October 6, 2024 3:33 PM
کرکٹ میں، خواتین کے ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ کے گروپ اسٹیج کے ایک میچ میں آج سہ پہر دوبئی میں بھارت کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔
خواتین کے ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں آج دبئی میں بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ اس میچ میں جی...