Gonasika سے ہوگا۔ یہ دونوں میچ راوڑکیلا کے بِرسامنڈا اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ اس سے قبل کل رات راوڑ کیلا میں ایک سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ میں تمل ناڈو ڈِ...

January 4, 2025 3:49 PM

views 21

سڈنی میں جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی دوسری باری میں چھ وکٹ کے نقصان پر ایک سو اکتالیس رن بنالئے تھے۔

کرکٹ میں، سڈنی میں جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی دوسری باری میں 6 وکٹ کے نقصان پر 141 رن بنالئے تھے۔ دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک بھارت 145 رن آگے تھا۔ رویندر جڈیجہ اور وشنگٹن سندر ناٹ آؤٹ رہے۔ اس سے قبل Rishabh پن...

January 4, 2025 10:19 AM

views 30

ہاکی انڈیا لیگ میں، کل رات راوڑ کیلا میں ایک سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ میں تمل ناڈو نے Vedanta Kalinga Lancers کو ہرایا۔

ہاکی انڈیا لیگ میں، کل رات راوڑ کیلا میں ایک سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ میں تمل ناڈو نے Vedanta Kalinga Lancers کو ہرایا۔ مقررہ وقت میں یہ میچ دو دو کی برابری پر ختم ہوا۔ اس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں تمل ناڈو نے ویدانتا کو چھ پانچ سے شکست دے کر ایک اضافی پوائنٹ حاصل ہے۔ آج شام چھ بجے Shrachi Rarh beng...

January 3, 2025 9:19 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں شطرنج کی چمپئن Koneru Humpy اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں شطرنج کی چمپئن Koneru Humpy اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں جناب مودی نے محترمہ Humpy کو کھیلوں کی اہم شخصیت اور امنگوں سے بھرے کھلاڑیوں کیلئے ترغیب کا ایک وسیلہ قرار دیا۔ جناب مودی نے کہا کہ اُن کی دانشوری اور عزم قطعی واضح ہ...

January 3, 2025 9:18 PM

views 24

بھارت نے آج نئی دلّی میں عالمی کھوکھو کپ کی ٹرافیز اور mascots کی نقاب کشائی کی

بھارت میں منعقد ہونے والے کھوکھو کے عالمی کپ کے افتتاح کیلئے آج نئی دلّی میں ٹرافیز اور Mascots کی نقاب کشائی کی گئی۔ اِس ماہ کی 13 سے 19 تاریخ تک ہونے والے اِس ٹورنامنٹ میں 24 ملکوں کی مردوں کی 21 ٹیمیں اور خواتین کی 20 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ مردوں کی چمپئن شپ کی ٹرافی، نیلے رنگ کی ہے، جو اعتماد اور عزم...

January 3, 2025 3:04 PM

views 28

سڈنی میں بارڈر-گواسگر ٹرافی کے فیصلہ کن پانچویں اور آخری کرکٹ ٹسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک بھارت کی پوری ٹیم 185 رن پر آؤٹ ہوگئی

کرکٹ میں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں آج بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان باڈر-گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور فیصلہ کُن آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے دن بھارت کی پوری ٹیم 185 رن پر آؤٹ ہوگئی۔ رِشبھ پنت کے آؤٹ ہونے کے بعد، بھارت کے بلے باز جلدی جلدی آؤٹ ہوگئے۔ جسپریت بمرا نے 22 رن بنائے، جبکہ جڈیجہ نے 26 رن بنائے۔ آسٹریلیا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔