کھیل

February 28, 2025 9:27 AM

views 11

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی پریمئر لیگ، WPL کرکٹ میں گجرات جائنٹس نے رائل چیلنجرس بینگلورو کو 6 وکٹ سے ہرادیا۔

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی پریمئر لیگ، WPL کرکٹ میں گجرات جائنٹس نے رائل چیلنجرس بینگلورو کو 6 وکٹ سے ہرادیا۔ کَل رات بینگلورو کے ایم چنّاسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بینگلور نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ    20 اوورس میں 7 وکٹ کے نقصان پر 125 رن بنائے۔ جواب میں گجرات جائنٹس نے محض 16 ویں اوور میں...

February 28, 2025 9:26 AM

views 15

شطرنج کے دسویں عالمی چمپئن Boris Spassky، کَل رات ماسکو میں انتقال کر گئے۔

شطرنج کے دسویں عالمی چمپئن Boris Spassky، کَل رات ماسکو میں انتقال کر گئے۔ وہ 88 برس کے تھے۔ سوویت گرینڈ ماسٹر کو امریکی کھلاڑی Bobby Fischer کے ساتھ سال 1972 کے میچ کی وجہ سے یاد رکھا جائے گا، جسے مشرق اور مغرب کے بیچ کی محاذ آرائی سے تعبیر کیا گیا تھا۔ بعد میں اسے ’صدی کے مقابلے‘ کے طور پر یاد کیا...

February 27, 2025 9:15 PM

views 15

مردوں کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈم میں ہونے والا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے کھیل شروع ہونے سے پہلے ہی رد کر دیا گیا

مردوں کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈم میں ہونے والا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے کھیل شروع ہونے سے پہلے ہی رد کر دیا گیا۔ 29 برس میں پہلی بار کسی آئی سی سی ٹورنا منٹ کی میزبانی کرنے والا پاکستان ٹورنامنٹ میں کوئی بھی میچ جیتے بغیر اس سے باہر ہو گیا۔...

February 27, 2025 9:14 PM

views 17

خواتین پریمیئر لیگ کرکٹ میں بینگلورو میں گجرات جائنٹس نے رائل چیلنجرس بینگلورو کے خلاف میچ میں پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خواتین پریمئر لیگ کرکٹ کے تحت آج بینگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں گجرات جائنٹس اور رائل چیلنجرس بینگلور کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔ رائل چیلنجرس بینگلور نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے گجرات جائنٹس کی جیت کیلئے 126رن کا نشانہ رکھا ہے۔اِس سے قبل گجرات جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا ف...

February 27, 2025 3:09 PM

views 21

مردوں کے آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کرکٹ میں، آج راوَلپنڈی کے مقام پر گروپ مرحلے کے اپنے آخری میچ میں پاکستان کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا

مردوں کے ICC چمپئنز ٹرافی کرکٹ میں، آج راوَلپنڈی کے مقام پر گروپ مرحلے کے اپنے آخری میچ میں پاکستان کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ دونوں ہی ٹیمیں ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی جیت حاصل کرنے کی کوشش کریں گی۔×

February 27, 2025 9:55 AM

views 23

سرکار نے کھیلوں سے متعلق قومی فیڈریشنوں کو مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق ضابطوں پر نظرِثانی کے لیے چھ ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی ہے۔

سرکار نے کھیلوں سے متعلق قومی فیڈریشنوں کو مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق ضابطوں پر نظرِثانی کے لیے چھ ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی ہے۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کی وزارت نے کہا ہے کہ کھیلوں کے شعبے کے جوائنٹ سکریٹریKunal  اِس کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ وزارت نے کہا ہے کہ پیرس اولمپک کھیلو...

February 27, 2025 9:47 AM

views 15

جرمنی کے شہر Mulheim میں جاری جرمن اوپن سُپر 300 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں پریانشُو رجاوَت اور کِرن جارج مردوں کے سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔

جرمنی کے شہر Mulheim میں جاری جرمن اوپن سُپر 300 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں پریانشُو رجاوَت اور کِرن جارج مردوں کے سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ اسی طرح رکشیتا رام راج اور اُنّتی ہڈا بھی خواتین کے سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔×

February 27, 2025 9:45 AM

views 16

مردوں کے ICC چیمپئنس ٹرافی کرکٹ میں، کل رات لاہور کے قزافی اسٹیڈیم میں افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رن سے شکست دی۔

مردوں کے ICC چیمپئنس ٹرافی کرکٹ میں، کل رات لاہور کے قزافی اسٹیڈیم میں افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رن سے شکست دی۔ اس ہار کے ساتھ ہی انگلینڈ کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہے۔ جیت کے لیے 326 رن کے نشانے کا پیچھا کرتے ہوئے انگلینڈ کی پوری ٹیم 49 اوورس 5 گیندوں میں 317 رن بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اس سے پہلے اف...

February 26, 2025 10:34 PM

views 22

حکومت نے نیشنل اسپورٹس فیڈریشن کو مالی امداد فراہم کرنے کی غرض سے ضابطوں میں نظرثانی کیلئے ایک 6 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے

حکومت نے نیشنل اسپورٹس فیڈریشن کو مالی امداد فراہم کرنے کی غرض سے ضابطوں میں نظرثانی کیلئے ایک چھ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت کے مطابق کمیٹی کی سربراہی، کھیل کود محکمے کے جوائنٹ سکریٹری Kunal کریں گے۔ وزارت نے بتایا کہ پیرس اولمپک کے بعد اولمپک کا ایک نیا سلسلہ شرو...

February 26, 2025 10:08 PM

views 16

مردوں کے آئی سی سی چمپئنس ٹرافی میں لاہور میں افغانستان نے انگلینڈ کیلئے 326 رن کا نشانہ رکھا ہے

مردوں کے ICC چمپئنس ٹرافی کرکٹ میں لاہور کے Gaddafi اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان میچ جاری ہے۔ 326 رن کے جیت کے نشانے کو حاصل کرنے کیلئے انگلینڈ نے اب سے کچھ دیر پہلے تک 35 اوورس میں 4 وکٹ پر 208 رن بنا لئے تھے۔ اس سے پہلے افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورس ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔