March 13, 2025 3:21 PM
13
ڈبلیو پی ایل کرکٹ میں، آج شام ممبئی میں Eliminator میچ میں ممبئی انڈینس کا مقابلہ گجرات جائنٹس سے ہوگا۔
خواتین کی پریمیر لیگ کرکٹ، WPL میں، آج ممبئی انڈینس Eliminator میچ میں گجرات جائنٹس کا سامنا کرے گی۔ یہ میچ، ممبئی کے Brabourne اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ ڈہیلی کیپیٹلز، دس پوائنٹس کے ساتھ پہلے ہی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ چکی ہے۔ وہیں ممبئی دوسرے اور گجرات تیسرے مقام پر ہے، ...