کھیل

March 8, 2025 2:47 PM

views 16

ICC کی مردوں کی چمپئنز ٹرافی میں بھارت اور نیوزیلینڈ کے درمیان ہونے والے خطابی مقابلے کیلئے دبئی جوش وخروش سے سرشار

کرکٹ میں: کَل ICC کی مردوں کی چمپئنز ٹرافی میں بھارت اور نیوزیلینڈ کے درمیان ہونے والے خطابی مقابلے کیلئے دبئی جوش وخروش سے سرشار ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان حال ہی میں ہوئے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کے پیش نظر، یہ مقابلہ بہت دلچسپ ہونے کی امید ہے، جس میں بھارت کی طاقتور بلے بازی، نیوزیلینڈ کی آزمود...

March 8, 2025 11:17 AM

views 17

انڈین گرینڈ ماسٹر پرَنَو وینکٹیش، شطرنج کے دو ہزار پچیس کے عالمی جونیئر چیمپئن بن گئے ہیں۔

شطرنج میں اٹھارہ سالہ بھارتی گرینڈ ماسٹر Pranav Venkatesh  نے کل رات مونٹے نیگرو میں FIDE عالمی جونیرچیمپین شپ 2025 میں اپنا دبدبہ قائم رکھتے ہوئے خطاب جیت لیا۔ Pranav عالمی جنویئر کا خطاب جیتنے والے چھوتھے کھلاڑی ہیں۔ اس سے پہلے وشوناتھن آنند،Pentala Harikrhishna اور Abhijeet Gupta نے یہ خطاب جیتا ...

March 8, 2025 10:56 AM

views 21

ایران میں جاری چھٹی ایشیائی خواتین کبڈّی چیمپئن شپ میں آج دوپہر تہران میں، دفاعی چیمپئن بھارت کا مقابلہ فائنل میں میزبان ایران سے ہوگا

ایران میں جاری چھٹی ایشیائی خواتین کبڈّی چیمپئن شپ میں آج دوپہر تہران میں، دفاعی چیمپئن بھارت کا مقابلہ فائنل میں میزبان ایران سے ہوگا۔ میچ دوپہر بارہ بجے شروع ہوگا۔  اس سے پہلے کل شام پہلے سمی فائنل میں بھارت نے نیپال کو چھپّن-اٹھارہ سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ اس دوران ایران نے دوسرے سیمی ف...

March 8, 2025 10:55 AM

views 23

خواتین پریمئر لیگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کل رات لکھنو میں کھیلے گئے میچ میں گجرات جائنٹس نے ڈیلی کیپیٹلس کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا

خواتین پریمئر لیگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کل رات لکھنو میں کھیلے گئے میچ میں گجرات جائنٹس نے ڈیلی کیپیٹلس کو 5 وکٹ سے ہرا دیا۔ جیت کے لیے مقررہ 178 رن کے ہدف کو گجرات جانئنٹس نے 3 گیندیں باقی رہتے ہوئے حاصل کرلیا۔ اس سے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ڈیلی کیپٹلس نے مقررہ 20 اوورس میں 5 وکٹ پر 177 رن بنائے تھے۔...

March 7, 2025 2:52 PM

views 13

بیڈمنٹن میں بھارت کے Ayush Shetty، فرانس میں Orleans ماسٹرس کے، مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنلز میں داخل ہوگئے ہیں۔

بیڈ منٹن میں، بھارت کے آیوش شیٹی فرانس میں جاری Orleans ماسٹرس سُپر 300 کے مَردوں کے سنگلز میں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ کوارٹر فائنل میں ان کا مقابلہ آج شام ڈنمارک کے Rasmus Gemke سے ہوگا۔ آیوش شیٹی دنیا میں 48ویں درجے کے کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے پری کوارٹر فائنل میں ہانگ کانگ کے Jason Gunawan کو ...

March 7, 2025 9:36 AM

views 19

آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ سابق بھارتی کپتان سنیل چھیتری اس مہینے مالدیپ اور بنگلہ دیش کے خلاف FIFA Internation Window Matches کے لیے قومی ٹیم میں واپسی کر رہے ہیں۔

آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ سابق بھارتی کپتان سنیل چھیتری اس مہینے مالدیپ اور بنگلہ دیش کے خلاف FIFA Internation Window Matches کے لیے قومی ٹیم میں واپسی کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے چھیتری نے پچھلے سال جون میں کویت کے خلاف اپنا آخری Game کھیلتے ہوئے بین الاقوامی فٹ بال سے اپنی ریٹائرمنٹ کا...

March 7, 2025 9:34 AM

views 18

انڈین سُپر لیگ فُٹبال میں پنجاب FC نے حیدرآباد FC کو تین-ایک شکست دی۔

انڈین سُپر لیگ فُٹبال میں پنجاب FC نے حیدرآباد FC کو تین-ایک شکست دی۔ یہ میچ حیدرآباد کے      GMC Balayogi Athhletic Stadium میں کل رات کھیلا گیا۔ پنجاب کے Luka Majcen میچ کے کلیدی پرفارمر رہے۔ آج کیرالہ بلاسٹرس FC کا مقابلہ ممبئی سِٹیFC سے ہوگا۔ یہ میچ کوچی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں شام ساڑھے س...

March 7, 2025 9:33 AM

views 19

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں ممبئی انڈینس نے، یو پی وارئرس کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں ممبئی انڈینس نے، یو پی وارئرس کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ یہ میچ کل رات لکھنؤ کے بھارت رتنا شری اٹل بہاری باجپئی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔  پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے یو پی وارئرس نے مقررہ 20 اوورس میں 9 وکٹوں پر 150 رن بنائے۔ اس کے جواب میں ممبئی انڈینس نے 9 گیند پہلے ہ...

March 6, 2025 9:39 PM

views 12

انڈین سُپر لیگ فٹبال میں حیدرآباد کے مقام پر حیدر آباد FC اور پنجاب FC کے درمیان میچ جاری ہے

انڈین سُپر لیگ فٹبال میں حیدرآباد کے Gachibowli اسٹیڈیم میں حیدر آباد FC اور پنجاب FC کے درمیان میچ جاری ہے۔ پنجاب FC کو کھیل کے دوسرے ہاف میں دو-صفر کی سبقت حاصل ہے۔ کل جمشید پور کے JRD ٹاٹا اسپورٹس کمپلیکس میں اڈیشہ FC نے جمشید پور FC کو دو کے مقابلے 3 گول سے ہرایا۔

March 6, 2025 2:48 PM

views 13

انڈین سپرلیگ فٹبال میں حیدرآباد کے گاچی باؤلی اسٹیڈیم میں حیدرآباد FC کا مقابلہ پنجاب FC سے ہوگا

انڈین سپر لیگ فٹبال میں آج حیدرآباد کےGachibowli اسٹیڈیم میں حیدرآباد ایف سی کا مقابلہ شام ساڑھے سات بجے پنجاب ایف سی سے ہوگا۔ کل جے آر ڈی ٹاٹا اسپورٹس کمپلیکس میں اوڈیشہ ایف سی نے جمشید پور ایف سی کو دو کے مقابلے تین گول سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ اوڈیشہ ایف سی 33 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے مقام پر پہنچ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔