February 13, 2025 9:37 PM
25
دلّی اوپن ٹینس میں Niki Poonacha اور Courtney Lock کی بھارت-زمبابوے کی جوڑی مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے
ٹینس میں بھارت کے Niki Poonacha اور زمبابوے کے Courtney Lock آج شام دلّی اوپن کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ بھارت-زمبابوے کی جوڑی نے سیمی فائنل میں جاپان کے Kaito Uesugi اور Shintaro Mochizuki کی جوڑی کو چھ-تین، دو-چھ، دس-پانچ کے اسکور سے شاندار شکست دی۔ اب یہ جوڑی کَل سیمی فائنل ...