کھیل

January 19, 2025 9:35 PM

views 28

اُنیس سال سے کم عمر کی خواتین کے ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں کوالالمپور میں بھارت نے ویسٹ انڈیز پر 9 وکٹ سے جیت حاصل کی

اُنیس سال سے کم عمر کی خواتین کے ICC ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کوالالمپور کے Bayuemas Oval میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 9 وکت سے ہرا دیا۔ ویسٹ انڈیز نے دفاعی چمپئن بھارت کے سامنے جیت کیلئے 45 رن کا ہدف رکھا تھا۔ ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 13 اوورس اور دو گیندوں میں 44 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔ بھارتی ٹیم نے یہ ہدف، چا...

January 19, 2025 9:33 PM

views 24

نئی دلی میں بھارتی اوپن بیڈمنٹن میں، ڈینمارک کے وکٹر ایکسلسن نے مردوں کے سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے

نئی دلی میں بھارتی اوپن بیڈمنٹن میں، ڈینمارک کے وکٹر ایکسلسن نے مردوں کے سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ انھوں نے ہانک کانگ کے سی یو لی کو سیدھے سیٹوں میں 21-16 سے شکست دی۔ خواتین کے سنگلز میں جنوبی کوریا کی آن سے یانگ نے فائنل مقابلے میں تھائی لینڈ کی پی Chochuwong کو 21-12 اور 21-9 سے شکست دے کر یہ خطاب...

January 19, 2025 2:44 PM

views 26

مرد و خواتین کی بھارتی ٹیمیں آج کھوکھو عالمی کپ دو ہزار پچیس میں آج اپنے فائنل مقابلے کھیلیں گی۔

مرد و خواتین کی بھارتی ٹیمیں آج کھوکھو عالمی کپ 2025 میں آج اپنے فائنل مقابلے کھیلیں گی۔ دونوں ہی ٹیمیں نئی دلّی کے اندرا گاندھی اِنڈور اسٹیڈیم میں نیپال کا سامنا کریں گی۔ خواتین کی بھارتی ٹیم کا فائنل میچ شام چھ بجے اور مردوں کی ٹیم کا شامل سات بجکر 45 منٹ سے کھیلا جائیگا۔ x

January 19, 2025 2:40 PM

views 25

آسٹریلین اوپن ٹینس میں بھارت کے روہن بوپنا اور چین کے اُن کے ساتھی کھلاڑی آج مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

آسٹریلین اوپن ٹینس میں بھارت کے روہن بوپنا اور چین کے اُن کے ساتھی کھلاڑی Shuai Zhang آج Hugo Nys  اورTaylor  ٹاؤن سینڈ پر مشتمل Monaco اور امریکہ کی جوڑی سے واک اوور ملنے کے بعد مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔×

January 19, 2025 9:55 AM

views 20

کھوکھو عالمی کپ میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیمیں سیمی فائنل میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

کھوکھو عالمی کپ میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیمیں سیمی فائنل میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ بھارت کے مردوں کی ٹیم نے ایک دلچسپ مقابلے میں کل شام نئی دلی میں جنوبی افریقہ کو 62-42 سے ہرا دیا۔ فائنل میں بھارت کے مردوں کی ٹیم کامقابلہ نیپال سے ہوگا۔ اس دوران خوات...

January 19, 2025 9:54 AM

views 20

ہاکی انڈیا لیگ میں کل رانچی میں مرنگ گومکے جے پال سنگھ منڈا اسٹیڈیم میں یوپی ردراس نے ٹیم Gonasika کو ایک۔صفر سے ہرا دیا۔

ہاکی انڈیا لیگ میں کل رانچی میں مرنگ گومکے جے پال سنگھ منڈا اسٹیڈیم میں یوپی ردراس نے ٹیم Gonasika کو ایک۔صفر سے ہرا دیا۔ اس شاندار جیت کے ساتھ یوپی ردراس لیگ کے پہلے مرحلے کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے مقام پر آگئی ہے۔ یوپی ردراس کی جیت کی قیادت کپتان ہاردک سنگھ نے کی جنھوں نے ٹیم کے لیے واحد...

January 18, 2025 9:18 PM

views 19

کھوکھو کے عالمی کپ میں بھارت کی خواتین کی ٹیم، جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی ہے

کھوکھو کے عالمی کپ 2025 میں پرینکا Ingli کی قیادت والی خواتین کی ٹیم، آج شام نئی دلّی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ کو 16 کے مقابلے 66 سے ہراکر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ بھارتی ٹیم کا کل فائنل میں نیپال سے مقابلہ ہوگا۔ اِس سے قبل نیپال نے یوگانڈا کو 18 کے مقابلے 89 سے شکست دے کر فائنل ...

January 18, 2025 9:17 PM

views 17

انڈیا اوپن بیڈمنٹن میں ستوک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی مردوں کے ڈبلز میں ہار گئی ہے

انڈیا اوپن بیڈمنٹن میں مردوں کے ڈبلز میں ستوک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی کی شکست کے ساتھ ہی بھارت، اِس مقابلے سے باہر ہوگیا ہے۔ یہ جوری، ملیشیا کی نور اور Goh کی جوری سے آج شام نئی دلّی میں اٹھارہ-اکیس، چودہ-اکیس سے ہار گئی۔ اِس سے قبل سنگلز مقابلوں میں پی وی سندھو اور کرن جارج کے کل، ا...

January 18, 2025 2:32 PM

بیڈمنٹن میں انڈیا اوپن کے سیمی فائنل میں آج شام چراغ سیٹھی اور ساتوک سائی راج رنکی ریڈی کی بھارتی جوڑی کا سامنا ملیشیا کی جوڑی سے ہوگا

بیڈمنٹن میں انڈیا اوپن کے سیمی فائنل میں آج شام چراغ سیٹھی اور ساتوک سائی راج رنکی ریڈی کی بھارتی جوڑی کا سامنا Goh Sze Fei  اور Nur Izzuddin پر مشتمل ملیشیا کی جوڑی سے ہوگا۔×

January 18, 2025 9:39 AM

views 21

نئی دلی میں جاری کھوکھو عالمی کپ 2025 میں بھارتی مردوں اور خواتین کی ٹیمیں سیمی فائنلز میں پہنچ گئی ہیں۔

نئی دلی میں جاری کھوکھو عالمی کپ 2025 میں بھارتی مردوں اور خواتین کی ٹیمیں سیمی فائنلز میں پہنچ گئی ہیں۔ دونوں ٹیموں نے پورے ٹورنامنٹ کے دوران سبھی میچوں میں جیت حاصل کرکے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ سیمی فائنلز میں بھارتی مردوں اور خواتین دونوں ٹیموں کا مقابلہ اُن کے بالترتیب فکسچرس میچوں...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔