کھیل

March 4, 2025 9:28 AM

views 22

دبئی میں آج ICC چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا

ICC چمپئن ٹرافی کرکٹ میں آج دوپہر دوبئی میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا سیمی فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے سے کھیلا جائے گا۔ بھارت نے اس ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور بنگلہ دیش، پاکستان اور نیوزی لینڈ پر جیت حاصل کی۔ بھارت گروپ-A میں س...

March 4, 2025 9:26 AM

views 27

جموں وکشمیر میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں کے سِول سکریٹریٹ میں کھیلو انڈیا موسم سرما کھیلوں 2025 کی سرکاری ویب سائٹ کا آغاز کیا

جموں وکشمیر میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں کے سِول سکریٹریٹ میں کھیلو انڈیا موسم سرما کھیلوں 2025 کی سرکاری ویب سائٹ کا آغاز کیا۔ وزیراعلیٰ نے منتظمین کو اپنی نیک خواہشات پیش کیں۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ وزیراعلیٰ نے انتظامات اور کھیل کود مقابلوں کی حتمی تاریخوں کے بارے میں معلوم حاصل کیں...

March 3, 2025 9:34 PM

views 24

مردوں کے ICC چمپئنز ٹرافی کرکٹ کے پہلے سیمی فائنل میں کل دبئی میں بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں کل دبئی میں بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دو بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔میچ سے پہلے آج اخباری کانفرنس میں بولتے ہوئے بھارتی کپتان روہت شرما نے یقین ظاہر کیا کہ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف بھارت کی حکمت عملی وہی رہے گی جو...

March 3, 2025 3:06 PM

views 15

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کل رات دبئی میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو اپنے آخری لیگ میچ میں چوالیس رن سے ہرا دیا۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کل رات دبئی میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو اپنے آخری لیگ میچ میں 44 رنوں سے ہرا دیا۔ اب بھارت کا مقابلہ سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے ہوگا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارتی ٹیم نے شریئس ایئر کے 79 رن اور ہاردک پانڈیا کے 45 رن کی بدولت 9 وکٹ کے نقصان پر 249 رنز بنائے۔ جواب میں نیوز...

March 3, 2025 3:05 PM

views 16

بھارت کی کرشنا جیاشنکر انڈور شوٹ پٹ میں سولہ میٹر کے نشانے کو پار کرنے والی پہلی بھارتی خاتون بن گئی ہیں۔

بھارت کی کرشنا جے شنکر نے 2025 کی Mountain West Indoor Track and Field Championship میں تاریخ رقم کی ہے۔ وہ اِنڈور Shot Put میں 16 میٹر کے نشانے کو پار کرنے والی پہلی بھارتی خاتون بن گئی ہیں۔ 22 سالہ کھلاڑی نے 16 اعشاریہ صفر تین میٹر Shot Put پھینک کر Poornarao Rane کے 2023 کے ریکارڈ کو توڑا، جنہوں ...

March 3, 2025 9:36 AM

views 13

کھیلوں میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کل رات دبئی میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہرا دیا۔ 

کھیلوں میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کل رات   دبئی میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہرا دیا۔  اب بھارت کا مقابلہ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی ٹیم سے ہوگا۔ پیش ہے ایک رپورٹ V/C پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارتی ٹیم نے شریاس ایئر کے نواسی رنز اور ہاردک پانڈیا کے 45 رنز کے ساتھ 9 وکٹ پر 249 رنز بنائے۔...

March 2, 2025 9:32 PM

views 18

دوبئی میں مردوں کے ICC چمپئنز ٹرافی میں بھارت نے نیوزی لینڈ کے سامنے جیت کیلئے 250 رن کا نشانہ رکھا ہے

آئی سی سی چمپئنز ٹرافی میں آج دبئی میں گروپ۔A کے فائنل میچ میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہو رہا ہے۔ بھارت نے نیوزی لینڈ کے سامنے جیت کیلئے 250 رن کا نشانہ رکھا ہے۔آخری خبریں ملنے تک نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 42 اوورس میں 4 وکٹ پر 146 رن بنا لئے تھے۔نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصل...

March 2, 2025 2:34 PM

views 16

آئی سی سی چمپئنزٹرافی کرکٹ میں دوبئی میں اب سے کچھ دیر بعد گروپ مرحلے کے آخری میچ میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہورہا ہے

آئی سی سی چمپئنزٹرافی میں آج دوبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں  بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہورہا ہے۔نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارت اور نیوزی لینڈ گروپ اے سے پہلے ہی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکے ہیں۔ البتہ یہ میچ اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اِس سے گروپ میں سرفہرست...

March 2, 2025 9:28 AM

views 14

 ICC چیمپینز ٹرافی میں آج دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔

 ICC چیمپینز ٹرافی میں آج دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ گروپ کی دونوں ہی ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنا چکی ہیں۔ تاہم، یہ میچ اس لیے اہم ہے کہ اس کی جیت سے گروپ لیڈر کا تعین ہوگا۔ یہ میچ جیتنے والی ٹیم منگل ...

March 2, 2025 9:26 AM

views 7

خواتین پریمیر لیگ (WPL) ٹی 20 کرکٹ میچ میں دلّی کیپیٹلز نے کل رات بینگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔

خواتین پریمیر لیگ (WPL) ٹی 20 کرکٹ میچ میں دلّی کیپیٹلز نے کل رات بینگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی دلّی نے پلے آف میں اپنی جگہ یقینی بنا لی ہے۔ 148 رنز کے نشانے کے لئے کھیلتے ہوئے دلّی کیپیٹلز نے صرف 15 اوورز اور تین گیندوں میں آسانی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔