کھیل

March 6, 2025 9:25 AM

views 17

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر من سکھ مانڈویا نے اعلان کیا ہے کہ کھیلو انڈیا پیرا گیمز 2025 نئی دلی میں اس مہینے کی 20 سے 27 تاریخ تک منعقد کئے جائیں گے۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر من سکھ مانڈویا نے اعلان کیا ہے کہ کھیلو انڈیا پیرا گیمز 2025 نئی دلی میں اس مہینے کی 20 سے 27 تاریخ تک منعقد کئے جائیں گے۔ یہ کھیلو انڈیا پیرا گیمز کا دوسرا ایڈیشن ہوگا۔   ان کھیلوں میں بہت سے بین الاقوامی پیرا ایتھلیٹس حصہ لیں گے۔ چھے کھیلوں میں تقریباً 230...

March 6, 2025 9:24 AM

views 19

 ائی سی سی چمپیئنس ٹرافی 2025 میں کل رات لاہور کے قدافی اسٹیڈئم میں نیوزیلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو 50 رن سے ہرا دیا اب فائنل میں نیوزیلینڈ کا مقابلہ بھارت کے ہوگا۔

 ائی سی سی چمپیئنس ٹرافی 2025 میں کل رات لاہور کے قدافی اسٹیڈئم میں نیوزیلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو 50 رن سے ہرا دیا اب فائنل میں نیوزیلینڈ کا مقابلہ بھارت کے ہوگا۔ نیوزیلینڈ کی جانب سے جنوبی افریقہ کی جیت کیلئے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں اب تک کا سبسے بڑا 363 رن کا  نشانہ دیا گیا تھا۔ ...

March 6, 2025 9:23 AM

views 29

انڈین سپر لیگ فٹبال میں کل جے آر ڈی ٹاٹا اسپورٹس کمپلکس میں اوڈیشہ ایف سی نے جمشید پور ایف سی کو دو کے مقابلے تین گول سے ہرا دیا۔

انڈین سپر لیگ فٹبال میں کل جے آر ڈی ٹاٹا اسپورٹس کمپلکس میں اوڈیشہ ایف سی نے جمشید پور ایف سی کو دو کے مقابلے تین گول سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ اوڈیشہ ایف سی 33 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے مقام پر پہنچ گیا ہے۔ لیکن اس کی لیگ مہم ختم ہو چکی ہے۔ اب اس کے آگے کھیلنے کا دارومدار ممبئی ایف سی کے باقی بچے دو می...

March 5, 2025 9:56 PM

views 18

بھارت کے ٹیبل ٹینس کھلاڑی اے شرتھ کمل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے

بھارت کے ٹیبل ٹینس کے مایہئ ناز کھلاڑی A. Sharath Kamal نے اس ماہ کے آخر میں ریٹائر ہوجانے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 22 سال سے زیادہ عرصہ پر محیط ان کے شاندار کریئر کا اختتام ہوجائے گا۔ Sharath، چنئی میں اپنے آخری ٹورنامنٹ WTT Star Contender کے اختتام پر اپنے دوستوں اور اہل خانہ کے سامنے کھیل ک...

March 5, 2025 9:54 PM

views 22

لاہور میں چمپئن ٹرافی کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے سامنے جیت کے لیے 363 رن کا نشانہ رکھا ہے

آئی سی سی چمپئنس ٹرافی میں لاہور میں کھیلے جارہے دوسرے سیمی فائنل میں، جنوبی افریقہ نے جیت کیلئے درکار 363 رن کے سب سے بڑے نشانے کیلئے کھیلتے ہوئے، اب سے تھوڑی دیر پہلے تک 38 اوورس میں 6 وکٹ پر 212 رن بنا لئے تھے۔ اس سے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے، نیوزی لینڈ نے مقررہ پچاس اوورس میں 6 وکٹ پر 362 رن بنا...

March 5, 2025 3:04 PM

views 25

آئی  سی سی چمپئنز ٹرافی کرکٹ میں اب سے کچھ دیر میں لاہور میں جنوبی افریقہ اور نیوزیلینڈ کے درمیان دوسرا سیمی فائنل مقابلہ ہونے والا ہے۔

ICC چمپئن ٹرافی کرکٹ میں آج دوپہر لاہور میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا سیمی فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے سے شروع ہوگا۔ اس میچ میں جیتنے والی ٹیم کا سامنا اتوار کو فائنل میں بھارت سے ہوگا۔ کل دبئی میں بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے سیمی فائنل میں ...

March 5, 2025 3:03 PM

views 16

اِسٹیو اِسمتھ نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں سے باضابطہ اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

آسٹریلیا کے کرکٹ کے سرکردہ کھلاڑی اِسٹیو اِسمتھ نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں سے باضابطہ اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ وہ ٹسٹ کرکٹ اور ٹی-ٹوینٹی کیلئے دستیاب رہیں گے۔ کل ICC چمپئنس ٹرافی میں آسٹریلیا کی بھارت کے ہاتھوں 4 وکٹ سے شکست کے بعد یہ فیصلہ سامنے آیا ہے۔×

March 5, 2025 9:34 AM

views 16

کرکٹ میں، دبئی میں ICC چیمپینس ٹرافی کے سیمی فائنل میں کَل بھارت نے آسٹریلیا کو چار وکٹ سے ہرایا۔

کرکٹ میں، دبئی میں ICC چیمپینس ٹرافی کے سیمی فائنل میں کَل بھارت نے آسٹریلیا کو چار وکٹ سے ہرایا۔ جیت کے لیے 265 رن کے نشانے کا پیچھا کرتے ہوئے بھارتی ٹیم نے 48 اوورس، ایک گیند میں، چھ وکٹ پر 267 رن بناکر میچ آسانی سے جیت لیا۔ وراٹ کوہلی نے  98 گیندوں میں شاندار 84 رن بنائے۔ انھیں میچ کا بہترین کھلا...

March 5, 2025 9:31 AM

views 16

انڈین سپر لیگ ISL فٹ بال میں کَل رات جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں گوا FC نے محمڈن SC کو صفر کے مقابلے  دو گول سے شکست دی۔

انڈین سپر لیگ ISL فٹ بال میں کَل رات جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں گوا FC نے محمڈن SC کو صفر کے مقابلے  دو گول سے شکست دی۔ اِس جیت کے ساتھ ہی گوا FC پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے مقام پر پہنچ گیا ہے۔ موہن بگان سُپر Giant کے ساتھ وہ پہلے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے۔ آج جمشید پور کے JRD ٹاٹا اسپورٹ...

March 4, 2025 2:45 PM

views 21

دوبئی میں آج سہ پہر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا

آئی سی سی چمپئن ٹرافی کرکٹ میں آج دوبئی میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا سیمی فائنل میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ڈھائی بجے سے کھیلا جائے گا۔ بھارت نے اس ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور بنگلہ دیش، پاکستان اور نیوزی لینڈ پر جیت حاصل کی۔ بھارت گروپ-A میں سرف...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔