کھیل

January 18, 2025 9:32 AM

views 22

خواتین کا ICC انڈر-19 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ 2025 آج سے ملیشیا میں شروع ہو رہا ہے۔

خواتین کا ICC انڈر-19 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ 2025 آج سے ملیشیا میں شروع ہو رہا ہے۔ اس 15 روزہ عالمی کپ میں، 16 ٹیمیں، کُل 41 میچز کھیلیں گی۔ ٹیموں کو 4 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ دفاعی چیمپئن بھارت کو میزبان ملیشیا، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ گروپ-اے میں رکھا گیا ہے۔ خواتین کی بھارتی ٹیم کل ...

January 17, 2025 10:01 PM

views 23

انڈیا اوپن بیڈمنٹن میں چراغ شیٹی اور ست وِک سائی راج رنکی ریڈی ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں

انڈیا اوپن بیڈمنٹن میں چراغ شیٹی اور ست وِک سائی راج رنکی ریڈی کی بھارتی جوڑی مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ انھوں نے آج رات نئی دلّی کے، کے ڈی جادھو انڈور اسٹیڈیم میں کوارٹر فائنل میں Jin Yong اور Kang Min-hyuk پر مشتمل جنوبی کوریا کی جوڑی کو اکیس-دس، اکیس-سترہ سے شکست دی۔ انڈیا اوپن ...

January 17, 2025 10:02 PM

views 23

کھوکھو عالمی کپ میں بھارتی خواتین کی ٹیم، بنگلہ دیش کو 109 کے مقابلے 16 سے ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے

کھوکھو عالمی کپ میں بھارتی خواتین کی ٹیم، بنگلہ دیش کو 109 کے مقابلے 16 سے ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ یہ میچ آج اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ کپتان پرینکا Ingle کی قیادت میں بھارتی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ کل سیمی فائنل میچ ہوگا۔ خواتین ٹیم کی کوچ Munni Joone نے کہا ہے کہ...

January 17, 2025 9:40 PM

views 20

آسٹریلین اوپن ٹینس میں بھارت ممتاز کھلاڑی روہن بوپنا چین کے اپنے ساتھی کھلاڑی Zhang Shuai کے ساتھ آج صبح مکسڈ ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں

آسٹریلین اوپن ٹینس میں بھارت ممتاز کھلاڑی روہن بوپنا چین کے اپنے ساتھی کھلاڑی Zhang Shuai کے ساتھ آج صبح مکسڈ ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ بھارت-چینی جوڑی نے پہلے راؤنڈ میں کروئیشیا کے Ivan Dodig اور فرانس کی Krishtina Mladenovic پر مشتمل جوڑی کو سیدھے سیٹوں میں چھ-چار، چھ-چار سے شکست دی۔

January 17, 2025 2:24 PM

views 27

آسٹریلیا اوپن ٹینس میں بھارت کے روہن بوپنا چین کے اپنے ساتھی Zhang Shuai کے ساتھ مل کر مکسڈ ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔

ٹینس میں بھارت کے سرکردہ ٹینس کھلاڑی روہن بوپنّا چین کے اپنے ساتھی کھلاڑی Zhang Shuai کے ساتھ آج صبح مردوں کے ڈبلز مقابلوں میں باوقار آسٹریلین اوپن ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ بھارت اور چین کی اس جوڑی نے پہلے راؤنڈ میں کروشیا اور فرانس کی جوڑی کو 6-4, 6-4 کے سیدھے سیٹوں میں شکست دی۔×

January 17, 2025 10:09 AM

views 17

بیڈمنٹن میں، آج نئی دلّی میں انڈیا اوپن بیڈمنٹن کے خواتین کے سنگلز کوارٹر فائنل میں پی وی سندھو کا مقابلہ انڈونیشیا کی کھلاڑی سے ہوگا

انڈیا اوپن بیڈمنٹن میں آج نئی دلّی کے K D Jadhav Indoor اسٹیڈیم میں بیڈمنٹن کی بھارتی سرکردہ کھلاڑی پی وی سندھو خواتین کی سنگلز کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کی Gregoria Mariska Tunjung کا سامنا کریں گی جبکہ مردوں کے سنگلز کوارٹر فائنل میں کِرن جارج کا سامنا چین کے کھلاڑی Weng Hongyang سے ہوگا۔ چراغ شی...

January 17, 2025 10:08 AM

views 28

کھو کھو عالمی کپ 2025 میں کل بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے گروپ مرحلے کے میچوں میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا

کھو کھو عالمی کپ 2025 میں کل بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے گروپ مرحلے کے میچوں میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ دونوں ہی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ دونوں ہی ٹیمیں اپنے اپنے متعلقہ گروپ میں پوائنٹس ٹیبل میں سرِ فہرست ہیں۔ کل دلّی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں بھارت کے مردو...

January 17, 2025 10:04 AM

views 16

بی سی سی آئی نے خواتین پریمئیر لیگ 2025 کے تیسرے سیزن کے نظام الاوقات کا اعلان  کیا

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ، بی سی سی آئی نے خواتین پریمئیر لیگ (WPL) 2025 کے تیسرے سیزن کے نظام الاوقات کا اعلان کر دیا ہے جس کا کافی وقت سے انتظار تھا۔ WPL کے تیسرے سیزن کا آغاز 14 فروری کو بڑودہ کے  بی سی اے، اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپین رائل چیلنجرس بنگلورو اور گجرات جائنٹس کے درمیان مقابلے سے ہو گا۔ سب...

January 17, 2025 9:49 AM

views 21

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج راشٹرپتی بھون میں کھیلوں کے قومی ایوارڈس 2024 عطا کریں گی

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج راشٹرپتی بھون میں 2024 کے قومی کھیل ایوارڈس عطا کریں گی۔ شطرنج کے  عالمی چمپئن ڈی گوکیش، پیرس اولمپک میں دو مرتبہ تمغہ جیتنے والی منوبھاکر، بھارتی ہاکی ٹیم کے کپتان ہرمن پریت سنگھ اور پیرس پیرالمپکس میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پروین کمار کو میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ ...

January 16, 2025 9:51 PM

views 23

انڈیا اوپن بیڈمنٹن میں پی وی سندھو اور کرن جارج سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

بیڈمنٹن میں آج پی وی سندھو نے دوسرے راؤنڈ میں جاپان کے Manami Suizu سے جیت حاصل کرکے بھارتی اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ سندھو نے نئی دلّی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں 46 منٹ میں اپنے حریف کو 21-15، 21-13 سے شکست دی۔ سندھو کا اگلا مقابلہ، کل انڈونیشیا کی Gregoria Mariska Tunjung کے سا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔