کھیل

March 12, 2025 9:54 AM

views 19

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے، بھارتی خواتین کی کبڈّی ٹیم کو، چھَٹی ایشیائی کبڈّی  چیمپئن شپ کے خطاب کے، اُس کے کامیاب دفاع پر مبارکباد دی ہے۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے، بھارتی خواتین کی کبڈّی ٹیم کو، چھَٹی ایشیائی کبڈّی  چیمپئن شپ کے خطاب کے، اُس کے کامیاب دفاع پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر موصوف نے ٹیم کے لیے 67 لاکھ 50 ہزار روپے کے نقد انعام کا اعلان بھی کیا ہے۔ ڈاکٹر مانڈویا نے مبارکباد کے اپنے پیغام میں کہا ...

March 11, 2025 2:34 PM

views 28

کھیلوں کی وزارت نے بھارت کی کُشتی فیڈریشن کی معطلی منسوخ کردی ہے

کھیلوں کی وزارت نے بھارتی کشتی فیڈریشن WFI پر عائد معطلی کو ختم کر دیا ہے، جس سے کشتی کے کھیل کے حوالے سے کئی ماہ سے جاری غیر یقینی کی صورتحال ختم ہوگئی ہے۔ اس فیصلے سے کھیل سرگرمیوں کے دوبارہ شروع ہونے کی راہ ہموار ہو گئی ہے، جن میں اردن کی راجدھانی عَمّان میں ہونے والی آئندہ ایشیائی چمپئن شپ کے لی...

March 11, 2025 2:32 PM

views 23

عالمی Para ایتھلیٹکس گراں پری 2025 آج سہ پہر نئی دلّی میں شروع ہورہا ہے

عالمی پیرا ایتھلیٹکس Grand Prix (WPA GP) 2025 آج سہ پہر نئی دلّی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔ تین روزہ اِس مقابلے میں 145 بھارتی اور 105   بین الاقوامی کھلاڑیوں سمیت کُل 250 پیرا ایتھلیٹس حصہ   لیں گے۔ یہ کھلاڑی 90 ایتھلیٹکس مقابلوں میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ بھارت کی میزبا...

March 11, 2025 9:55 AM

views 19

پانچویں کھیلو انڈیا موسم سرما گیمس کے کَل دوسرے دن کھلاڑیوں نے مختلف مقابلوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

جموں وکشمیر کے بارہ مولہ ضلع کے گلمرگ میں جاری پانچویں کھیلو انڈیا موسم سرما گیمس کے کَل دوسرے دن کھلاڑیوں نے مختلف مقابلوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ مردوں کے Vertical Ski Mountaineering مقابلے میں پُنے کے سِدھارتھ Gadekar کو سونے کا تمغہ ملا۔ Nordic Ski Sprint میں ITBP نے مقابلے میں سبھی تین...

March 11, 2025 9:53 AM

views 17

عالمیPara Athletics  گراں پری 2025 آج دلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے۔

World Para  Athletics Grand Prix-2025 کا آج دوپہر نئی دلّی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں آغاز ہوگا۔ ان تین روزہ مقابلوں میں کُل 250 پیرا اتھلیٹس حصہ لیں گے، جن میں 145 بھارتی اور 20 ممالک سے 105 بین الاقوامی کھلاڑی شامل ہیں۔ یہ 90 ایتھلیٹکس مقابلوں میں حصہ لیں گے، جس سے بھارت کی جانب سے میزبانی کیا ...

March 11, 2025 9:51 AM

views 16

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں کَل رات ممبئی انڈینس نے گجرات جائنٹس کو 9 رن سے ہرادیا

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں کَل رات ممبئی کے Brabourne اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس نے گجرات جائنٹس کو 9 رن سے ہرادیا۔ اس جیت کے ساتھ ممبئی انڈینس کے ڈہلی کیپٹلس کی طرح 10 پوائنٹس ہوگئے ہیں لیکن وہ کم نیٹ رَن ریٹ کی وجہ سے دوسرے مقام پر ہے۔  پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ممبئی انڈینس نے مقررہ 20 اوورس میں 6 وک...

March 10, 2025 9:46 PM

views 24

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ میں ممبئی میں، ممبئی انڈینس اور گجرات جائنٹس کے درمیان میچ جاری ہے

ممبئی میں، خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ میں ممبئی انڈینس نے گجرات جائنٹس کے سامنے جیت کیلئے 180 رن کا نشانہ رکھا ہے۔اس سے پہلے گجرات جائنٹس نے ٹاس جیتا اور پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ ممبئی انڈینس نے مقررہ 20 اوورس میں 179 رن بنائے۔ممبئی اور گجرات دونوں ہی، دلّی کے ساتھ پلے آف میں اپنی جگہ بناچکے ...

March 10, 2025 2:33 PM

views 17

خواتین پریمیرلیگ کرکٹ میں آج شام ممبئی میں، ممبئی انڈینس کا مقابلہ گجرات جائنٹس سے ہوگا

خواتین پریمیئر لیگ کرکٹ میں آج شام ممبئی کے Brabourne اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس کا سامنا گجرات جائنٹس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ ممبئی انڈینس اور گجرات جائنٹس دونوں ہی ٹیمیں دلی کیپٹلس کے ساتھ پلے آف میں اپنی جگہ پہلے ہی بنا چکی ہیں۔ آج کا میچ بے حد اہم ہوگا کیونکہ اِس سے ٹورنامنٹ ک...

March 10, 2025 10:26 AM

views 22

ٹیم انڈیا نے کَل رات دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں نیو زیلینڈ پر چار وکٹ سے شاندار جیت حاصل کرنے کے بعد ریکارڈ تیسری مرتبہ ICC چیمپینز ٹرافی اپنے نام کرلی ہے، جو ایک تاریخی کامیابی ہے۔

ٹیم انڈیا نے کَل رات دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں نیو زیلینڈ پر چار وکٹ سے شاندار جیت حاصل کرنے کے بعد ریکارڈ تیسری مرتبہ ICC چیمپینز ٹرافی اپنے نام کرلی ہے، جو ایک تاریخی کامیابی ہے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C Vinod Kumar یہ جیت بھارت کی ICC کی لگاتار دوسری جیت ہے۔ گذشتہ س...

March 10, 2025 10:16 AM

views 32

جموں و کشمیر میں کھیلو انڈیا سرمائی کھیل کود مقابلے 2025 کے دوسرے مرحلے کا آغاز شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلعے کے گلمرگ میں برف سے ڈھکی ہوئی پہاڑیوں پر ہوا۔

جموں و کشمیر میں کھیلو انڈیا سرمائی کھیل کود مقابلے 2025 کے دوسرے مرحلے کا آغاز شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلعے کے گلمرگ میں برف سے ڈھکی ہوئی پہاڑیوں پر ہوا۔ مختلف کھیلوں میں کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے ساتھ کھیلوں کے افتتاحی دن کا اختتام جوش و خروش و کامیابی کے ساتھ ہوا۔ مردوں کے Snow Boarding Slal...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔