کھیل

March 29, 2025 9:36 AM

views 18

ممبئی میں جاری اسکواش مقابلے میں، کل بھارتی کھلاڑی Anhat Singh نے JSW Indian Open کا خطاب جیت لیا۔

ممبئی میں جاری اسکواش مقابلے میں، کل بھارتی کھلاڑی Anhat Singh نے JSW Indian Open کا خطاب جیت لیا۔ خواتین کے سنگلز کے فائنل میں تیسرے درجے کی Anahat نے ہانگ کانگ کی Helen Tang کو گیارہ-نو، گیارہ-پانچ، گیارہ-آٹھ سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ سترہ سالہ Anahat کو تین سو رینکنگ پوائنٹ ملے ہیں۔ مردوں کے سنگ...

March 29, 2025 9:34 AM

views 23

IPLکرکٹ میں چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں رایل چیلنجرس بینگلورو نے چنئی سپر کنگس کو 50 رن سے ہرایا۔

IPLکرکٹ میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے کل رات چنئی کے ایم-اے چدمبرم اسٹیڈیم میں چنئی سُپر کنگس کو 50 رن سے شکست دے دی۔ جیت کے لیے 197 رن کا نشانہ حاصل کرتے ہوئے چنئی سُپر کنگس نے مقررہ 20 اوورس میں 8 وکٹ کے نقصان پر 146 رن بنائے۔ RCB کے رجت پاٹی دار کو 32 گیندوں میں 51 رن بنانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی ...

March 29, 2025 9:33 AM

views 19

ٹینس میں، نوواک جوکووِچ Grigor Dimitrov کو چھ-دو، چھ-تین سے ہرا کر 2016 کے بعد پہلی مرتبہ میامی اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

ٹینس میں، نوواک جوکووِچ Grigor Dimitrov کو چھ-دو، چھ-تین سے ہرا کر 2016 کے بعد پہلی مرتبہ میامی اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ اس طرح اب وہ ATP کیرئیر کا 100 واں خطاب جیتنے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ اب کل فائنل میں جوکووچ کا مقابلہ چیک جمہوریہ کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی Jakub Mensik سے ہوگا۔ Mensik نے دوسرے...

March 28, 2025 2:50 PM

views 15

انڈین پریمیئر لیگ میں آج شام چنئی میں، چنئی سپرکنگز کا مقابلہ روئل چیلنجرس بنگلور سے ہوگا۔

انڈین پریمئر لیگ IPL میں کل رات حیدرآباد میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے سنرائزرس حیدرآباد کو پانچ وکٹ سے ہرادیا۔ حیدرآباد نے لکھنؤ کو 191 رن کا جیت کا نشانہ دیا تھا، جسے اُس نے 16 اوور اور ایک گیند میں 5 وکٹ کے نقصان حاصل کرلیا۔ آج چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں، چنئی سپرکنگس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بینگ...

March 28, 2025 9:32 AM

views 21

اُردن کے عمان میں سینئر ایشیائی کشتی چمپئن شپ میں کل مقابلے کے تیسرے روز بھارت نے سونے کا ایک اور کانسے کے دو تمغے جیتے۔

اُردن کے عمان میں سینئر ایشیائی کشتی چمپئن شپ میں کل مقابلے کے تیسرے روز بھارت نے سونے کا ایک اور کانسے کے دو تمغے جیتے۔ بھارت کی خواتین کشتی کھلاڑیوں نے   اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور Reetika نے چاندی کا  جبکہ مسکان اور مانسی Lather نے کانسے کا ایک ایک تمغہ حاصل کیا۔ 76 کلو گرام کے زُمرے میں Ree...

March 28, 2025 9:31 AM

views 21

انڈین پریمئر لیگ IPL میں کل رات حیدرآباد میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے سنرائزرس حیدرآباد کو پانچ وکٹ سے ہرادیا۔

انڈین پریمئر لیگ IPL میں کل رات حیدرآباد میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے سنرائزرس حیدرآباد کو پانچ وکٹ سے ہرادیا۔ حیدرآباد نے لکھنؤ کو 191 رن کا جیت کا نشانہ دیا تھا، جسے اُس نے 16 اوور اور ایک گیند میں 5 وکٹ کے نقصان حاصل کرلیا۔ لکھنؤ کیلئے Nicholas Pooran نے سب سے زیادہ 70 رن بنائے، جبکہ Mitchell Marsh نے...

March 27, 2025 10:07 PM

views 14

کھیلو انڈیا پیرا گیمس 2025 نئی دلی میں ختم ہوگئے ہیں

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی مرکزی وزیر مملکت Raksha Nikhil Khadse کی موجودگی میں آج نئی دلی میں جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کھیلو انڈیا پیرا گیمز 2025 اختتام پذیر ہوگئے۔ اپنے خطاب میں انھوں نے کہا کہ کھیلو انڈیا پیرا گیمز ایتھلیٹس کو اپنے فن کا مظاہرہ کرنے اور قومی سطح پر مقابلہ کرنے کے لئے ایک اہ...

March 27, 2025 10:06 PM

views 15

کشتی میں ریتیکا ہڈا اُردن کے شہر عمان میں ایشیائی چمپئن شپ میں خواتین کے 76 کلوگرام زمرے کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں

کشتی میں اولمپک کھلاڑی Reetika Hooda آج اردن کے شہر عمان میں ایشیائی چمپئن شپ کے خواتین کے   76 کلوگرام زمرے کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ 55 کلوگرام کے زمرے میں کانسے کے تمغے کے لئے Nishu کا مقابلہ منگولیا کی Otgontuya Bayanmunkh سے ہوگا۔ 68 کلوگرام کے زمرے میں مانسی لاتھر اور 59 کلوگرام کے زمرے میں م...

March 27, 2025 2:58 PM

views 15

کھیلو انڈیا پیرا گیمز دو ہزار پچیس آج شام نئی دلّی میں شاندار تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہورہے ہیں۔

کھیلو انڈیا پیرا گیمز 2025 آج شام ایک عظیم الشان تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوں گے۔ اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی اس تقریب میں کھیل اور نوجوانوں کے امور کی وزیر  مملکت رکشا نکھل کھڑسے شرکت کریں گی۔ کھیلو انڈیا مشن پہل کے تحت منعقدہ پیرا گیمز نے ہونہار ایتھلیٹس کو اپنے جوہر د...

March 27, 2025 2:55 PM

views 16

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج لکھنؤ سپر جائنٹس کا مقابلہ سن رائزرس حیدر آباد سے ہوگا۔

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج لکھنؤ سپر جائنٹس کا مقابلہ سن رائزرس حیدر آباد سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے حیدر آباد میں کھیلا جائے گا۔ وہیں کَل IPL میں، کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے راجستھان رائلس کو آٹھ وکٹ سے ہرا دیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے راجستھان رائلس نے مقررہ 20 اوورس میں 9 وکٹ کے نقصان پر 15...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔