کھیل

January 12, 2025 2:08 PM

views 33

خواتین ہاکی میں آج شام رانچی میں Delhi SG Pipers کا مقابلہ اڈیشہ Warriors سے ہوگا

خواتین کی ہاکی انڈیا لیگ میں آج شام رانچی کے جے پال سنگھ ہاکی اسٹیڈیم میں پہلے میچ میں Delhi SG Pipers کا مقابلہ اڈیشہ Warriors سے ہوگا۔ یہ میچ رات آٹھ بجکر 40 منٹ پر شروع ہوگا۔ خواتین کی پہلی ہاکی انڈیا لیگ میں چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کی دیگر دو ٹیمیں ہیں: Shrachi Rarh Bengal TigersاورSo...

January 12, 2025 9:39 AM

views 18

BCCI نے انگلینڈ کے خلاف آئندہ پانچ ٹی ٹوئینٹی  بین الاقوامی میچوں کی سریز کے لیے 15 رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، جو اس مہینے کی 22 تاریخ سے کولکاتہ میں شروع ہوگی۔

BCCI نے انگلینڈ کے خلاف آئندہ پانچ ٹی ٹوئینٹی  بین الاقوامی میچوں کی سریز کے لیے 15 رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، جو اس مہینے کی 22 تاریخ سے کولکاتہ میں شروع ہوگی۔ سوریہ کمار یادو بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ اکثر پٹیل نائب کپتان ہوں گے۔ محمد شامی نے، ایک سال سے زیادہ عرصے کے بعد بھارتی کرک...

January 12, 2025 9:38 AM

views 39

خواتین کرکٹ میں گجرات کے راجکوٹ میں سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن میں ODI سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہوگا۔

خواتین کرکٹ میں گجرات کے راجکوٹ میں سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن میں ODI سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ دن میں گیارہ بجے شروع ہوگا۔x

January 11, 2025 9:13 PM

views 22

ملیشیا اوپن بیڈمنٹن میں ست وِک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی کوالالمپور میں مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا کی جوڑی سے ہار گئی ہے

آج کوالالمپور میں ملیشیا اوپن بیڈنٹن کے مردوں کے ڈبلز مقابلے میں ساتوِک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی بھارتی جوڑی، جنوربی کوریا کی Seo-Seung-Jae اور Kim Won-Ho کی جوڑی سے 10-21، 15-21 سے ہار گئی۔ اس سے پہلے کوارٹر فائنل میں بھارتی جوڑی نے سیدھے سیٹوں میں ملیشیا کی Yew-Sin ONG اور Ee Yi Teo سے 2...

January 11, 2025 4:36 PM

views 20

بیڈمنٹن میں مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں آج، ستوِک سائی راج رِنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی کی جوڑی کا مقابلہ جنوبی کوریا کی جوڑی سے ہوگا۔

بیڈمنٹن میں، کولالمپور میں جاری، ملیشیا سُپر- 1000 ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں آج، ستوِک سائی راج رِنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی پر مشتمل بھارتی جوڑی کا مقابلہ جنوبی کوریا کی جوڑی Seo Seung - Jae اور Kim Won-Ho سے ہوگا۔ اِس سے پہلے کھیلے گئے کوارٹر فائنلز کے میچ میں، اِس بھارتی جوڑی نے سی...

January 11, 2025 4:34 PM

views 25

مردوں کے ہاکی انڈیا لیگ میں، آج راؤر کیلا کے برسامُنڈا انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں حیدر آباد طوفانز کا مقابلہ سُورما ہاکی کلب سے ہوگا۔

مردوں کے ہاکی انڈیا لیگ میں، آج راؤر کیلا کے برسامُنڈا انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں حیدر آباد طوفانز کا مقابلہ سُورما ہاکی کلب سے ہوگا۔ یہ میچ شام چھ بجے شروع ہوگا۔ دوسرا میچ رات سوا آٹھ بجے دلّی SG Pipers اور یو پی Rudras کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ دونوں میچ راؤر کیلا میں اسی مقام پر کھیلے جائیں گے۔...

January 11, 2025 10:08 AM

views 19

بیڈمنٹن میں، کولالمپور میں جاری، ملیشیا سُپر 1000 ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں آج بھارتی کھلاڑی ستوِک سائی راج رِنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی پر مشتمل جوڑی کا مقابلہ جنوبی کوریا کی Seo Seung – Jae اور Kim Won-Ho کی غیر معروف جوڑی سے ہوگا۔

بیڈمنٹن میں، کولالمپور میں جاری، ملیشیا سُپر 1000 ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں آج بھارتی کھلاڑی ستوِک سائی راج رِنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی پر مشتمل جوڑی کا مقابلہ جنوبی کوریا کی Seo Seung - Jae اور Kim Won-Ho کی غیر معروف جوڑی سے ہوگا۔ اِس سے پہلے کھیلے گئے کوارٹر فائنلز میچ میں، اِس بھ...

January 11, 2025 10:05 AM

views 28

فٹ بال کے انڈین سُپر لیگ میں، کل رات گوہاٹی کے اندرا گاندھی ایتھلیٹک اسٹیڈیم میں، پنجاب FC اور نارتھ ایسٹ یونائٹڈ FC کے درمیان کھیلا گیا میچ ایک-ایک سے برابری پر ختم ہوا۔

فٹ بال کے انڈین سُپر لیگ میں، کل رات گوہاٹی کے اندرا گاندھی ایتھلیٹک اسٹیڈیم میں، پنجاب FC اور نارتھ ایسٹ یونائٹڈ FC کے درمیان کھیلا گیا میچ ایک-ایک سے برابری پر ختم ہوا۔ آج گوہاٹی میں، دیرینہ حریف موہن بگان کا مقابلہ  ایسٹ بنگال سے، جبکہ آج شام بنگلورو میں، محمڈن SC کا مقابلہ بنگلورو FC سے ہوگا۔×

January 10, 2025 9:36 PM

views 25

خواتین کرکٹ میں بھارت نے راج کوٹ میں تین ODI میچوں کے پہلے میچ میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے ہرا دیا

بھارت اور آئرلینڈ کے مابین جاری خواتین کی تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے افتتاحی مقابلہ میں آج بھارت نے آئرلینڈ کے خلاف 6 وکٹ سے جیت حاصل کی۔ یہ مقابلہ، راجکوٹ کے سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ جیت کیلئے 239 رن کے نشانے کو بھارت نے 34 اوورس اور تین گیندوں میں حاصل کرلیا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔