کھیل

January 28, 2025 10:18 AM

views 22

وزیراعظم نریندر مودی آج اتراکھنڈ کے دہرہ دون کے مہارانہ پرتاپ اسٹیڈیم میں 38 ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج اتراکھنڈ کے دہرہ دون کے مہارانہ پرتاپ اسٹیڈیم میں 38 ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کریں گے۔ مرکزی وزراء بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن اور قومی کھلاڑیوں سمیت مختلف مہمان اِس افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس سے پہلے بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کی صدر پی ٹی اوشا کل دہرہ دون پہنچ گئیں۔  ...

January 28, 2025 10:17 AM

views 31

مردوں کے کرکٹ میں آج گجرات کے راج کوٹ میں نرنجن شاہ اسٹیڈیم میں تیسرے ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔

مردوں کے کرکٹ میں آج گجرات کے راج کوٹ میں نرنجن شاہ اسٹیڈیم میں تیسرے ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام سات بجے کھیلا جا ئے گا۔ سوریہ کمار یادو کی قیادت میں بھارتی ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں دو۔صفر کی سبقت حاصل ہے۔ سیریز کے شروعاتی می...

January 28, 2025 10:16 AM

views 125

خواتین کے اَنڈر-19 کرکٹ عالمی کپ میں دفاعی چمپئن بھارت کا مقابلہ آج اسکاٹ لینڈ سے ہوگا۔

خواتین کے اَنڈر-19 کرکٹ عالمی کپ میں دفاعی چمپئن بھارت کا مقابلہ آج اسکاٹ لینڈ سے ہوگا۔ سُپر سِکس مرحلے کا یہ فائنل میچ ملیشیا کے کوالالمپور کے Bayuemas Oval میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے شروع ہوگا۔  گروپ-A میں بھارت، آسٹریلیا کی انڈر-19 خواتین ٹیم کے ساتھ پہلے ہی ٹورن...

January 28, 2025 10:12 AM

views 30

مردوں کی ہاکی انڈیا لیگ میں کل اڈیشہ کے بِرسامنڈا اسٹیڈیم میں سورما ہاکی کلب نے  ویدانتا کلنگا لینسرس کو پانچ-تین سے ہرادیا۔

مردوں کی ہاکی انڈیا لیگ میں کل اڈیشہ کے بِرسامنڈا اسٹیڈیم میں سورما ہاکی کلب نے ایک سخت مقابلے میں   ویدانتا کلنگا لینسرس کو پانچ-تین سے ہرادیا۔ ایک دوسرے مقابلے میں شراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس نے دلّی SG پائیپرس کو دو-ایک سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ بنگال ٹائیگرس سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے، جبکہ سورما ...

January 28, 2025 10:11 AM

views 21

ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامبری اور اُن کے کروئیشیا کے جوڑی دار اوپن ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامبری اور اُن کے کروئیشیا کے جوڑی دار Ivan Dodig، Occitanie اوپن ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ فرانس کے Montpellier میں کَل شام کھیلے گئے میچ میں تیسری درجہ بندی کی حامل جوڑی نے جرمنی کے   Mark Wallner اور Jakob Schnaitter پر مشتمل جوڑی کو پری ...

January 27, 2025 9:19 PM

views 26

بھارت کے تیز گیندباز جسپریت بمراہ کو ICC درجہ بندی میں مردوں میں ٹیسٹ کرکٹ کا سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے

بھارت کے تیز گیندباز جسپریت بمراہ کو 2024 میں ان کی شاندار کارکردگی پر ICC نے مردوں کے ٹیسٹ کرکٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔ بمراہ نے سال 2024 میں 13 میچوں میں قریب 15 کی اوسط سے 357 اوورز میں 71 وکٹ حاصل کیے۔ اپنی بہترین گیندبازی اور غیر معمولی مستقل مزاجی کیلئے مشہور بمراہ نے، ایک روزہ بین الاقو...

January 27, 2025 9:17 PM

views 24

خواتین کرکٹ کی بھارتی سلامی بلے باز سمرتی مندھانا کو ICC نے سال کی بہترین ODI کھلاڑی قرار دیا ہے

خواتین کرکٹ کی بھارتی سلامی بلے باز سمرتی مندھانا کو ICC نے سال کی بہترین ODI کھلاڑی قرار دیا ہے۔ سال 2024 میں بہترین کارکردگی کی بدولت انہیں یہ اعزاز دیا گیا۔ بھارت کی نائب کپتان مندھانا نے سال 2004 کی 13 اننگز میں شاندار 747 رن بنا کر کسی ایک سال میں سب سے زیادہ اسکور کیا ہے جو کہ ایک روزہ بین الا...

January 27, 2025 3:41 PM

views 26

آج شام اوڈیشہ کے راؤڑکیلا میں مردوں کی ہاکی انڈیا لیگ میں دو میچ کھیلے جائیں گے

اوڈیشہ کے راؤڑکیلا میں آج شام مردوں کی ہاکی انڈیا لیگ میں شراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس کا مقابلہ دلی SG پائیپرس سے ہوگا۔ یہ میچ شام چھ بجے شروع ہوگا۔ ایک اور میچ میں JSW سورما کلب کا سامنا ویدانتا کلنگا لینسر سے ہوگا۔ یہ میچ رات سوا آٹھ بجے شروع ہوگا۔ اِدھر خواتین لیگ میں کل رانچی میں کھیلے گئے فائنل می...

January 27, 2025 10:08 AM

views 30

خواتین کی ہاکی انڈیا لیگ میں کل رانچی کے ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلتے ہوئے فائنل میں اوڈیشہ وارئرس نے JSW سورما ہاکی کلب کو دو ایک سے ہراکر افتتاحی ایڈیشن کا خطاب جیت لیا ہے۔

خواتین کی ہاکی انڈیا لیگ میں کل رانچی کے ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلتے ہوئے فائنل میں اوڈیشہ وارئرس نے JSW سورما ہاکی کلب کو دو ایک سے ہراکر افتتاحی ایڈیشن کا خطاب جیت لیا ہے۔ جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ہاکی انڈیا لیگ میں شامل تمام ٹیموں کو مبارک باد پیش کی۔ JSW سورما ہاک...

January 27, 2025 10:07 AM

views 36

اب کھیلوں کی دنیا کی مزید خبروں کی طرف رخ کرتے ہیں۔ ٹاٹا اسٹیل شطرنج ماسٹر 2025 کے آٹھویں راؤنڈ میں کَل آر پرگنا نندھا اور ڈی گوکیش کے درمیان مقابلہ برابری پر ختم ہوا۔

اب کھیلوں کی دنیا کی مزید خبروں کی طرف رخ کرتے ہیں۔ ٹاٹا اسٹیل شطرنج ماسٹر 2025 کے آٹھویں راؤنڈ میں کَل آر پرگنا نندھا اور ڈی گوکیش کے درمیان مقابلہ برابری پر ختم ہوا۔ ایک اور مقابلے میں بھارت کے-ارجن اریگاسی کا مقابلہ بھی سربیا کے Alexey Sarana کے ساتھ ڈرا پر ختم ہوا۔ آسٹریلین اوپن ٹینس میں دنیا کے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔