کھیل

February 11, 2025 10:16 AM

views 21

چین میں بیڈمنٹن ایشیا مکسڈ چیمپین شپ آج سے شروع ہوگی۔

بیڈمنٹن میں Asia Mixed Team Championship  2025 آج سے چین کے Qingdao میں شروع ہورہی ہے۔ لکشیہ سین اور مالویکا بنسوڈ بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ سین ایچ ایس پرونائے کے ساتھ مردوں کے سنگلز نمائندگی کریں گے۔ وہیں بھارتی نمبر 2 کھلاڑی مالویکا بنسوڈ  خواتین کے سنگلز میں ملک کی نمائندگی کریں گی۔ مردوں کے ...

February 11, 2025 10:15 AM

views 25

عالمی چیمپین ڈی گوکیش کا دوسرا اسڑیٹ کوارٹر فائنل مقابلہ

عالمی چیمپین ڈی گوکیش کل دوسرے اسڑیٹ کوارٹر فائنل مقابلے میں امریکہ کے Fabiano Caruana سے ہارنے کے بعد Free Style Grand Slam Chess سے باہر ہوگئے ہیں۔پہلے گیم میں سفید مہروں کے ساتھ کھیلتے ہوئے میچ ہارنے کے بعد گوکیش دوسرے گیم میں Caruana  کا زیادہ دیر تک مقابلہ نہ کر سکے اور Caruana  نے 18  چالوں می...

February 10, 2025 9:49 PM

views 17

ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ انٹرٹنمینٹ سمٹ WAVES 2025 ان لوگوں کے لئے ایک منفرد موقع فراہم کررہا ہے، جو اپنے شہر کی پائیداری سے متعلق کوششوں، چیلنجوں اور حصولیابیوں کو سمجھتے ہیں

ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ انٹرٹنمینٹ سمٹ WAVES 2025 ان لوگوں کے لئے ایک منفرد موقع فراہم کررہا ہے، جو اپنے شہر کی پائیداری سے متعلق کوششوں، چیلنجوں اور حصولیابیوں کو سمجھتے ہیں۔ جیسے City Quash، بھارت کے رنگ کا نام دیا گیا ہے۔یہ ایک اختراعی تعلیمی گیم ہے اور WAVES 2025 کے تحت جاری Creata in India چیلنج ک...

February 10, 2025 9:47 PM

views 16

تھائی لینڈ میں پیرا تیر اندازی ایشیا کپ میں بھارت چھ سونے کے تمغے حاصل کرکے تمغوں کی فہرست میں سب سے اوپر ہے

تھائی لینڈ میں پیرا تیر اندازی ایشیا کپ مقابلے میں بھارت چھ سونے، تین چاندی اور تین کانسے کے تمغوں سمیت کل 12 تمغے جیت کر مجموعی فہرست میں اوّل مقام حاصل کرکے اپنی مہم ختم کردی ہے۔ مقابلے کے آخری دن بھارت نے دو سونے کے تمغوں سمیت کل چھ تمغے حاصل کئے۔ ایک تمغہ خواتین کمپاؤنڈ اوپن مقابلے میں سریتا نے ...

February 10, 2025 2:50 PM

views 15

انڈین سُپر لیگ ISL فٹبال میں آج شام بھوبنیشور میں کالنگا اسٹیڈیم میں اڈیشہ FC کا مقابلہ پنجاب FC سے ہوگا

انڈین سُپر لیگ ISL فٹبال میں آج شام بھوبنیشور میں کالنگا اسٹیڈیم میں اڈیشہ FC کا مقابلہ پنجاب FC سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ اڈیشہ 19 میچوں سے 25 پوائنٹ کے ساتھ اس وقت ساتویں مقام پر ہے اور پنجاب کے 18 میچوں میں 23 پوائنٹ ہیں اور وہ نویں پوزیشن پر ہے۔×

February 10, 2025 9:36 AM

views 21

کرکٹ میں کل رات بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کٹک میں کھیلے گئے، تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔

کرکٹ میں کل رات بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کٹک میں کھیلے گئے، تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔ اس کے ساتھ ہی بھارت نے یہ سیریز دو-صفر سے اپنے نام کر لی ہے۔ یہ بھارت کی اپنی سر زمین پر انگلینڈ کے خلاف لگاتار ساتویں ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کی جیت ...

February 10, 2025 9:35 AM

views 25

انڈین سُپر لیگ فٹبال میں، بنگلورو کے کانتی راوا اسٹیڈیم میں کل کھیلے گئے ایک میچ میں بنگلورو FC نے جمشید پور FC کو شکست دے دی۔

انڈین سُپر لیگ فٹبال میں، بنگلورو کے کانتی راوا اسٹیڈیم میں کل کھیلے گئے ایک میچ میں بنگلورو FC نے جمشید پور FC کو شکست دے دی۔ اس کے ساتھ ہی بنگلورو FC نے اپنے گھریلو میدان پر گزشتہ تین میچوں کی ہار کے سلسلے کو توڑتے ہوئے چوتھے مقام پر جگہ بنا لی ہے اور وہ 20 میچوں کے بعد 31 پوائنٹس حاصل کر چکی ہے۔ ...

February 10, 2025 9:34 AM

views 22

ٹینس میں سوئٹزرلینڈ کی Jil Teichmann نے، ممبئی اوپن 2025 کے خواتین سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔

ٹینس میں سوئٹزرلینڈ کی Jil Teichmann نے، ممبئی اوپن 2025 کے خواتین سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ انہوں نے تھائی لینڈ کی Mananchaya Sawangkaew کو چھ-تین، چھ-چار سے شکست دی۔ دنیا کی سابق نمبر 21 کھلاڑی نے پورے میچ کے دوران بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ جیت حاصل کی۔ اس جیت نے نہ صرف انہیں خطاب اپنے نا...

February 9, 2025 9:33 PM

views 29

کرکٹ میں، کپتان روہت شرما نے کٹک میں انگلینڈ کے خلاف سنچری بنائی ہے

کرکٹ میں، بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ کٹک میں جاری ہے۔آخری خبریں ملنے تک بھارت41 اوور میں 5 وکٹ پر276 رن بنالئے تھے۔ کپتان روہت شرما نے شاندار سنچری بنائی ہے۔ انھوں نے 90 گیندوں میں 119 رن بنائے۔اس سے پہلے انگلینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت کے سامنے جیت...

February 9, 2025 3:38 PM

views 17

ممبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں آج بھارت-ہالینڈ کی جوڑی کا مقابلہ خواتین کے ڈبلز کے فائنل میں روس کی جوڑی سے ہوگا۔

ممبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں آج بھارت-ہالینڈ کی جوڑی پرارتھنا تھومبارے اور Arianne Hartono  کا مقابلہ خواتین کے ڈبلز کے فائنل میں روس کی جوڑی امینا انشبا اور Elena Pridanika سے ہوگا۔ یہ میچ شام 5 بجے شروع ہوگا۔ X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔