کھیل

December 22, 2025 9:39 AM

views 16

خواتین کرکٹ میں، وشاکھا پٹنم میں بھارت نے پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔

خواتین کرکٹ میں، کَل رات وشاکھا پٹنم میں بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔ اِس طرح بھارت نے پانچ میچوں کی سیریز میں ایک۔صفر کی سبقت حاصل کرلی ہے۔ سری لنکا نے بھارت کے سامنے 122 رن کا نشانہ رکھا تھا جو اُس نے 14 اوورس اور چار گیندوں میں محض دو وکٹ کھوکر حاصل کرلیا۔ بھارت ک...

December 21, 2025 9:40 PM

views 21

وشاکھاپٹنم میں پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی-ٹوینٹی میچ میں سری لنکا اور بھارت آمنے سامنے ہیں۔ سری لنکا نے بھارت کو 122 رن کا نشانہ دیا ہے

خواتین کرکٹ میں، وشاکھاپٹنم میں پانچ میچوں کی ٹی-ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کے ذریعے دیئے گئے 122 رن کے نشانے کو حاصل کرتے ہوئے بھارت نے آخری خبریں موصول ہونے تک 7.4 اوورز میں 1 وکٹ پر61 رن بنالئے تھے۔ اس سے قبل بھارتی کپتان ہرمن پریت کور نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا۔ سری لنک...

December 21, 2025 2:56 PM

views 24

خواتین کرکٹ میں، بھارت اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج وشاکھا پٹنم میں کھیلا جائے گا

خواتین کرکٹ میں، بھارت اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج وشاکھا پٹنم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ اِس سیریز میں پانچ میچ کھیلے جائیں گے۔

December 21, 2025 2:54 PM

views 25

کرکٹ میں، دوبئی میں 19 سال تک کی عمر کے کھلاڑیوں کے ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ جاری ہے

دوبئی میں 19 سال تک کی عمر کے کھلاڑیوں کے ACC ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں بھارت کے خلاف کھیلتے ہوئے، پاکستان نے اب سے کچھ دیر پہلے تک 45 اعشاریہ چار اوورس میں 7 وکٹ پر 325 رَن بنا لئے تھے۔ اِس سے قبل، بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہرایا تھا...

December 21, 2025 9:39 AM

views 15

خواتین کرکٹ میں، وشاکھاپٹنم کے ڈاکٹر وائی ایس Rajasekhara ریڈّی ACA-VDCA اسٹیڈیم میں    5 میچوں کی ٹی-ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں آج بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔ میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔

خواتین کرکٹ میں، وشاکھاپٹنم کے ڈاکٹر وائی ایس Rajasekhara ریڈّی ACA-VDCA اسٹیڈیم میں    5 میچوں کی ٹی-ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں آج بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔ میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔   ہرمن پریت کور کی قیادت میں بھارت، خواتین کے ٹی-ٹوئنٹی عالمی کپ کی تیاریوں کے حصے کے طور پر سری لنکا کا سا...

December 21, 2025 9:35 AM

views 17

مردوں کے 19 سال سے کم عمر کے ایشیاء کرکٹ کپ 2025 میں آج دبئی میں بھارت کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔

دبئی میں 19 سال سے کم عمر کے ایشیاء کرکٹ کپ 2025 کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ، دبئی کے ICC اکیڈمِک گراؤنڈ میں بھارتی وقت کے مطابق آج صبح ساڑھے 10 بجے کھیلا جائے گا۔ بھارت کی ٹیم کی قیادت Ayush Mhatre کریں گے اور اس ٹیم کا مقصد نویں مرتبہ بھی خطاب جیتنا ہے۔ بھارت ن...

December 20, 2025 9:37 PM

views 14

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے اگلے سال فروری میں شروع ہونے والے ICC ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے سوریہ کمار یادو کی زیرِ کمان بھارتی ٹیم کا ا علان کر دیا ہے

آئی سی سی ٹی-ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بھارت کے کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے آج اعلان کیا کہ سوریہ کمار یادو ٹیم کے کپتان ہوں گے، جبکہ شُبھ مَن گِل کو Fitness اور اُن کی Form کے تعلق سے تشویش کے تناظر میں ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ وہ ابھی تک ٹی-ٹوی...

December 20, 2025 9:36 PM

views 12

بیڈمنٹن میں Hangzhou میں ساتوِک سائی راج اور چراغ شیٹی کی ڈبلز کی جوڑی BWF ورلڈ ٹور فائنلز کے سیمی فائنل میں Liang اور Wang کی چین کی جوڑی سے ہار گئی ہے

بیڈمنٹن میں چین کے شہر Hangzhou میں ساتوِک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی ڈبلز کی بھارتی جوڑی BWF ورلڈ ٹور فائنلز کے سیمی فائنل میں Liang اور Wang کی چین کی جوڑی سے ہار گئی۔ اُنھیں چین کی جوڑی نے اکیس-دس، سترہ-اکیس اور تیرہ-اکیس سے ہرایا۔

December 20, 2025 3:25 PM

views 9

بیڈمنٹن میں BWF ورلڈ ٹور فائنزل کے سیمی فائنل میں آج مردوں کے ڈبلز کی معروف جوڑی ساتوِک سائی راج رنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی کا مقابلہ چین کی جوڑی سے ہوگا

بیڈمنٹن میں چین کے شہر Hangzhou میں جاری سیزن کے اختتامی BWF ورلڈ ٹور فائنزل کے سیمی فائنل میں آج مردوں کے ڈبلز کی معروف جوڑی ساتوِک سائی راج رنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی کا مقابلہ چین کی Liang Wei Keng اور Wang Chang کی جوڑی سے ہوگا۔ تیسرے درجے کے کھلاڑی ساتوِک اور چراغ بھارتی مردوں کے ڈبلز کی پہلی ایس...

December 20, 2025 10:16 AM

views 20

احمد آباد میں بھارت نے پانچویں اور آخری ٹی۔20 میچ میں جنوبی افریقہ کو 30 رن سے ہراکر تین۔ایک سے، سیریز جیت لی ہے۔

مردوں کے کرکٹ میں، پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں کل رات احمد آباد میں بھارت نے  جنوبی افریقہ کو 30 رن سے ہرا دیا اور اس طرح بھارت نے یہ سیریز تین-ایک سے جیت لی ہے۔ پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 231 رن بنائے۔ بھارت کی جانب سے تلک ورما نے 73 ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔