کھیل

January 7, 2025 9:13 PM

views 21

بیڈمنٹن میں ٹریسا جولی اور گائتری گوپی چند کی بھارت کی خواتین کی ڈبلز کی جوڑی کوالالمپور میں ملیشیا اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے

بیڈمنٹن میں ٹریسا جولی اور گائتری گوپی چند کی بھارت کی خواتین کی ڈبلز کی جوڑی کوالالمپور میں ملیشیا اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ اِس جوڑی نے سیدھے سیٹوں میں تھائی لینڈ کی آرنیچا اور سُکیتا کی جوڑی کو شکست دی۔مردوں کے سنگلز میں لکشیہ سین اور تائیوان کے چی کے درمیان میچ آج رات ہوگا۔ آج ہو...

January 7, 2025 3:57 PM

views 26

بیڈمنٹن میں، ٹریسا جولی اور گائتری گوپی چند کی بھارتی خواتین کی ڈبلز کی جوڑی کوالالمپور میں ملیشیا سُپر وَن تھاؤزینڈ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

بیڈمنٹن میں، ٹریسا جولی اور گائتری گوپی چند کی بھارتی خواتین کی ڈبلز کی جوڑی کوالالمپور میں ملیشیا سُپر وَن تھاؤزینڈ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ اس جوڑی نے تھائی لینڈ کی Ornnicha Jong,satha,pornparn اور  Sukitta Suwachai کو سیدھے سیٹوں میں شکست دی۔ چھٹے سیڈ کی بھارتی جوڑی نے محض آدھے گھنٹے ...

January 6, 2025 9:36 PM

views 17

آئرلینڈ کے خلاف تین میچوں کی بین الاقوامی سیریز کیلئے بھارتی خواتین دستے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اِسمرتی مَندھانا بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گی

بھارتی کرکٹ کنٹرول بوڈ BCCI نے آئرلینڈ کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کیلئے 15 رکنی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا ہے۔ کپتان ہرمن پریت کور اور تیز گیندباز رینوکا سنگھ کو سیریز کے دوران آرام دیا گیا ہے۔ہرمن پریت کور کی غیرموجودگی میں سمرتی منداھانا خواتین ٹیم کی کپتان ہوں گی جبکہ دیپت...

January 6, 2025 2:58 PM

views 26

اسکواش میں: بھارت کی Anahat سنگھ برمنگھم میں برٹش جونیئر اوپن کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں

اسکواش میں بھارت کی Anahat سنگھ انگلینڈ کے برمنگھم میں برٹس جونیئر اوپن کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے مصرکی رقیہ سالم کو کل 17 سال سے کم عمر کی لڑکیوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں تین ایک سے ہرایا۔

January 6, 2025 9:28 AM

views 27

ہاکی انڈیا لیگ میں کَل رات اوڈیشہ کے راؤر کیلا کے برسا منڈا اسٹیڈیم میں تمل ناڈو ڈریگنس نے UP رُدراس کو صفر کے مقابلے دو گول سے ہراکر اپنی پہلی جیت حاصل کی۔ تمل ناڈو ڈریگنس کی طرف سے Abharan Sudev اور Thomas Sorsby نے گول کیے۔

ہاکی انڈیا لیگ میں کَل رات اوڈیشہ کے راؤر کیلا کے برسا منڈا اسٹیڈیم میں تمل ناڈو ڈریگنس نے UP رُدراس کو صفر کے مقابلے دو گول سے ہراکر اپنی پہلی جیت حاصل کی۔ تمل ناڈو ڈریگنس کی طرف سے Abharan Sudev اور Thomas Sorsby نے گول کیے۔ اِس جیت کے ساتھ تمل ناڈو ڈرینگس، پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے مقام پر پہنچ گیا ...

January 6, 2025 9:27 AM

views 22

انڈین سپر لیگ فٹ بال میں کَل رات دلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کیرالہ بلاسٹرس نے پنجاب FC کو صفر کے مقابلے ایک گول سے ہرایا۔

انڈین سپر لیگ فٹ بال میں کَل رات دلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کیرالہ بلاسٹرس نے پنجاب FC کو صفر کے مقابلے ایک گول سے ہرایا۔ پنجاب FC کو لگاتار چوتھی ہار کا سامنا کرنا پڑا اور وہ پوائنٹس ٹیبل میں، 18 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں مقام پر ہے۔ آج شام کولکتہ کے وویکانند Yuba بھارتی Krirangan اسٹیڈیم میں ا...

January 6, 2025 9:26 AM

views 27

اسکواش میں، بھارت کیAnahat  سنگھ، انگلینڈ کے برمنگھم میں جاری برٹش جونیئر اوپن کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

اسکواش میں، بھارت کیAnahat  سنگھ، انگلینڈ کے برمنگھم میں جاری برٹش جونیئر اوپن کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انھوں نے کَل سیمی فائنل میں مصر کی کھلاڑی رُقیہ سالم کو تین۔ایک سے ہرایا۔ فائنل میں اب Anahat کا سامنا مصر کی کھلاڑی Malika El Karaksy سے ہوگا۔x

January 5, 2025 9:34 PM

views 23

وَرُن تومر نے دلّی میں 67وِیں قومی نشانے بازی چمپئن شپ میں مردوں کی 10 میٹر ایئر پسٹل میں، جونیئر اور سینئر دونوں کا خطاب جیتا ہے

بھارتی فوج سے تعلق رکھنے والے موجودہ ایشیائی چمپئن ورون تومر نے نئی دلّی کے کرنی سنگھ شوٹنگ رینج میں 67 ویں قومی نشانے بازی چمپئن شپ کے سینئر اور جونیئر زمرے کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے کا خطاب جیت لیا ہے۔ 21 سال کے نشانے باز ورون نے فائنل جیت کر سینئر زمرے کا پہلا خطاب اپنے نام کیا۔ ورون کے ساتھی P...

January 5, 2025 3:45 PM

views 25

سڈنی میں پانچویں اور آخری ٹسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو چھ وکٹ سے ہراکر بارڈر گواسکر ٹرافی تین-ایک سے جیت لی ہے۔

ٹسٹ کرکٹ میں، سڈنی میں پانچویں اور آخری ٹسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو چھ وکٹ سے ہراکر بارڈر گواسکر ٹرافی تین-ایک سے جیت لی ہے۔ آسٹریلیا نے آج کھیل کے تیسرے دن، دوسری اننگز میں 162 رَن کا نشانہ حاصل کرلیا۔ بھارت کی طرف سے پرسِدھ کرشنا نے تین وکٹ لئے۔ اِس جیت کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے ICC عالمی ٹسٹ چی...

January 5, 2025 9:57 AM

views 21

Indian Super League فٹ بال میں کل رات جمشیدپور FC نے بنگلورو FC کو 2-1 سے ہرا دیا۔

Indian Super League فٹ بال میں کل رات جمشیدپور FC نے بنگلورو FC کو 2-1 سے ہرا دیا۔ یہ میچ JRD Tata Sports Complex میں کھیلا گیا۔ اِس سے پہلے FC گوا نے اُڈیشہ FC کو بھوبنیشور کے کلنگا اسٹیڈیم میں 4-2 سے ہرا دیا تھا۔ آج دلّی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں پنجاب FC کا مقابلہ کیرالہ بلاسٹرس FC سے ہوگا۔ ی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔