کھیل

February 20, 2025 9:40 AM

views 21

کرکٹ میں ICC چیمپئنز ٹرافی کے کَل رات کراچی میں کھیلے گئے شروعاتی میچ میں نیوزی لینڈنے دفاعی چیمپین پاکستان کو 60 رن سے ہرا دیا۔

کرکٹ میں ICC چیمپئنز ٹرافی کے کَل رات کراچی میں کھیلے گئے شروعاتی میچ میں نیوزی لینڈنے دفاعی چیمپین پاکستان کو 60 رن سے ہرا دیا۔ پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس دوران نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 320 رن بنائے اور پاکستانی ٹیم، نیوزیلینڈ ...

February 20, 2025 9:39 AM

views 19

FIH پرو ہاکی لیگ میں، کل رات بھونیشور کے کلنگا اسٹیڈیم میں بھارت کی مردوں کی ٹیم نے دفاعی عالمی چیمپین جرمنی کو ایک صفر سے ہرا دیا۔ بھارت کے Gurjant سنگھ نے میچ کا واحد گول کیا جبکہ امت Rohidas  کومیچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

FIH پرو ہاکی لیگ میں، کل رات بھونیشور کے کلنگا اسٹیڈیم میں بھارت کی مردوں کی ٹیم نے دفاعی عالمی چیمپین جرمنی کو ایک صفر سے ہرا دیا۔ بھارت کے Gurjant سنگھ نے میچ کا واحد گول کیا جبکہ امت Rohidas  کومیچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ کل بھارتی مردوں کی ٹیم کامقابلہ آئرلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت ک...

February 19, 2025 2:21 PM

views 31

خواتین کے پریمئر لیگ کرکٹ میں، آج شام ممبئی انڈینس، ڈیلی کیپٹل کا سامنا کرے گا

خواتین کے پریمیئر لیگ WPL کرکٹ میں آج UP واریئرس کا مقابلہ دلّی کیپیٹلس سے ہوگا۔ یہ میچ شام کو وڈودرہ کوٹامبی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ وہیں ICC چپمئنز ٹرافی کے 9 ویں ایڈیشن کا آج سے آغاز ہورہا ہے۔آج دوپہر ڈھائی بجے سے کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں دفاعی چمپئن پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ ...

February 19, 2025 9:42 AM

views 38

ICC چیمپئنز ٹرافی کے نویں ایڈیشن کا آغاز آج سہ پہر ہوگا۔ دفاعی چیمپین پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں افتتاحی میچ کھیلا جائے گا۔

ICC چیمپئنز ٹرافی کے نویں ایڈیشن کا آغاز آج سہ پہر ہوگا۔ دفاعی چیمپین پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں افتتاحی میچ کھیلا جائے گا۔ بھارتی وقت کے مطابق میچ سہ پہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ روہت شرما کی قیادت والی بھارتی ٹیم کل دبئی کے بین الاقوامی اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گ...

February 18, 2025 9:41 PM

views 22

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں وڈودرہ میں گجرات جائنٹس اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ کھیلا جارہا ہے

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں وڈودرہ میں گجرات جائنٹس اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ کھیلا جارہا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے گجرات جائنٹس نے ممبئی انڈینس کی جیت کیلئے 121 رن کا نشانہ دیا ہے۔ گجرات جائنٹس کیلئے سب سے زیادہ 32 رن Harleen Deol نے بنائے۔اس سے قبل، ممبئی نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا ...

February 18, 2025 2:30 PM

views 16

ایف آئی ایچ پرو لیگ ہاکی ٹورنامنٹ میں آج شام بھوبنیشور میں بھارت کی مردوں کی ٹیم کا مقابلہ جرمنی سے ہوگا، جبکہ خواتین کی ٹیم اسپین کا سامنا کرے گی

ہاکی FIH پرو لیگ میں اڈیشہ کے بھوبنیشور میں Kalinga ہاکی اسٹیڈیم میں آج شام بھارت کے مردوں کی ٹیم کا مقابلہ جرمنی سے، جبکہ خواتین کی ٹیم کا سامنا اسپین سے ہوگا۔ ہرمن پریت سنگھ کی قیادت والی مردوں کی ٹیم فی الحال پوائنٹس ٹیبل میں آٹھویں مقام پر ہے اور وہ اپنی پوزیشن بہتر کرنے کیلئے کھیلے گی۔دوسری جان...

February 18, 2025 10:20 AM

views 24

ہاکی FIH پرو لیگ میں بھوبنیشور میں Kalinga ہاکی اسٹیڈیم میں آج شام بھارت کے مردوں کا مقابلہ جرمنی سے، جبکہ خواتین کی ٹیم کا سامنا اسپین سے ہوگا۔ 

ہاکی FIH پرو لیگ میں اڈیشہ کے بھوبنیشور میں Kalinga ہاکی اسٹیڈیم میں آج شام بھارت کے مردوں کی ٹیم کا مقابلہ جرمنی سے، جبکہ خواتین کی ٹیم کا سامنا اسپین سے ہوگا۔   ہرمن پریت سنگھ کی قیادت والی مردوں کی ٹیم فی الحال پوائنٹس ٹیبل میں آٹھویں مقام پر ہے اور وہ اپنی پوزیشن بہتر کرنے کیلئے کھیلے گی۔  خواتی...

February 17, 2025 10:03 PM

views 29

حکومت نے پندرہویں مالی کمیشن کے دوران 2025-26 تک مربوط PM آشا اسکیم کو جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے

حکومت نے پندرہویں مالی کمیشن دورانیے کے دوران 2025-26 تک مربوط پردھان منتری اَنّ داتا آئے سَن رَکشن ابھیان PM آشا اسکیم کے سلسلے کو جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ اِس فیصلے کے ساتھ حکومت نے قیمت امدادی اسکیم کے تحت تور، اڑد اور مسور کی دالوں کی خریداری کو بھی منظوری دے دی ہے، جو کہ 2024-25 کے خریدار...

February 17, 2025 9:47 PM

views 23

خواتین کے پریمیر لیگ WPL-2025 میں دلّی کیپٹلز نے رائل چیلنجرس بنگلورو کے سامنے جیت کیلئے 142 رن کا نشانہ رکھا ہے

خواتین پریمیر لیگ، WPL-2025 میں دلّی کیپٹلس نے رائل چیلنجرس کے سامنے جیت کیلئے 142 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ یہ میچ وڈدورہ کے کوٹامبی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ اس سے پہلے رائل چیلنجرس بینگلورو نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ دونوں ہی ٹیمیں اپنے پچھلے میچ جیت چکی ہیں۔پچھلے مقابلے میں د...

February 17, 2025 2:21 PM

views 29

خواتین پریمئر لیگ میں آج شام ودودرا میں ڈیلی کیپٹلس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بینگلور سے ہوگا

خواتین پریمیر لیگ 2025 میں، آج شام ودودرہ کے کوٹامبی اسٹڈیم میں ڈیلی کیپٹلس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بینگلور سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ دونوں ہی ٹیموں نے اپنے پچھلے میچوں میں جیت حاصل کی تھی۔ ہفتے کے روز ڈیلی کیپٹلس نے ممبئی انڈینس کو دو وکٹ سے ہرایا تھا، جبکہ RCB نے WPL کے اف...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔