کھیل

March 17, 2025 9:04 PM

views 15

کبڈی ورلڈ کپ میں، بھارت نے جیت کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کیا۔ اس نے برطانیہ کے Wolverhampton میں مردوں کے زمروں میں اٹلی کو شکست دی

انگلینڈ میں آج شام سے کبڈی عالمی کپ 2025 کا آغاز ہوگیا ہے۔ بھارتی مردوں کی ٹیم نے اٹلی کو 64-22 سے شکست دی ہے۔ اِس سے پہلے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کی مردوں کی ٹیم نے ہنگری کو 101-25 سے ہرایا۔ مردوں کی10 ٹیمیں، دو گروپوں، A اور B، میں منقسم ہیں۔ بھارت گروپ۔B میں اٹلی، اسکاؤٹ لینڈ، Wales اور چین کے...

March 17, 2025 2:24 PM

views 37

کبڈی ورلڈ کپ 2025 آج شام انگلینڈ میں شروع ہورہا ہے

کبڈّی عالمی کپ 2025 آج شام انگلینڈ میں شروع ہورہا ہے۔ بھارتی مردوں کی ٹیم Wolverhampton کے مقام پر اٹلی کے خلاف مقابلے کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔ ورلڈ کبڈّی تنظیم اس دوسرے کبڈی  ورلڈ کپ کی میزبانی کررہی ہے اور پہلی مرتبہ یہ ٹورنامنٹ ایشی...

March 17, 2025 9:44 AM

views 25

کبڈّی عالمی کپ 2025 آج شام سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔

کبڈّی عالمی کپ 2025 آج شام سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔ اِس دوران مردوں کی بھارتی ٹیم Wolverhampton میں اٹلی کے خلاف آج اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔ ورلڈ کبڈّی کی جانب سے منعقد کیا جانے والا یہ کبڈّی عالمی کپ کا دوسرا ایڈیشن ہے اور یہ پہلی بار ایشیاء...

March 17, 2025 9:43 AM

views 25

بھارت نے، پہلے انٹرنیشنل ماسٹرس لیگ T-20 کا خطاب جیت لیا ہے۔

بھارت نے، پہلے انٹرنیشنل ماسٹرس لیگ T-20 کا خطاب جیت لیا ہے۔ کل رات رائے پور میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے برائن لارا کی ویسٹ انڈیز ماسٹرز نے 7 وکٹ کے نقصان پر محض 148 رن بنائے۔ جواب میں سچن تیندولکر کی قیادت والی انڈیا ماسٹرز ٹیم نے...

March 16, 2025 9:22 PM

views 14

بین الاقوامی ماسٹرز لیگ ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں رائے پور میں ویسٹ انڈیز ماسٹرز، انڈیا ماسٹرز کے درمیان میچ جاری ہے

بین الاقوامی ماسٹرز لیگ ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں رائے پور میں شہید ویر نارائن سنگھ بین الاقوامی اسٹیڈیم میں برائن لارا کی قیادت والی ویسٹ انڈیز ماسٹرز، سچن تیندولکر کی قیادت والی انڈیا ماسٹرز کے خلاف کھیلتے ہوئے آخری خبریں ملنے تک20 اوورز میں 7 وکٹ پر 148 رن بنالئے تھے۔ اس سے پہلے ویسٹ انڈیز ماسٹرز نے ٹا...

March 16, 2025 9:18 PM

views 21

بھارت نے8 سونے کے تمغے سمیت 33 تمغوں کے ساتھ اٹلی میں خصوصی اولمپک عالمی ونٹر گیمز کا دورہ مکمل کرلیا ہے

بھارتی کھلاڑیوں نے اٹلی کے ٹیورِن میں خصوصی اولمپک عالمی ونٹر گیمز میں سونے کے 8، چاندی کے 18 اور کانسے کے 7 تمغوں سمیت 33 تمغے حاصل کرکے اپنی مہم مکمل کرلی۔ کل آخری دن بھارت نے 9 تمغے حاصل کیے۔ یہ خصوصی اولمپک ونٹر گیمز کا بارہواں ایڈیشن تھا، جو 8 سال کے طویل انتظار کے بعد منعقد ہوا ہے۔ ایسا پہلی ...

March 16, 2025 9:35 AM

views 28

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ فائنل مقابلے میں ممبئی انڈینس نے ڈیلی کیپیٹلس کو 8 رن سے ہرا کر دوسری مرتبہ خطاب جیت لیا ہے۔

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ فائنل مقابلے میں ممبئی انڈینس نے ڈیلی کیپیٹلس کو 8 رن سے ہرا کر دوسری مرتبہ خطاب جیت لیا ہے۔ ڈیلی کیپیٹلس لگاتار تیسری مرتبہ اس خطاب سے محروم رہا۔ کل ممبئی کے Brabourne اسٹیڈیم میں کھیلے گئے خطابی مقابلے میں ہرمن پریت کور کی 44 گیندوں میں 66 رن کی بدولت ممبئی انڈینس نے 7 وک...

March 16, 2025 9:34 AM

views 23

کشتی سے متعلق بھارتی فیڈریشن WFI نے عالمی چیمپئن شپ میں تمغے حاصل کرنے والے پہلوان دیپک پونیا اور Antim Panghal سمیت 30 پہلوانوں کو سینئر ایشین چیپئن شپ کے لیے چنا گیا ہے، جو 25 سے 30 مارچ کو اُردن کے مقام عمّان میں ہوگی۔

کشتی سے متعلق بھارتی فیڈریشن WFI نے عالمی چیمپئن شپ میں تمغے حاصل کرنے والے پہلوان دیپک پونیا اور Antim Panghal سمیت 30 پہلوانوں کو سینئر ایشین چیپئن شپ کے لیے چنا گیا ہے، جو 25 سے 30 مارچ کو اُردن کے مقام عمّان میں ہوگی۔ مردوں کے فری اسٹائل اور Greco-Roman میں دس دس پہلوانوں کو چُنا گیا ہے۔ ساتھ ہی...

March 15, 2025 9:21 PM

views 13

ٹینس میں، بھارت کے Vaidehi چودھری اور Rashmika Bhamidipaty کی جوڑی نے W-35 Nonthaburi خواتین کا ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے

تھائی لینڈ میں جاری ٹینس میں بھارت کی Vaidehi چودھری اور رشمِکا Bhamidipaty نے ڈبلیو 35 Nonthaburi خواتین ڈبلز کا خطاب آج سہ پہر جیت لیا ہے۔ بھارتی جوڑی نے دوسرے سیڈ میں تھائی لینڈ کی Punnin Kovapitukted اور جاپان کی Yuki Naito کی جوڑی کو فائنل میں شکست دی۔ جبکہ تیسرے سیڈ کی بھارتی جوڑی نے سیدھے سیٹ...

March 15, 2025 2:52 PM

views 22

آج شام ممبئی میں، خواتین کے کرکٹ پریمیئر لیگ کے فائنل میں ڈیلی کیپٹل کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے ہوگا۔

خواتین کے پریمیر لیگ کرکٹ کے فائنل میں، آج شام ممبئی کے برابورن اسٹیڈیم میں ڈیلی کیپلٹلز کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے ہوگا۔ یہ میچ، شام 8 بجے شروع ہوگا۔ ڈہلی کیپلٹلز WPL کے فائنل میں تیسری مرتبہ اپنی قسمت آزمائے گا۔  سابق آسٹریلیائی بلے بازMeg Lanning  کی کپتانی میں ڈیلی کیپیٹلز 8 میچوں میں سے 5 میچ جی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔