کھیل

April 3, 2025 9:39 AM

views 24

آئی پی ایل T20 کرکٹ میں کل رات بنگلورو کے  ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنز نے رائل چیلنجرز بنگلورو کو 8 وکٹ سے شکست دی۔

آئی پی ایل T20 کرکٹ میں کل رات بنگلورو کے  ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنز نے رائل چیلنجرز بنگلورو کو 8 وکٹ سے شکست دی۔ گجرات ٹائٹنز نے جیت کے لیے 170 رن کا ہدف 17 اوورس 5 گیندوں میں 2 وکٹ پر آسانی سے حاصل کر لیا۔ گجرات کے لیے جوس بٹلر نے 39 گیندوں میں شاندار 73 رن بنائے۔ محمد سراج نے 3 وکٹ حا...

April 3, 2025 9:38 AM

views 14

اولمپک میں دو مرتبہ تمغہ جیتنے والی منوبھاکر آج سے ارجنٹینا کے Buenos Aires میں ISSF ورلڈ کپ میں 43 رکنی بھارتی شوٹنگ دستے کی قیادت کریں گی۔

اولمپک میں دو مرتبہ تمغہ جیتنے والی منوبھاکر آج سے ارجنٹینا کے Buenos Aires میں ISSF ورلڈ کپ میں 43 رکنی بھارتی شوٹنگ دستے کی قیادت کریں گی۔ بیونس آئرس میٹ میں نشانے باز، رائفل، پستول اور شاٹ گن کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ سال کے پہلے ISSF ورلڈ کپ مقابلے میں 45 ممالک کے 400 سے زیادہ نشانے باز حصہ لیں...

April 2, 2025 9:38 PM

views 20

بھارتی مکے باز Jadumani Singh مکے بازی کے عالمی کپ کے مردوں کے سیمی فائنل میں پہنچ  گئے ہیں۔

بھارتی مکے باز Jadumani Singh برازیل میں Foz do Iguacu کے مقام پر مکے بازی کے عالمی کپ میں مردوں کے 50 کلوگرام زمرے کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے کوارٹر فائنل میں ایک سخت مقابلے میں انگلینڈ کے مکے باز Ellis Trowbrigdge کو تین - دو سے شکست دی۔ سیمی فائنل میں Jadumani کا مقابلہ ازبیکستان کے...

April 2, 2025 3:07 PM

views 22

آج بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں آئی پی ایل کرکٹ میں رائل چیلنجرس بنگلورو کا گجرات ٹائٹنس سے سامنا ہوگا

IPL کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج بینگلورو کے ایم۔چنا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بینگلورو کا مقابلہ گجرات ٹائٹنس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ کَل شام لکھنو کے اِکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگس نے لکھنو سپرجائنٹس کو 8 وکٹ سے شکست دی۔ پَرَبھ سِمرن سنگھ نے شاندار 69 رن بنائے۔ اِس سے پہلے پن...

April 2, 2025 9:48 AM

views 17

آئی پی ایل ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، کَل شام پنجاب کنگز نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو 8 وکٹ سے ہرایا۔

IPL ٹی ٹوئینی کرکٹ میں، کَل لکھنو کے اِکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگس نے لکھنو سپرجائنٹس کو 8 وکٹ سے شکست دی۔ پَرَبھ سِمرن سنگھ نے شاندار 69 رن بنائے۔ اِس سے پہلے پنجاب کنگس نے ٹاس جیتا اور گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ میزبان لکھنو سپر جائنٹس نے مقررہ 20 اوورس میں 7 وکٹ پر 171 رن بنائے۔ جواب میں پ...

April 2, 2025 9:21 AM

views 15

نوجوان بھارتی گھڑ سوار کھلاڑی نِہارِکا سنگانیہ نے بیلجیم میں منعقدہ پُروقار Azelhof CSI Lier گھڑ سواری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے

نوجوان بھارتی گھڑ سوار کھلاڑی نِہارِکا سنگانیہ نے زبردست مہارت اور عزم کا مظاہر کرتے ہوئے بیلجیم میں منعقدہ پُروقار Azelhof CSI Lier گھڑ سواری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ بین الاقوامی شرکاء سے مقابلے کے دوران نِہارِکا، بے مثال ہنر اور کارکردگی کا مظہارہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ جیتنے میں کامیاب...

April 1, 2025 2:45 PM

views 17

بہار کا راج گیر اس سال اگست میں ہیرو ایشیا کپ ہاکی 2025 کی میزبانی کرے گا۔

بہار کا راج گیر اس سال اگست میں ہیرو ایشیا کپ ہاکی 2025 کی میزبانی کرے گا۔ہاکی انڈیا اور بہار اسٹیٹ اسپورٹس اتھارٹی نے اس سلسلے میں Patliputra Sports Complex میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ 29 اگست سے 7 ستمبر تک حال ہی میں تیار کئے گئے راج گیر ہائی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔x

April 1, 2025 2:44 PM

views 27

بھارتی خواتین ہاکی ٹیم کی سرکردہ کھلاڑی Vandana Katariya نے بین الاقوامی ہاکی سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

بھارتی خواتین ہاکی ٹیم کی سرکردہ کھلاڑی Vandana Katariya نے باضابطہ طور پر بین الاقوامی ہاکی سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان کے 15 سالہ شاندار کیریئر اختتام پذیر ہو جائے گا۔  320 بین الاقوامی مقابلے اور 158 گولز ان کے نام ہیں۔ اپنی ان کارکردگی کے ساتھ وندنا بھارتی خواتین ہاکی میں...

April 1, 2025 2:31 PM

views 16

 آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آج شام لکھنؤ میں لکھنؤ سُپر جائنٹس کا مقابلہ پنجاب کنگز سے ہوگا

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج لکھنو کے اِکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں لکھنو سپر جائنٹس کا مقابلہ پنجاب کنگ سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے پاس دو دو پوائنٹس ہیں۔ لکھنؤ تیسرے اور پنجاب پانچویں مقام پر ہے۔ لکھنو نے اپنا آخری میچ سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف پانچ وکٹ سے جیتا تھا ...

April 1, 2025 9:52 AM

views 23

بہار کا راجگیر، اِس سال اگست میں ایشیا کپ ہاکی 2025 کی میزبانی کے فرائض انجام دے گا

بہار کا راجگیر، اِس سال اگست میں ہیرو ایشیا کپ 2025 کی میزبانی کرے گا۔ ہاکی انڈیا اور بہار اسٹیٹ اتھارٹی نے پٹنہ میں اس سلسلے میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ حال ہی میں تیار کردہ راجگیر ہاکی اسٹیڈیم میں 29 اگست سے 7 ستمبر تک منعقد ہوگا۔ راجگیر دوسری مرتبہ بین الاقوامی کھیل تقریب کی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔