کھیل

March 22, 2025 9:26 PM

views 17

کھیلو انڈیا پیرا گیمز میں سرکردہ بیڈمنٹن کھلاڑیوں Nitesh کمار، کرشنا ناگر اور منیشا رام داس نے اپنے اپنے زمروں میں سونے کے تمغے جیتے ہیں

نئی دلّی میں کھیلو انڈیا پیرا گیمز تیسرے دن سخت مقابلہ اور بہترین کار کردگی دیکھنے کو ملے۔ بھارت کے سرکردہ پیرا بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے خطابات جیتے، جن میں پیرا لمپک میڈل یافتہ نتیش کمار، کرشنا ناگر اور منیشا رام داس شامل ہیں۔ کیرالہ کیAlphia James اور اتراکھنڈ کی مندیپ کور نے پیرا بیڈمنٹن مقابلوں میں س...

March 22, 2025 9:25 PM

views 14

سال 2025 کے IPL کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں رائل چیلنجرس بینگلورو کا مقابلہ کولکاتہ نائٹ رائڈرس سے ہو رہا ہے۔

کرکٹ میں 18 واں انڈین پریمیئر لیگ IPL 2025، کا آج کولکاتا کے ایڈن گارڈنس میں باضابطہ آغاز ہوا۔ IPL کا پہلا مقابلہ دفاعی چمپئن کولکاتا نائٹ رائڈرس اور رائل چیلنجرس بینگلور کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے کولکاتا نائٹ رائڈرس نے مقررہ 20 اوورس میں 8 وکٹ پر 174 رن بنائے۔رائل چیلنجرس...

March 22, 2025 3:00 PM

views 14

باکسنگ کے آزمودہ کار سابق کھلاڑی George Foreman کا انتقال ہوگیا ہے،

باکسنگ کے آزمودہ کار سابق کھلاڑی George Foreman کا انتقال ہوگیا ہے، اُن کی عمر 76 سال تھی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اُن کے اہل خانہ نے، ان کے انتقال کی خبر کا اعلان کیا ہے۔ رِنگ میں بِگ جارج کے نام سے مشہور Foreman کا باکسنگ کی تاریخ میں نہایت شاندار اور طویل کریئر رہا ہے۔ انہوں نے 1968 کے اولمپکس می...

March 22, 2025 2:59 PM

views 23

کرکٹ میں، انڈین پریمیر لیگ IPL 2025 کا 18 واں ایڈیشن آج سے شروع ہو رہا ہے

کرکٹ میں، انڈین پریمیر لیگ IPL 2025 کا 18 واں ایڈیشن آج سے شروع ہو رہا ہے۔ دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو T20 میچوں سے ایک مرتبہ پھر لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔ IPL کے شاندار مقابلوں میں دنیا کے چوٹی کے کھلاڑی اپنے جوہر کا مظاہرہ کریں گے، جس سے شائقین کے جوش و خروش میں مزید اضافہ ہوگا۔ IPL کا افتتاحی...

March 22, 2025 2:57 PM

views 15

تریسا جولی اور گائتری گوپی چند کی جوڑی کا سامنا آج شام سوئٹزرلینڈ میں خواتین کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں چین کی سرکردہ جوڑی سے ہوگا۔

سوئس اوپن بیڈمنٹن میں بھارت کی بیڈمنٹن کھلاڑی تریسا جولی اور گائتری گوپی چند کی جوڑی کا سامنا آج شام سوئٹزرلینڈ Basel میں خواتین کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں چین کی Sheng Shu Liu اور Tan NIng کی سرکردہ جوڑی سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام پانچ بجکر 10 منٹ پر شروع ہوگا۔ کامن ویلتھ کھیلوں میں کان...

March 22, 2025 9:29 AM

views 21

کرکٹ میں، انڈین پریمیر لیگ IPL 2025 آج سے شروع ہو رہا ہے۔

کرکٹ میں، انڈین پریمیر لیگ IPL 2025 آج سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ IPL کا 18واں ایڈیشن ہوگا۔ دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو T20 میچوں سے ایک مرتبہ پھر محظوظ ہونے کا موقع ملے گا۔ IPL کے شاندار مقابلوں میں دنیا کے چوٹی کے کھلاڑی اپنے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے، جس سے شائقین کے جوش و خروش میں مزید اضافہ ہوگا۔ IPL ک...

March 22, 2025 9:23 AM

views 20

بہار کے پٹنہ میں جاری Sepak Takraw ورلڈ کپ 2025 میں کل شام کواڈ مقابلے میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے کانسے کے تمغے حاصل کیے۔

بہار کے پٹنہ میں جاری Sepak Takraw ورلڈ کپ 2025 میں کل شام کواڈ مقابلے میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے کانسے کے تمغے حاصل کیے۔ دونوں ہی ٹیموں کو سیمی فائنل میں ہار کا سامنا کرنا پڑا اور وہ تیسرے مقام پر رہیں۔ بھارت کے مردوں کی ٹیم کو ویتنام کے ہاتھوں ایک-دو سے شکست ہوئی۔ تھائی لینڈ نے سونے...

March 21, 2025 9:35 PM

views 15

چنئی میں بھارت کی اناہت سنگھ اور Veer Chotrani نے PSA چیلنجر اسکواش کا خطاب جیت لیا ہے

اسکویش میں آج چنئی میں، بھارت کی اَناہت سنگھ نے خواتین کا اور Veer Chotrani نے مردوں کا PSA چیلنجر اسکویش خطاب جیت لیا ہے۔ تیسری درجہ بندی کی حامل اناہت سنگھ نے چوٹی کی Akanksha Salunkhe کو فائنل میں گیارہ-چھ، آٹھ-گیارہ، گیارہ-آٹھ اور گیارہ-پانچ سے شکست دی۔ اناہت اور Akanksha کے درمیان چوتھے مقاب...

March 21, 2025 2:39 PM

views 31

بھارت نے احمدآباد میں 2030 میں منعقد ہونے دولت مشترکہ کھیل مقابلوں کے انعقاد کے لئے دلچسپی کا اظہار کیا ہے

بھارت نے 2030 میں گجرات کے احمد آباد شہر میں صد سالہ دولت مشترکہ کھیل کود مقابلوں کا اہتمام کرنے کے لیے باقاعدہ طور پر دلچسپی کا ایک خط پیش کرکے عالمی سطح پر کھیل کود مقابلوں کی میزبانی کی جانب ایک بڑا قدم اُٹھایا ہے۔ بھارت کی دولت مشترکہ کھیل کود سے متعلق ایسوسی ایشن کی صدر پی ٹی اُوشا کی قیادت میں...

March 21, 2025 9:52 AM

views 16

زمبابوے کی Kirsty Coventry کو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی IOC کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔

زمبابوے کی Kirsty Coventry کو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی IOC کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ وہ IOC کی تاریخ میں پہلی خاتون صدر بنی ہیں۔ کَل یونان کے Costa Navarino نے IOC کے 144 ویں اجلاس میں 41 سالہ Kirsty کو چنا گیا۔ انہیں 97 ووٹوں میں سے پہلے دور میں 49 ووٹ ملے، جو اکثریت کیلئے درکار تھے۔ محترمہ Coventr...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔