کھیل

February 17, 2025 9:58 AM

views 16

خواتین پریمیر لیگ 2025 میں، کل شام Vadodara کے کوٹامبی اسٹیڈیم میں، گجرات Giants نے  UP Warriorz کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔

خواتین پریمیر لیگ 2025 میں، کل شام Vadodara کے کوٹامبی اسٹیڈیم میں، گجرات Giants نے       UP Warriorz کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ گجرات Giants کو جیت کے لیے 144 رن کا نشانہ ملا تھا، جسے اُس نے  4 وکٹ کے نقصان پر 18 اوورس میں حاصل کر لیا۔ گجرات Giants کی طرف سے کپتان Ashleigh Gardner نے 52 رن بنائے اور اُنہ...

February 17, 2025 9:55 AM

views 21

کل شام بھوبنیشور کے کلنگا اسٹیڈیم میں، FIH  Pro League میں بھارت کی مردوں کی ہاکی ٹیم نے اسپین کے خلاف دو-صفر سے جیت حاصل کر کے اپنے لیے پہلے پوائنٹس حاصل کیے۔

کل شام بھوبنیشور کے کلنگا اسٹیڈیم میں، FIH  Pro League میں بھارت کی مردوں کی ہاکی ٹیم نے اسپین کے خلاف دو-صفر سے جیت حاصل کر کے اپنے لیے پہلے پوائنٹس حاصل کیے۔ Pro League میں ایک کے مقابلے تین گول سے ہارنے کے بعد بھارت کی ٹیم نے کل میچ پر غلبہ حاصل کیا۔ خواتین کے میچ میں بھارت، انگلینڈ سے شُوٹ آؤٹ م...

February 16, 2025 9:34 PM

views 15

ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے 2024-25 سیزن میں انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے بھوبنیشور Leg کا دوسرا میچ جیت لیا ہے

ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے 2024-25 سیزن میں انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے بھوبنیشور Leg کا دوسرا میچ جیت لیا ہے۔ آج شام اس نے بھارت کو پینالٹی شوٹ آؤٹ کے ذریعے شکست دے کر دو اہم پوائنٹس حاصل کیے۔ بھارت نے میچ کو برابری پر ختم کرکے کم سے کم ایک پوائنٹ حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن وہ ایسا نہیں کرسکا۔ بھارتی...

February 16, 2025 3:54 PM

views 19

کرکٹ میں، خواتین کی پریمیئر لیگ دو ہزار پچیس کے تیسرے میچ میں آج گجرات جائنٹس کا مقابلہ یوپی واریئرس سے ہوگا۔

کرکٹ میں، خواتین کی پریمیئر لیگ 2025 کے تیسرے میچ میں آج گجرات جائنٹس کا مقابلہ یوپی واریئرس سے ہوگا۔ یہ میچ وڈودرہ کے Kotambi اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ گجرات جائنٹس نے بنگلورو کے خلاف چھ وکٹ سے جیت درج کرکے اپنی مہم کا آغاز کیا تھا، جبکہ یوپی وارئیرس،  گجرات جائنٹس کے خلاف آج کے میچ ...

February 16, 2025 3:53 PM

views 20

آئی ایس ایل فٹبال میں، آج محمڈن ایس سی کا مقابلہ کولکاتہ میں ایسٹ بنگال ایف سی سے ہوگا۔

ISL فٹبال میں، آج محمڈن SC کا مقابلہ کولکاتہ میں ایسٹ بنگال FC سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کولکاتہ کے وویکا نندا یُوا بھارتی کری رانگن میں کھیلا جائیگا۔ انڈین سُپر لیگ ISL فٹبال میں، موہن بگان SG نے کیرالہ بلاسٹرس کو کل شام تین-صفر سے شکست دے دی۔   یہ میچ کوچی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں ...

February 16, 2025 9:49 AM

views 17

خواتین کے پریمیر لیگ، WPL 2025 میں دلّی کیپیٹلز نے دلچسپ مقابلے میں کل رات ممبئی انڈینس کو دو وکٹ سے ہرا دیا۔

خواتین کے پریمیر لیگ، WPL 2025 میں دلّی کیپیٹلز نے دلچسپ مقابلے میں کل رات ممبئی انڈینس کو دو وکٹ سے ہرا دیا۔ وڈودرا کے کوٹامبی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے ممبئی انڈینس نے 19 اوورس میں 164 رن بنائے۔ ممبئی کی جانب سے Nat Sciver-Brunt نے 59 گیندوں میں 80 رن بنائے جبکہ کپت...

February 16, 2025 9:49 AM

views 27

انڈین سُپر لیگ ISL فٹبال میں، موہن بگان SG نے کیرالہ بلاسٹرس کو کل شام تین-صفر سے شکست دے دی۔ 

انڈین سُپر لیگ ISL فٹبال میں، موہن بگان SG نے کیرالہ بلاسٹرس کو کل شام تین-صفر سے شکست دے دی۔   یہ میچ کوچی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اس جیت کے بعد موہن بگانSG، 21 میچوں میں 49 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں سرِ فہرست ہے۔ موہن بگان SG، اپنے ISL خطاب کے دفاع سے محض ایک جیت کے فاصلے پ...

February 16, 2025 9:48 AM

views 21

ٹینس میں، کَل شام DLTA  کمپلیکس میں Masamichi Imamura اور Rio Noguchi کی جاپانی جوڑی نے بھارت کی Niki Poonacha اور زمبابوے کیCourtney Lock   کی جوڑی کو چھ۔چار،  چھ۔تین سے ہراکر دلی اوپن ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے۔

ٹینس میں، کَل شام DLTA  کمپلیکس میں Masamichi Imamura اور Rio Noguchi کی جاپانی جوڑی نے بھارت کی Niki Poonacha اور زمبابوے کیCourtney Lock   کی جوڑی کو چھ۔چار،  چھ۔تین سے ہراکر دلی اوپن ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ Masamichi Imamura اور Rio Noguchi کی جوڑی نے Poonacha اور Lock سے سخت مقابلے کے باوجود دو...

February 15, 2025 9:28 PM

views 20

دنیا کے نمبر ایک ٹینس کھلاڑی Jannik Sinner پر ممنوعہ دواؤں کے استعمال کے معاملے میں تین مہینے کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے

دنیا کے نمبر ایک ٹینس کھلاڑی Jannik Sinner نے ممنوعہ دواؤں کے استعمال کی دو جانچوں میں پوزیٹیو آنے کے بعد ممنوعہ دواؤں کے انسداد سے متعلق عالمی ایجنسی WADA کے ساتھ ایک معاہدے کے بعد تین مہینے تک معطل رہنے کو قبول کرلیا ہے۔ اِس بات کا آج اعلان کرتے ہوئے WADA نے کہا کہ اب Sinner کو 9 فروری سے 4 مئی تک...

February 15, 2025 9:26 PM

views 10

ہاکی میں آج شام خواتین کی پرو لیگ میں بھارت نے انگلینڈ کو دو کے مقابلے تین گول سے ہرایا

بھارت نے آج بھوبنیشور کے کِلنگا ہاکی اسٹیڈیم میں انگلینڈ کو دو کے مقابلے تین گول سے ہراکر خواتین پَرو لیگ میں اپنی مہم کا شاندار آغاز کیا۔ بھارتی ٹیم نے دو گول، پنالٹی کارنر سے کیے۔ ویشنوی پَھلکے نے کھیل کے چھٹے منٹ میں پہلا گول کیا، جبکہ دپیکا نے 25 ویں منٹ میں دوسرا گول کیا۔ اِس کے بعد نونیت کور ن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔