September 17, 2024 3:48 PM
1
بھارتی مردوں کی ہاکی ٹیم آج سہ پہر پانچویں ایشیائی چمپئن ٹرافی کے فائنل میں میزبان چین سے مقابلہ کرے گی۔
آج چین کے Hulunbuir میں مردوں کی ایشیائی چیمپئنز ٹرافی ہاکی 2024 کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ میزبان چین سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ ب...