کھیل

March 10, 2025 10:01 AM

views 23

انڈین سپر لیگ ISL فٹبال میں آج شام کولکاتہ کے کشور بھارتی Kri-rangan اسٹیڈیم میں پنجاب FC کا مقابلہ محمڈن اسپورٹنگ کلب سے ہوگا۔

انڈین سپر لیگ ISL فٹبال میں آج شام کولکاتہ کے کشور بھارتی Kri-rangan اسٹیڈیم میں پنجاب FC کا مقابلہ محمڈن اسپورٹنگ کلب سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ پنجاب 27 پوائنٹس کے ساتھ 10 ویں مقام پر ہے جبکہ محمڈن محض 12 پوائنٹس کے ساتھ سب سے نچلے مقام پر ہے۔ دونوں ہی ٹیموں کے درمیان سیزن کا یہ ...

March 9, 2025 9:58 PM

views 24

دبئی میں ICC چمپئنس ٹرافی کے فائنل میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو چار وکٹ سے ہرا دیا ہے

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی میں ICC چمپئنس ٹرافی کا فائنل میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو چار وکٹ سے ہرا دیا ہے۔نیوزی لینڈ نے 252 رن کا نشانہ رکھا تھا۔ روہت شرما اور شبھمن گل کی اوپنگ جوڑی نے 105 رن کی ساجھیداری کی۔ دنیا کے نمبر ایک بلے باز شبھمن گل نے 31 رن بنائے۔اس کے بعد وراٹ کوہلی محض ایک...

March 9, 2025 9:41 PM

views 20

گلمرگ میں کھیلو انڈیا سرمائی کھیل کود مقابلے شروع ہوگئے ہیں

جموں وکشمیر میں بارہمولہ ضلع کے گلمرگ میں پانچویں کھیلو انڈیا سرمائی کھیل 2025 کے دوسرے حصے کا آج آغاز ہوگیا ہے۔ آج کئی ایتھلیٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمغے حاصل کیے۔ ایتھلیٹس چار زمروں Alpine Skiing، اسکائی Mountaineering، اِسنو بورڈنگ اور نارڈک اسکائنگ مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔آج...

March 9, 2025 3:51 PM

views 21

موسم سرما کے، کھیلو انڈیا گیمز 2025 آج شام جموں و کشمیر کے گلمرگ میں شروع ہورہے ہیں

موسمِ سرما کے کھیلو انڈیا گیمس 2025 کا دوسرا مرحلہ آج جموں و کشمیر کے گلمرگ میں شروع ہورہا ہے۔ اِس کا باضابطہ افتتاح شام تقریباً ساڑھے چھ بجے کیا جائے گا۔ تین روزہ مقابلے میں 800 کھلاڑی چار کھیلوں Alpine Skiing، Ski Mountaineering ،   Snowboarding  اور  Nordic Skiing   میں حصہ لیں گے۔ جموں و کشمیر ک...

March 9, 2025 3:38 PM

views 29

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ICC چیمپئنس ٹرافی کا فائنل دوبئی میں کھیلا جارہا ہے

آئی سی سی  چیمپئنس ٹرافی 2025 کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہورہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارت اِس ٹورنامنٹ میں ایک بھی میچ نہیں ہارا ہے۔ اُس نے لیگ مرحلے میں بنگلہ دیش، پاکستان اور نیوزی لینڈ کو ہرایا، جبکہ سیمی فائنل میں آسٹریلیا پر جیت حاصل کی...

March 9, 2025 9:39 AM

views 19

موسمِ سرما کے کھیلو انڈیا گیمس 2025 کا دوسرا مرحلہ آج گلمرگ، جموں و کشمیر میں شروع ہوگا۔

موسمِ سرما کے کھیلو انڈیا گیمس 2025 کا دوسرا مرحلہ آج گلمرگ، جموں و کشمیر میں شروع ہوگا۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C Chirag لیہہ، لداخ میں کھیلو انڈیا ونٹر گیمس کے پہلے مرحلے کی کامیابی کے بعد آج گلمرگ میں اس کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگا، جس میں Skiing اور Snow boarding کے مقابلے ہوں گے۔ پہلے مرح...

March 9, 2025 9:37 AM

views 22

مردوں کی ICC چیمپئنس ٹرافی 2025 کے فائنل میچ میں آج بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔

مردوں کی ICC چیمپئنس ٹرافی 2025 کے فائنل میچ میں آج بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ یہ اہم میچ آج دبئی میں بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ ٹیم انڈیا گروپ مرحلے میں ابھی تک کوئی میچ نہیں ہاری ہے اور اُس نے گروپ مرحلے میں ہی نیوزی لینڈ پر 44 رن سے جیت حاصل کی تھی اور اس طرح بھارت م...

March 9, 2025 9:36 AM

views 18

خواتین کی پریمیر لیگ(WPL)  میں کل رات لکھنؤ کے اِکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں یوپی واریئرس نے رائل چیلنجر بنگلورو کو 12 رن سے ہرایا۔

خواتین کی پریمیر لیگ(WPL)  میں کل رات لکھنؤ کے اِکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں یوپی واریئرس نے رائل چیلنجر بنگلورو کو 12 رن سے ہرایا۔ 226 رن کے جیت کے نشانے کو حاصل کرنے کی جدوجہد میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی ٹیم 19 اوورز اور 3 گیندوں میں 213 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔ بنگلورو کے لیے رچاگھوشن نے س...

March 8, 2025 9:41 PM

views 16

خواتین پریمیئر لیگ کرکٹ میں لکھنؤ کے اِکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں UP وارئیرس اور رائل چیلنجرس بینگلورو کے درمیان میچ جاری ہے

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ میں لکھنؤ کے Ekana کرکٹ اسٹیڈیم میں یوپی واریئرس نے دفاعی چمپئن رائل چیلنجرس بنگلورو کے سامنے جیت کیلئے 226 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ یوپی واریئرس نے مقررہ 20 اوورس میں 5 وکٹ پر 225 رن بنائے۔ اِس سے پہلے رائل چیلنجرس بینگلورو نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا۔ اگلے راؤنڈ ...

March 8, 2025 9:40 PM

views 20

بھارت کی خواتین کبڈی ٹیم نے پانچویں مرتبہ ایشین چمپئنس کا خطاب جیتا ہے

بھارتی خواتین کبڈی ٹیم نے پانچویں دفعہ ایشین چمپئن شپ کا خطاب جیتا ہے۔ آج دوپہر تہرن میں چھٹے ایشیائی خواتین چمپئن شپ کے فائنل مقابلے میں دفاعی چمپئن بھارت نے ایران کو 32-35 سے ہرا دیا۔ بھارتی خواتین ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی۔ کل شام پہلے سیمی فائنل میں نیپال کو 56-18 سے شکست دے کر بھارت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔