کھیل

January 10, 2025 2:44 PM

views 21

انڈین سپر لیگ فٹبال میں آج شام گوہاٹی کے اندراگاندھی ایتھلیٹک اسٹیڈیم میں، نارتھ ایسٹ یونائیٹیڈ کا مقابلہ پنجاب FC سے ہوگا

انڈین سپر لیگ فٹبال میں گوہاٹی کے اندراگاندھی ایتھلیٹکس اسٹیڈیم نارتھ ایسٹ یونائیٹیڈ کا مقابلہ پنجاب FC سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔اِس سے پہلے کل شام چنئی میں، مہمان اوڈیشہ FC نے میزبان Chennaiyin FC کے ساتھ کھیلتے ہوئے میچ کو دو-دو سے برابر کردیا تھا۔

January 10, 2025 9:27 AM

views 24

خواتین کرکٹ میں بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان تین  ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج گجرات کے راجکوٹ میں سوراشٹر کرکٹ ایسویسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

خواتین کرکٹ میں بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان تین  ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج گجرات کے راجکوٹ میں سوراشٹر کرکٹ ایسویسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ صبح 11 بجے شروع ہوگا۔ اِسمرتی مندھانا بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ 2006 کے بعد سے آئرلینڈ کے ساتھ بھارت کی یہ پہلی خوات...

January 9, 2025 9:19 PM

views 22

ملیشیا اوپن بیڈمنٹن میں چراغ شیٹی اور ایس رنکی ریڈی کی بھارتی جوڑی کوالالمپور میں مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے

ملیشیا اوپن بیڈمنٹن میں چراغ شیٹی اور ایس رنکی ریڈی کی بھارتی جوڑی مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ چراغ اور رنکی ریڈی نے آج شام کوالالمپور میں ملیشیا کی تان اور نور محمد کی جوڑی کو شکست دی۔ البتہ خواتین کے سنگل میں Malvika Bansod چین کی ہان سے اٹھارہ-اکیس اور گیارہ-اکیس سے ہار گئیں۔HS...

January 9, 2025 3:11 PM

views 23

ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامبری اور اُن کے فرانسیسی جوڑی دار Albano Olivetti، تیسری درجہ بندی کے حامل Lloyd Glasspool اور Julian Cash کو شکست دے کرASB کلاسِک کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامبری اور اُن کے فرانسیسی جوڑی دار Albano Olivetti، تیسری درجہ بندی کے حامل Lloyd Glasspool اور Julian Cash کو شکست دے کرASB کلاسِک کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ بھامبری اور اُن کے فرانسیسی جوڑی دار نے نیو زیلینڈ کے آکلینڈ میں آج اس شاندار کارکردگی کا مظاہ...

January 9, 2025 9:40 AM

views 26

نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی مارٹِن گپٹِل نے 38 سال کی عمر میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔

نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی مارٹِن گپٹِل نے 38 سال کی عمر میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ مارٹِن گپٹِل کا کرکٹ کریئر تقریباً 14 سال کے عرصے پر محیط رہا۔ اِس دوران انہوں نے کُل 367 میچز کھیلے۔ انہوں نے 23 بین الاقوامی سنچریاں بنائیں۔ ایک روزہ بین الاقوامی میچ ODI کے عالمی کپ میں اُن کے...

January 8, 2025 10:08 PM

views 20

بیڈمنٹن میں کوالالمپور میں بھارت کے بیڈمنٹن کھلاڑی ایچ ایس پرنائے، ملیشیا اوپن کے مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

بیڈمنٹن میں مایہئ ناز کھلاڑی ایچ ایس پرانائے، کوالالمپور میں ملیشیا اوپن کے مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے بارش سے متاثرہ میچ کے پہلے دور میں کناڈا کے Brain Yang کو 12-12، 12-21، 12-15 سے ہرایا۔ وہ کل، پری کوارٹر فائنل میں چین کے Shi Feng سے مقابلہ کریں گے۔ خواتین کے س...

January 8, 2025 3:23 PM

views 16

دھروکپلا اور تنیشا کیسٹرو پر مشتمل بھارتی جوڑی، ملیشیا اوپن کے مکسڈ ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

بیڈمنٹن میں Dhruv Kapila اور Tanisha Castro پر مشتمل بھارتی جوڑی کوالالمپور میں جاری ملیشیا اوپن کے مکسڈ ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے آج صبح پہلے راؤنڈ میں جنوبی کوریا کی جوڑی Sung Hyun Ko اور Hye Won Eom کو اکیس-تیرہ، اکیس-چودہ سے ہرایا۔ پری کوارٹر فائنل میں کل بھارتی جوڑی کا ...

January 8, 2025 9:54 AM

views 23

ہاکی انڈیا لیگ کے تحت راؤر کیلا کے برسامنڈا اسٹیڈیم میں کل رات کھیلے گئے مقابلے میں ویدانتا کلنگہ لینسرس نے شراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس کو صفر کے مقابلے 6 گول سے شکست دی۔

ہاکی انڈیا لیگ کے تحت راؤر کیلا کے برسامنڈا اسٹیڈیم میں کل رات کھیلے گئے مقابلے میں ویدانتا کلنگہ لینسرس نے شراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس کو صفر کے مقابلے 6 گول سے شکست دی۔ اس طرح لینسرس نے سیزن کی اپنی پہلی جیت درج کی۔ لینسرس کی جانب سے Thierry Brinkman نے تیسرے اور 47 ویں منٹ میں دو۔دو گول کیے۔ پوائنٹس...

January 8, 2025 9:53 AM

views 19

کھیلوں کی دنیا میں مردوں کے شارٹ پُٹ میں ایشین گیمز چیمپئن بہادر سنگھ ساگُو کو ایتھلیٹکس فیڈریشن آف انڈیا، AFI کا نیا صدر چنا گیا ہے۔

کھیلوں کی دنیا میں مردوں کے شارٹ پُٹ میں ایشین گیمز چیمپئن بہادر سنگھ ساگُو کو ایتھلیٹکس فیڈریشن آف انڈیا، AFI کا نیا صدر چنا گیا ہے۔ پیش ہے ایک رپورٹ V/C Chirag Jha AFI کے نئے صدر، سبکدوش ہو رہے صدرAdille Sumariwalla کی جگہ لیں گے، جو سال 2012 سے صدر کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ یہ اعلان چنڈی گڑھ می...

January 8, 2025 9:52 AM

views 33

انڈین سُپر لیگ فٹبال میں گوا کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں آج  FC گوا کا مقابلہ حیدرآباد FC سے ہوگا۔

انڈین سُپر لیگ فٹبال میں گوا کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں آج  FC گوا کا مقابلہ حیدرآباد FC سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ اِس میچ کو جیت کر جہاں FC گوا، لگاتار تین کامیابیوں کا ریکارڈ قائم کرنا چاہے گی وہیں حیدرآباد FC بنا کوئی گول کیے لگاتار تین ناکامیوں کے اپنے سلسلے کو توڑنا چاہے گ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔