February 15, 2025 4:07 PM
12
گلویر سنگھ نے بوسٹن میں جاری ڈیوڈ ہیمری انویٹیشنل تین ہزار میٹر دوڑ میں قومی ریکارڈ توڑ کر چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
Gulveer Singh نے بوسٹن میں جاری ڈیوڈ ہیمری اِنوی ٹیشنل تین ہزار میٹر کی مردوں کی انڈور دوڑ میں قومی ریکارڈ توڑ کر چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ انہوں نے سات منٹ 38 اعشاریہ دو چھ سیکنڈ میں یہ فاصلہ پورا کیا۔ Gulveer Singh نے نہ صرف چاندی کا تمغہ جیتا بلکہ سابقہ قومی ریکارڈ بھی گیارہ سیکنڈ سے توڑ دیا، جو...