September 29, 2024 10:14 AM
1
بھارتہ ایتھلیٹ گُلویر سنگھ نے جاپان میں عالمی ایتھلیٹکس کونٹی نینٹل ٹور میں مردوں کی پانچ ہزار میٹر کی دوڑ میں سونے کا تمغہ جیتا ہے
26 سالہ بھارتیہ ایتھلیٹ گُلویر سنگھ نے کَل جاپان میں عالمی ایتھلیٹکس کونٹی نینٹل ٹور میں مردوں کی پانچ ہزار میٹر دوڑ میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ اُس نے 13 منٹ اور گیارہ اع...