کھیل

January 30, 2025 3:42 PM

views 20

تھائی لینڈ ماسٹرس بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں کل رات بینکاک میں بھارت کے کدامبی سری کانت، مردوں کے سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

تھائی لینڈ ماسٹرس بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں کل رات بینکاک میں بھارت کے کدامبی سری کانت، مردوں کے سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ انہوں نے اسرائیل کے کھلاڑی Danil Dubovenko کو اکیس-تیرہ، اکیس- اٹھارہ سے ہرایا۔×

January 30, 2025 9:44 AM

views 38

مردوں کی ہاکی انڈیا لیگ میں، کل شام برسا منڈا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک دلچسپ میچ میں، تمل ناڈو ڈریگنز یو-پی رُدراس کے ساتھ دو دو گول کی برابری پر، میچ ختم کرنے کے بعد سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

مردوں کی ہاکی انڈیا لیگ میں، کل شام برسا منڈا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک دلچسپ میچ میں، تمل ناڈو ڈریگنز یو-پی رُدراس کے ساتھ دو دو گول کی برابری پر، میچ ختم کرنے کے بعد سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ اس میچ کے نتیجے کے بعد تمل ناڈو ڈریگنز سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے جبکہ یو-پی رُدراس ٹورنامنٹ سے باہ...

January 30, 2025 9:43 AM

views 20

نیدرلینڈس کے Wijk aan Zee میں جاری 2025 ٹاٹا اسٹیل شطرنج ٹورنامنٹ میں بھارت کے Dommaraju Gukesh نے اپنا دبدبہ برقرار رکھا ہے۔

نیدرلینڈس کے Wijk aan Zee میں جاری 2025 ٹاٹا اسٹیل شطرنج ٹورنامنٹ میں بھارت کے Dommaraju Gukesh نے اپنا دبدبہ برقرار رکھا ہے۔ انہوں نے کل رات 10 ویں راؤنڈ میں نیدر لینڈس کے گرینڈ ماسٹر Max Warmerdam کو ہرا کر ماسٹرز زمرے میں اپنی سبقت کو برقرار رکھا۔ سب سے کم عمر کے عالمی شطرنج چمپئن بننے کے بعد گوک...

January 29, 2025 10:29 PM

views 18

شطرنج میں، نیدرلینڈ میں عالمی چیمپئن ڈی گوکیش نو راؤنڈ کے بعد سرفہرست ہیں۔ دسواں راؤنڈ جاری ہے۔

ٹاٹا اسٹیل ماسٹرس ٹورنامنٹ کے 10 ویں راؤنڈ میں بھارت کے ڈی گوکیش اور نیدر لینڈس کے گرینڈ ماسٹر     Max Warmerdam کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ یہ میچ، نیدر لینڈس کے Wijk aan Zee میں کھیلا جا رہا ہے۔ عالمی شطرنج چمپئن شپ جیتنے کے بعد کے اپنا پہلا ٹورنامنٹ کھیل رہے گوکیش کو اِس کے بعد بھی چار مزید راؤنڈز ...

January 29, 2025 1:48 PM

views 17

ICC کے چیف ایگزیکٹو Geoff Allardice نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے

بین الاقوامی کرکٹ کاؤنسل ICC نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ Geoff Allardice نے ICC کے چیف ایگزیکٹیو کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ Allardice کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے حوالے سے خدشات پائے جا رہے ہیں، جو اگلے ماہ شروع ہونے والی ہے۔ اپن...

January 29, 2025 10:08 AM

views 26

بھارت کے تیز گیند باز جسپریت بُمرا کو کرکٹ کے سبھی فارمیٹ میں اُن کی غیر معمولی کارکردگی کو تسلیم کرتے ہوئے انھیں مردوں کے ICC کرکٹر آف دی ایئر 2024 کے لیے Sir Garfield Sobers Trophy سے سرفراز کیا گیا ہے۔

بھارت کے تیز گیند باز جسپریت بُمرا کو کرکٹ کے سبھی فارمیٹ میں اُن کی غیر معمولی کارکردگی کو تسلیم کرتے ہوئے انھیں مردوں کے ICC کرکٹر آف دی ایئر 2024 کے لیے Sir Garfield Sobers Trophy سے سرفراز کیا گیا ہے۔ بُمرا یہ ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے بھارتی تیز گیند باز بن گئے ہیں اور وہ راہل دراوڈ، سچن تیندو...

January 29, 2025 10:07 AM

views 29

مردوں کے کرکٹ میں کَل شام گجرات کے راجکوٹ میں نرنجن شاہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 26 رن سے ہرا دیا۔

مردوں کے کرکٹ میں کَل شام گجرات کے راجکوٹ میں نرنجن شاہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 26 رن سے ہرا دیا۔ انگلینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 172 رن کا نشانہ دیا تھا، لیکن بھارتی ٹیم اپنے مقررہ بیس اوورس میں 9 وکٹ کے نقصان پر 145 رن ہی بنا پائی۔ اِس میچ میں...

January 29, 2025 10:01 AM

views 32

ہاکی انڈیا لیگ میں کل شام راوڑ کیلا کے برسامنڈا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں Team Gonasika نے حیدرآباد طوفانز کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں تین۔ایک سے ہرایا۔

ہاکی انڈیا لیگ میں کل شام راوڑ کیلا کے برسامنڈا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں Team Gonasika نے حیدرآباد طوفانز کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں تین۔ایک سے ہرایا۔ بھارتی وقت کے مطابق آج شام چھے بجے JSW سورما ہاکی کلب کا مقابلہ Shrachi Rarah Bengal سے اور رات سوا آٹھ بجے پوری رُدراس کا مقابلہ تمل ناڈ Dr...

January 29, 2025 9:57 AM

views 19

ٹاٹا اسٹیل شطرنج ٹورنامنٹ میں، عالمی شطرنج چیمپئن Dommaraju Guksh، نیدرلینڈ کے Wijk Aan Zee پر 9 ویں مرحلے میں جیت حاصل کرنے کے بعد ماسٹرس کی درجہ بندی میں واحد اعلیٰ کھلاڑی کے طور پر اُبھر کر سامنے  آئے ہیں۔

ٹاٹا اسٹیل شطرنج ٹورنامنٹ میں، عالمی شطرنج چیمپئن Dommaraju Guksh، نیدرلینڈ کے Wijk Aan Zee پر 9 ویں مرحلے میں جیت حاصل کرنے کے بعد ماسٹرس کی درجہ بندی میں واحد اعلیٰ کھلاڑی کے طور پر اُبھر کر سامنے  آئے ہیں۔ اُزبیکستان کے سابق ساتھی کھلاڑی Nodribk Abdusattorov عالمی نمبر دو کھلاڑی Fabiano Caruana ک...

January 28, 2025 9:30 PM

views 28

اُنیس سال سے کم عمر کے خواتین ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں کوالالمپور میں بھارت نے سُپر 6 کے مقابلے میں اسکاٹ لینڈ کو 150 رن سے ہرایا۔

اُنیس سال سے کم عمر کی خواتین کے، ٹی-ٹوینٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارتی خواتین ٹیم نے آج دوپہر ملیشیا کے کوالالمپور میں Super Six میچ میں اسکاٹ لینڈ کو 150 رنز سے ہرا دیا۔209 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 14 اوورز میں 58 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔اس سے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارتی ٹیم ن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔