کھیل

February 26, 2025 3:19 PM

views 11

بھارت کی گرینڈ ماسٹر کونیرو ہمپی نے خواتین کی موناکو گراں پری چمپئن شپ میں چھٹے راؤنڈ میں اپنی ہار کے بعد، سنسی خیز طریقے سے واپسی کی ہے۔

شطرنج میں، بھارت کی گرینڈ ماسٹر کونیرو ہمپی نے خواتین کی موناکو گراں پری چمپئن شپ میں چھٹے راؤنڈ میں اپنی ہار کے بعد، سنسی خیز طریقے سے واپسی کی ہے۔ Humpy نے اسپین کی Sarasadat-Khadem کے خلاف اہم جیت درج کرکے، چمپئن شپ میں اپنا مقام بہتر کیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی، انہوں نے چار پوائنٹس حاصل کرکے، مشت...

February 26, 2025 2:59 PM

views 13

دبئی اوپن ٹینس میں آج شام پری کوارٹر فائنل میں روہن بوپنا اور ایوان ڈوڈِگ پر مشتمل بھارت اور کروشیا کی جوڑی کا سامنا جولین کیش اور لائڈ گلاسپول پر مشتمل برطانوی جوڑی سے ہوگا۔

شطرنج میں، بھارت کی گرینڈ ماسٹر Koneru-Humpy  نے خواتین کی Monaco گراں پری چمپئن شپ میں چھٹے راؤنڈ میں اپنی ہار کے بعد، سنسی خیز طریقے سے واپسی کی ہے۔ Humpy نے اسپین کی Sarasadat-Khadem کے خلاف اہم جیت درج کرکے، چمپئن شپ میں اپنا مقام بہتر کیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی، انہوں نے چار پوائنٹس حاصل کرکے، م...

February 26, 2025 9:30 AM

views 22

مردوں کی ICC چیمپئنس ٹرافی کرکٹ میں، آج پاکستان کے لاہور کے قزافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان گروپ بی کا ایک اہم مقابلہ ہوگا۔

مردوں کی ICC چیمپئنس ٹرافی کرکٹ میں، آج پاکستان کے لاہور کے قزافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان گروپ بی کا ایک اہم مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے سے کھیلا جائے گا۔ یہ میچ دونوں ہی ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے، کیونکہ ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔ ا...

February 25, 2025 9:13 PM

views 20

آئی سی سی چمپئنس ٹرافی کرکٹ میں راولپنڈی میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان گروپ۔B کا مقابلہ مسلسل بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا

مردوں کے ICC چمپئنس ٹرافی کرکٹ میں راولپنڈی میں آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان گروپ۔B کا ایک اہم مقابلہ مسلسل بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا۔ دونوں ہی ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا۔ اِس میچ کے نہ ہو پانے کی وجہ سے انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان کل ہونے والا مقابلہ نہایت دلچسپ ہوگیا ہے کیونکہ ہا...

February 25, 2025 2:44 PM

views 33

آج راولپنڈی میں ICC چمپئن ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ آسٹریلیا کا سامنا کرے گی

مردوں کی ICC چمپئنز ٹرافی کرکٹ میں کَل رات راولپنڈی میں گروپ- اے کے میچ میں نیوزیلینڈ نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹ سے ہرادیا۔ اس جیت سے نیوزیلینڈ، بھارت کے ساتھ گروپ-اے میں سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ اب نیوزیلینڈ اور بھارت کے گروپ-اے میں دو کامیابیوں کے ساتھ چار-چار پوائنٹس ہیں۔ بنگلہ دیش اور موجودہ چم...

February 25, 2025 10:28 AM

views 22

آئی ایس ایس ایف: ورلڈ کپ شاٹ گن کے لیے 12 رکنی بھارتی دستے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل شوٹنگ اسپورٹ فیڈریشن (ISSF) ورلڈکپ  Shotgun کے لیے 12 رکنی بھارتی دستے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ کھیل مقابلہ اِس سال 3 مئی 12 مئی تک قبرص نِکوسیا میں منعقد کیا جائے گا۔ ٹوکیو میں اولمپین کی Kynan Chenai اور معراج احمد خان کو دستے میں شامل کیا گیا ہے۔ قومی انتخابی پالیسی کے مطابق اِس خاص ور...

February 25, 2025 10:28 AM

views 17

چمپئنز ٹرافی کرکٹ میں کَل رات گروپ- اے کے میچ میں نیوزیلینڈ نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹ سے ہرادیا۔

مردوں کی ICC چمپئنز ٹرافی کرکٹ میں کَل رات راولپنڈی میں گروپ- اے کے میچ میں نیوزیلینڈ نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹ سے ہرادیا۔ اس جیت سے نیوزیلینڈ بھارت کے ساتھ گروپ-اے میں سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ اب نیوزیلینڈ اور بھارت کے گروپ-اے میں دو کامیابیوں کے ساتھ چار-چار پوائنٹس ہیں۔ ہر گروپ سے چوٹی کی دو ٹی...

February 24, 2025 2:20 PM

views 29

باسکٹ بال میں بھارتی خواتین ٹیم نے دلّی میں جاری ساؤتھ ایشین جنوب ایشیائی باسکٹ بال ایسو سی ایشن چمپئن شپ میں نیپال کو 113-32  سے کراری شکست دی

باسکٹ بال میں، بھارتی خواتین کی ٹیم نے دلّی میں جاری ساؤتھ ایشیا باسکٹ بال ایسوسی ایشن چمپئن شپ کے اپنے افتتاحی میچ میں نیپال کو 113-32 سے کراری شکست دی۔ Sreekala Rani کی قیادت میں بھارت نے شروع سے ہی کھیل پر اپنا دبدبہ برقرار رکھا۔ نیپال آج شام مالدیپ کا سامنا کرے گا، جبکہ بھارت کَل مالدیپ کے ساتھ ...

February 24, 2025 9:38 AM

views 24

مردوں کی ICC چیمپئنس ٹرافی میں کل رات دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں، بھارت نے روایتی حریف پاکستان کے خلاف 6 وکٹ سے شاندار جیت حاصل کی۔

مردوں کی ICC چیمپئنس ٹرافی میں کل رات دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں، بھارت نے روایتی حریف پاکستان کے خلاف 6 وکٹ سے شاندار جیت حاصل کی۔ وراٹ کوہلی کو زبردست کھیل کا مظاہرہ کرنے اور شاندار سنچری بنانے کے لیے میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ انہوں نے پاکستانی گیندبازی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا تھا۔ پہلے ...

February 24, 2025 9:37 AM

views 20

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ میں، آج شام بنگلورو کے ایم چنّاسوامی اسٹیڈیم میں، رائل چیلنجرس بنگلورو کا مقابلہ UP Warriorz سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ میں، آج شام بنگلورو کے ایم چنّاسوامی اسٹیڈیم میں، رائل چیلنجرس بنگلورو کا مقابلہ UP Warriorz سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ اِسمرتی مندھانا کی قیادت میں رائل چیلنجرس بنگلورو اِس وقت پوائنٹ کے اعتبار سے سرِ فہرست ہے۔ اُس نے تین میں سے دو میچ جیتے ہیں، جبکہ UP W...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔