کھیل

March 25, 2025 9:42 PM

views 14

فٹ بال میں، شیلانگ میں AFC ایشین کپ 2027 کے کوالیفائر میچ میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ برابری پر ختم ہوا

فٹ بال میں، میگھالیہ کے شیلانگ میں AFC ایشین کپ 2027کوالیفائر کے تیسرے اور آخری رائونڈ کے میچ میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان مقابلہ صفر-صفر کی برابری پر ختم ہوا۔ میچ کے دوران سنیل چھیتری نے بنگلہ دیش کے دفاع کو ناکام کرنے کے کئی مواقع گنوائے۔ وہیں بنگلہ دیش بھی بھارت کے گول کیپر وشال Kaith کی زب...

March 25, 2025 9:39 PM

views 17

نئی دلّی میں جاری کھیلو انڈیا پیرا گیمز کے چھٹے دن آج پاور لفٹنگ، نشانے بازی اور ٹیبل ٹینس کے کھلاڑیوں کے درمیان زبردست مقابلہ آرائی دیکھی گئی

نئی دلّی میں جاری کھیلو انڈیا پیرا گیمز کے چھٹے دن آج پاور لفٹنگ، نشانے بازی اور ٹیبل ٹینس کے کھلاڑیوں کے درمیان زبردست مقابلہ آرائی دیکھی گئی۔ پاور لفٹنگ میں ریشما مُغل نے 73 کلو گرام زمرے میں سونے کا تمغہ جیتا۔ وہیں نشانے بازی میں آکاش نے 50 میٹر مکسڈ پسٹل SH-1 زمرے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ پ...

March 25, 2025 9:38 PM

views 22

انڈین پریمیئر لیگ، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پنجاب کنگس نے گجرات ٹائٹنس کو جیت کیلئے 245 رن کا نشانہ رکھا ہے۔

انڈین پریمیئر لیگ، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پنجاب کنگس نے گجرات ٹائٹنس کو جیت کیلئے 245 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ یہ میچ احمد آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔ اِس سے پہلے گجرات ٹائٹنس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔شُبھمَن گِل، گجرات ٹائٹنس کی قیادت کر رہے ہیں، جبکہ شریاس اَئیّر، پنجاب کنگس کی کپتانی...

March 25, 2025 9:38 AM

views 15

بھارت آج شام شیلانگ میں AFC ایشین کپ فٹبال 2027 کوالیفائرس میں بنگلہ دیش کا سامنا کرے گا

فٹبال میں آج شام شیلانگ میگھالیہ میں جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں AFC ایشین کپ 2027 کے تیسرے راؤنڈ کے  اہم میچ میں بھارت کی قومی ٹیم کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ Blue Tigers نے پچھلے بدھ کو ایک انٹرنیشنل دوستانہ میچ میں مالدیپ پر تین-صفر سے شاندار جیت حاصل کی تھی، جو ہیڈ ...

March 25, 2025 9:36 AM

views 19

 آئی پی ایل کرکٹ میں، دلّی کیپیٹلز نے وشاکھا پٹنم میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں لکھنؤ سپرجائنٹس کو ایک وکٹ سے ہرادیا

انڈین پریمیر لیگ IPL کرکٹ میں دلّی کیپیٹلز نے کَل رات وشاکھا پٹنم میں وائی ایس راج شیکھر ریڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک دلچسپ میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس کو ایک وکٹ سے ہرادیا۔ LSG کی طرف سے جیت کیلئے 210 رن کے نشانے کے حصول کیلئے کھیلتے ہوئے دلّی کیپیٹلز نے 19 اوورس اور تین گیندوں میں 9 وکٹ کے نقصان پر 211 ...

March 24, 2025 9:37 PM

views 15

پاور لفٹر Jhandu Kumar اور سیما رانی نے قومی راجدھانی میں جاری کھیلو انڈیا پیرا گیمز میں قومی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں

قومی راجدھانی میں جاری کھیلو انڈیا پیرا گیمس میں پاور لفٹر جھنڈو کمار اور سیما رانی نے قومی ریکارڈز توڑ دئیے ہیں۔ پنجاب کی سیما رانی اور بہار کے جھنڈو کمار نے اپنی شاندار کارکردگی سے تاریخ رقم کی ہے۔ سیما رانی نے 61 کلوگرام زمرے میں 97 کلو گرام اٹھاکر ایک قومی ریکارڈ بناتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کیا...

March 24, 2025 2:48 PM

views 20

IPL کرکٹ میں آج وشاکھا پٹنم کے ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اسٹیڈیم میں ڈیلی کیپٹلس کا مقابلہ لکھنؤ سُپر جائنٹس سے ہوگا

IPL کرکٹ میں آج وشاکھا پٹنم کے ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اسٹیڈیم میں ڈیلی کیپٹلس کا مقابلہ لکھنؤ سُپر جائنٹس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ کَل چنئی سُپر کنگس نے ممبئی انڈینس کو چار وکٹ سے ہرا دیا۔ چنئی کی ٹیم نے 156 رَن کا نشانہ 19 اوورس اور ایک گیند میں چھ وکٹ کھو کر حاصل کرلیا۔ ...

March 24, 2025 10:04 AM

views 14

بھارت نے، انگلینڈ کے شہر Wolverhampton میں مردوں اور خواتین، دونوں کے کبڈّی عالمی کپ 2025 جیت لیے ہیں۔

بھارت نے، انگلینڈ کے شہر Wolverhampton میں مردوں اور خواتین، دونوں کے کبڈّی عالمی کپ 2025 جیت لیے ہیں۔ مردوں کی ٹیم نے فائنل میں میزبان انگلینڈ کی ٹیم کو  41 کے مقابلے 44 سے شکست دی۔ اس سے پہلے بھارت کی خواتین ٹیم نے بھی انگلینڈ کو اسی جگہ فائنل میں 34 کے مقابلے 57 سے ہرایا تھا۔ ایسا پہلی بار ہے کہ ...

March 24, 2025 10:03 AM

views 18

کھیلو انڈیا پیرا گیمز میں کَل نئی دلی میں پنجاب کی جسپریت کور نے پاؤر لفٹنگ کا قومی ریکارڈ توڑ دیا۔

کھیلو انڈیا پیرا گیمز میں کَل نئی دلی میں پنجاب کی جسپریت کور نے پاؤر لفٹنگ کا قومی ریکارڈ توڑ دیا۔ انھوں نے 45 کلوگرام زمرے میں اپنا ہی قومی ریکارڈ توڑتے ہوئے سونے کا تمغہ جیتا۔ 31 سالہ جسپریت کور کھیلو انڈیا پیراگیمز کے اِس ایڈیشن ایڈیشن میں قومی ریکارڈ توڑنے والی پہلی اتھیلیٹ بن گئی ہیں۔ انھوں نے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔