کھیل

January 23, 2025 3:01 PM

views 18

بیڈمنٹن میں جکارتہ میں انڈونیشیا ماسٹرس ٹورنامنٹ کے دوسرے دور میں بھارت کے لکشیہ سین ہار گئے ہیں

بیڈمنٹن میں جکارتہ میں انڈونیشیا ماسٹرس ٹورنامنٹ کے دوسرے دور میں بھارت کے لکشیہ سین ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ انہیں جاپان کے Kenta Nishimoto نے ہرایا۔ مکسڈ ڈبلز میں تنیشا کراسٹو اور دھرو کپیلا کی بھارتی جوڑی آج صبح دوسرے دور میں ملیشیا کی جوڑی سے ہار گئی۔ مردوں کے ڈبلز میں بھارت کے سرکردہ کھلاڑی ...

January 23, 2025 10:36 AM

views 29

کرکٹ میں کل رات کولکاتہ کے ایڈین گارڈن میں پانچ میچوں کی T20 سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کے انگلینڈ کو سات وکٹ سے ہرا دیا ہے۔

کرکٹ میں کل رات کولکاتہ کے ایڈین گارڈن میں پانچ میچوں کی T20 سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کے انگلینڈ کو سات وکٹ سے ہرا دیا ہے۔ پہلے گیندبازی کرتے ہوئے بھارت نے انگلینڈ کو 132 پر روک دیا، انگلینڈ کی قیادت کرنے والے Joss بٹلر نے  44 گیندوں پر 68 رن بنائے۔ بھارت کی جانب سے وَرون چکرورتی نے تین وکٹ حاصل ...

January 22, 2025 10:02 PM

views 31

وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج نئی دلّی میں کھوکھو عالمی کپ جیتنے والی مردوں اور خواتین ٹیموں کو مبارکباد دی ہے

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج نئی دلّی میں کھوکھو عالمی کپ جیتنے والی مردوں اور خواتین ٹیموں کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر موصوف نے ملک کا سر اونچا کرنے کیلئے کھلاڑیوں کی ستائش کی۔ جناب مانڈویا نے کہا کہ روایتی کھیل جنون، کمیونٹی جذبہ اور ملک کی روایتی کھیل اقدار کو آگے لے ...

January 22, 2025 10:00 PM

views 18

بیڈمنٹن میں جکارتہ میں پی وی سندھو، انڈونیشیا ماسٹرس میں خواتین کے سنگلز میں پہلے راؤنڈ میں ہار گئی ہیں

بیڈمنٹن میں آج شام جکارتہ میں پی وی سندھو، انڈونیشیا ماسٹرس کے خواتین کے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں ویتنام کی کھلاڑی T.L. Naguyen سے بیس-بائیس، بارہ-اکیس سے ہار گئیں۔ x

January 22, 2025 9:56 PM

views 24

کرکٹ میں کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کی جیت کیلئے 133 رن کا ہدف دیا ہے

کرکٹ میں آج کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کی جیت کیلئے 133 رن کا ہدف رکھا ہے۔ ٹاس ہار کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے انگلینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 132 رن بنائے اور وہ آل آؤٹ ہوگئی۔ آخری خبریں ملنے تک بھارت نے 6 اوورز...

January 22, 2025 2:43 PM

views 35

آج شام کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا

کرکٹ میں آج شام، کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں پانچ میچوں کی ٹی۔ٹوئینٹی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔ آسٹریلیا میں بارڈر-گواسکرٹرافی سیریز میں ہار کا سامنا کرنے کے بعد بھارتی ٹیم کی توجہ اب انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی۔ٹوئین...

January 22, 2025 9:41 AM

views 30

کرکٹ میں آج شام، کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں پانچ میچوں کی ٹی۔ٹوئینٹی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔

کرکٹ میں آج شام، کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں پانچ میچوں کی ٹی۔ٹوئینٹی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔ آسٹریلیا میں بارڈر-گواسکرٹرافی سیریز میں ہار کا سامنا کرنے کے بعد بھارتی ٹیم کی توجہ اب انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی۔ٹوئین...

January 22, 2025 9:39 AM

views 20

انڈونیشیا ماسٹرس سُپر500 بیڈمنٹن میں آج جکارتہ میں خواتین سنگلز کے پہلے مرحلے میں بھارت کی سرکردہ بیڈ منٹن کھلاڑی پی وی سندھو کا مقابلہ ویتنام کی کھلاڑی T.L.Nguyen سے ہوگا۔

انڈونیشیا ماسٹرس سُپر500 بیڈمنٹن میں آج جکارتہ میں خواتین سنگلز کے پہلے مرحلے میں بھارت کی سرکردہ بیڈ منٹن کھلاڑی پی وی سندھو کا مقابلہ ویتنام کی کھلاڑی T.L.Nguyen سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام چار بجکر 40 منٹ پر شروع ہوگا۔ مردوں کے سنگلز کے پہلے مرحلے میں کرن جارج کا مقابلہ کوریا کے Jeon ...

January 21, 2025 9:28 PM

views 23

خواتین ہاکی انڈیا لیگ میں رانچی میں اڈیشہ واریئرس نے JSW سورما ہاکی کلب کو صفر کے مقابلے دو گول سے ہرا دیا

خواتین کے ہاکی انڈیا لیگ میں آج شام رانچی میں اوڈیشہ واریئررس نے JSW سُورما ہاکی کلب کو صفر کے مقابلے دو گول سے ہرا دیا۔میچ کے چوتھے کوارٹر تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہیں کرسکیں۔ تاہم شوٹ آؤٹ میں اودیشہ نے دو گول کرتے ہوئے یہ میچ جیت لیا۔مردوں کے مقابلے میں UP رُودراس اور ٹیم گوناسِکا کے درمیان میچ را...

January 21, 2025 9:26 PM

views 22

کوالالمپور کےOval اسٹیڈیم میں 19 سال سے کم عمر کی لڑکیوں کے ٹی ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں گروپ اے میں دفاعی چمپئن بھارت اور میزبان ملیشیا کے درمیان میچ میں بھارت نے ملیشیا کو دَس وکٹ سے ہرادیا

کوالالمپور کےOval اسٹیڈیم میں 19 سال سے کم عمر کی لڑکیوں کے ٹی ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں گروپ اے میں دفاعی چمپئن بھارت اور میزبان ملیشیا کے درمیان میچ میں بھارت نے ملیشیا کو دَس وکٹ سے ہرادیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ملیشیا نے 14 اوور اور تین گیندوں میں 31 رَن بنائے،جبکہ بھارت نے یہ ہدف بغیر وکٹ کھوئ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔