کھیل

December 15, 2025 3:24 PM

views 16

وزیرِ اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے اسکواش کی بھارتی ٹیم کو پہلی مرتبہ عالمی کپ کا خطاب جیت کر تاریخ رقم کرنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے اسکواش کی بھارتی ٹیم کو پہلی مرتبہ عالمی کپ کا خطاب جیت کر تاریخ رقم کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر، وزیرِ اعظم مودی نے کھلاڑیوں کی غیرمعمولی کاکردگی کی ستائش کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اُن کی اِس حصولیابی سے عالمی سطح پر بھارت...

December 15, 2025 9:51 AM

views 18

ارجنٹینا کے فٹ بال کھلاڑیLionel Messi اپنے GOAT India Tour کے چوتھے اور آخری مرحلے کیلئے آج نئی دلی پہنچ رہے ہیں۔

قومی راجدھانی دلّی میں آج ارجنٹینا کے فٹ بال کھلاڑی Lionel Messi کی میزبانی کیلئے تمام تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ یہ اُن کے GOAT انڈیا سفر کا چوتھا اور آخری مرحلہ ہے۔ دلّی ٹریفک پولیس نے، پروگرام کے تناظر میں ٹریفک سے متعلق ایک ہدایت جاری کی ہے۔ دلّی، Lionel Messi کے GOAT انڈیا دورے کا آخری مقام ہوگا۔ ی...

December 15, 2025 9:45 AM

views 16

مردوں کی کرکٹ میں: دھرم شالہ میں بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔

کرکٹ میں، کَل رات دھرم شالہ میں بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔ اِس طرح بھارت نے پانچ میچوں کی سیریز میں دو-ایک کی سبقت حاصل کرلی ہے۔ ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کے سامنے 118 رن کا نشانہ رکھا تھا۔ بھارت نے صرف 15...

December 14, 2025 9:38 PM

views 15

بھارت نے چنئی میں اعلیٰ درجے کے ہانگ کانگ کو شکست دے کر ابھی تک کا اپنا پہلا، اسکویش عالمی کپ جیتا ہے

اسکویش میں بھارت نے سرکردہ ہانگ کانگ کی ٹیم کو شکست دی۔ اس طرح اس نے پہلی بار اسکویش کا عالمی کپ جیت لیا ہے۔ میزبان ٹیم نے آج شام چنئی میں فائنل مقابلے میں ہانگ کانگ کو تین-صفر سے شکست دی۔جیوتسنا چِنپّا نے، عالمی سطح کی 37ویں درجے کی Lee Ka Yi کو تین-ایک سے شکست دی۔جبکہ بھارت کے مردوں کے سرکردہ اسک...

December 14, 2025 9:37 PM

views 20

اُنیس سال تک کے عمر کے ایشیا کپ کرکٹ میں بھارت نے دُبئی میں ایک گروپ میچ میں پاکستان کو 90 رن سے ہرایا

اُنیس سال تک کے عمر کے ایشیا کپ کرکٹ میں بھارت نے دُبئی کے ICC اکیڈمی گرائونڈ میں پاکستان کو 90 رن سے ہرادیا۔ بھارت کے ذریعے دیئے گئے241 رن کے نشانے کو حاصل کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم 41 اعشاریہ دو اوورز میں 150رن پر آل آئوٹ ہوگئی۔ بھارت کیلئے کنِشک چوہان اور دپیش دیویندر نے تین-تین وکٹ حاصل کئے۔ کن...

December 14, 2025 3:11 PM

views 17

کرکٹ میں، دوبئی میں 19 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ جاری ہے

دوبئی میں، آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں 19 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک پاکستان کے خلاف بھارت نے 35 اوورس میں 6 وکٹ پر 188 رَن بنا لئے تھے۔ اِس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بارش کی وجہ سے یہ میچ تاخیر سے شروع ہوا اور اِسے 49 - 49...

December 14, 2025 3:10 PM

views 23

مردوں کے کرکٹ میں، بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی-ٹوئنٹی میچ آج شام 7 بجے کھیلا جائے گا

مردوں کے کرکٹ میں، بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی-ٹوئنٹی میچ آج شام 7 بجے دھرم شالہ کے ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 5 میچوں کی سیریز فی الحال ایک-ایک سے برابری پر ہے۔ جمعرات کے روز نیو چنڈی گڑھ کے Mullanpur میں کھیلے گئے میچ میں 51 رن سے ملی بڑی ہار کے بعد، سوری...

December 14, 2025 3:09 PM

views 24

چنئی میں، آج شام عالمی اسکواش چمپئن شپ میں بھارت کا مقابلہ ہانگ کانگ سے ہوگا

چنئی میں جاری عالمی اسکواش چیمپین شپ کے فائنل میں، آج بھارت کا مقابلہ ہانگ کانگ سے ہوگا۔ بھارت، کَل رات  سیمی فائنل میں مصر کو تین-صفر سے شکست دے کر فائنل میں پہنچا ہے۔ اِس سے پہلے، ہانگ کانگ نے دوسرے سیمی فائنل میں جاپان کے خلاف دو-صفر سے جیت درج کی تھی۔

December 14, 2025 3:09 PM

views 14

مغربی بنگال سرکار نے کولکاتہ میں Salt Lake میں Lionel Messi کے کَل کے پروگرام میں توڑ پھوڑ کے واقعے کی جانچ کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دی ہے

ارجنٹینا کے فٹ بال کھلاڑی Lionel Messi بھارت کے چار شہروں کے اپنے دورے کے تحت آج ممبئی پہنچ گئے ہیں۔ ممبئی میں وہ GOAT India Tour پروگرام کیلئے آج شام پانچ بجے کے آس پاس وانکھیڑے اسٹیڈیم جائیں گے۔ کولکاتہ میں اُن کی موجودگی کے دوران افرا تفری کے حالات کو دیکھتے ہوئے، ممبئی پولیس نے سکیورٹی کے وسیع ا...

December 14, 2025 9:28 AM

views 14

چنئی میں عالمی اسکواش چیمپین شپ کے فائنل میں بھارت، ہانگ کانگ کے ساتھ کھیلے گا۔

عالمی اسکواش چیمپین شپ کے فائنل میں، آج چنئی میں بھارت کا مقابلہ ہانگ کانگ سے ہوگا۔ بھارت، کَل رات  سیمی فائنل میں مصر کو تین۔صفر سے شکست دے کر فائنل میں پہنچا ہے۔ بھارت کے Velavan Senthil Kumar نے مصر کے ابراہیم اَلکبانی کو جبکہ Anahat Singh نے   مصر کے نور ہیکل گراس کو شکست دی۔ ابھے سنگھ نے بھی مص...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔