January 14, 2025 9:34 PM
16
انڈیا اوپن بیڈمنٹن میں نئی دلّی میں چراغ شیٹی اور ستوک سائی راج رنکی ریڈی، مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں داخل ہوگئے ہیں۔ پی وی سندھو بھی خواتین کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں
انڈیا اوپن بیڈمنٹن میں آج نئی دلّی میں ستوک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی، مردوں کے ڈبلز کے مقابلے میں کوارٹر فائنل میں داخل ہوگئے ہیں۔ بھارت کی اِس جوڑی نے ملیشیا کی دنیا کی ساتویں نمبر کی Man Wei Chong اور Kai Wun Tee کی جوڑی کو ایک سنسنی خیز میچ میں تیئس-اکیس، اُنیس-اکیس، اکیس-سولہ سے ہرا دیا۔...