کھیل

April 5, 2025 4:09 PM

views 12

آئی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ میں چنئی میں، چنئی سُپر کنگس کا مقابلہ ڈیلی کیپٹلس سے ہوگا، جبکہ راجستھان رائلس چنڈی گڑھ میں پنجاب کنگس کا سامنا کرے گی۔

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج چنئی میں سہ پہر ساڑھے تین بجے ڈیلی کیپیٹلس کا مقابلہ چنئی سُپر کنگس سے ہوگا، جبکہ چنڈی گڑھ میں شام ساڑھے سات بجے راجستھان رائلس کا سامنا پنجاب کنگس سے ہوگا۔ کل رات لکھنؤ کے Ekana کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میزبان لکھنؤ سُپر جائنٹس نے ممبئی انڈینس کو 12 رن سے ہرایا۔...

April 5, 2025 4:06 PM

views 15

آئی ایس ایس ایف عالمی کپ میں بھارتی نشانے باز صِفت کور ثمرا نے خواتین کے پچاس میٹر رائفل تھری پوزیشن مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

ارجنٹینا کے Buenos Aires میں جاری ISSF عالمی کپ میں بھارتی نشانے باز صِفت کور ثمرا نے خواتین کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ 23 سالہ پیرس اولمپئن صِفت نے فائنل میں 458 اعشاریہ 6 کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلا عالمی کپ گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ دوسری جانب ایش...

April 5, 2025 4:02 PM

views 12

برازیل میں جاری مکے بازی کے عالمی کپ دو ہزار پچیس میں بھارت کے ابھیناش جاموال پینسٹھ کلوگرام زمرے کے فائنل میں  پہنچ گے ہیں۔

برازیل میں جاری مکے بازی کے عالمی کپ 2025 میں بھارت کے ابھیناش جاموال 65 کلوگرام زمرے کے فائنل میں  پہنچ گے ہیں۔ کَل رات جاموال نے اٹلی کے مکے باز Gianluigi Malanga کو پانچ- صفر سے شکست دی۔ آج فائنل میں بھارتی مکے بازی کا مقابلہ برازیل کے Yuri Reis سے ہوگا۔ مردوں کے 70 کلوگرام زُمرے کے فائنل میں بھا...

April 5, 2025 9:45 AM

views 24

نشانے بازی میں، صِفت کور سَمرا نے، ارجنٹینا میں ISSF عالمی کپ میں، خواتین کے 50 میٹر رائفل کے، تین پوزیشن والے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

ارجنٹینا کے Buenos Aires میں جاری ISSF عالمی کپ میں بھارتی نشانے باز صِفت کور ثمرا نے خواتین کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ 23 سالہ پیرس اولمپئن صِفت نے فائنل میں 458 اعشاریہ 6 کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلا عالمی کپ  گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ دوسری جانب ای...

April 5, 2025 9:43 AM

views 21

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کل رات لکھنؤ کے Ekana کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میزبان لکھنؤ سُپر جائنٹس نے ممبئی انڈینس کو 12 رن سے ہرایا۔

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کل رات لکھنؤ کے Ekana کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میزبان لکھنؤ سُپر جائنٹس نے ممبئی انڈینس کو 12 رن سے ہرایا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے لکھنؤ سُپر جائنٹس نے مقررہ 20 اوورس میں 8 وکٹ پر 203 رن بنائے۔ جواب میں، ممبئی انڈینس، مقررہ 20 اوورس میں 5 وکٹ پر 191 رن ہی بنا سکی۔ چن...

April 4, 2025 11:01 PM

views 19

مکے بازی کے عالمی کپ دو ہزار پچیس میں آج برازیل میں بھارتی مکے باز ہتیش، مردوں کے ستر کلوگرام زمرے کے  فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

        مکے بازی کے عالمی کپ 2025 میں آج برازیل میں بھارتی مکے باز ہتیش، مردوں کے 70  کلوگرام زمرے کے  فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک کے لئے چاندی کا تمغہ یقینی ہوگیا ہے۔ ہتیش نے سیمی فائنل میں فرانس کے Makan Traore کو پانچ۔صفرسے شکست دی۔         اس دوران تین دیگربھارتی مکے بازوں، جادومنی...

April 4, 2025 10:56 PM

views 16

ٰآئی پی ایل کرکٹ میں، لکھنؤ سُپر جائنٹس نے ممبئی انڈینس کے سامنے جیت کیلئے دو سو چار رَن کا نشانہ رکھا ہے۔ 

IPL کرکٹ میں، لکھنؤ سُپر جائنٹس نے ممبئی انڈینس کے سامنے جیت کیلئے 204 رَن کا نشانہ رکھا ہے۔  اِس سے قبل ممبئی انڈینس نے ٹاس جیتا اور پہلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ میچ لکھنؤ کے Ekana اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ کَل رات کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرس نے سَن رائزر حیدرآباد کو 80 رَن...

April 4, 2025 9:26 AM

views 28

IPL کرکٹ میں، کولکاتہ میں، کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے سن رائزرس حیدرآباد کو 80 رن سے ہرا دیا۔

IPL ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں کولکاتا کے ایڈن گارڈن میں کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے سنرائزرس حیدرآباد کو 80 رن سے ہرادیا۔ کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے سنرائزرس حیدرآباد کو جیت کیلئے 201 رن کا نشانہ دیا تھا، لیکن اُس کی پوری ٹیم 16 اوورز اور چار گیندوں میں 120 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔ سنرائزرس حیدرآباد کیلئے Heinrich Kla...

April 3, 2025 9:39 PM

views 18

مکے بازی کے عالمی کپ میں، تین بھارتی مکے باز سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ ملک کے لیے مزید تین تمغے یقینی ہو گئے ہیں۔

مکے بازی کے عالمی کپ میں منیش راٹھور، ہتیش اور ابھیناش جموال اپنے اپنے زمروں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ اِس سے بھارت کے لیے مزید تین تمغے یقینی ہو گئے ہیں۔ جموال نے 65 کلوگرام زمرے میں جرمنی کے Dennis Brill کو شکست دی۔ ہتیش نے 70 کلوگرام زمرے میں اٹلی کے Gabriele Guidi Rontani کو ہرایا۔ منیش نے...

April 3, 2025 2:46 PM

views 22

IPL  میں، آج کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کا مقابلہ سَن رائزرس حیدرآباد سے ہوگا۔

آئی پی ایل T20 کرکٹ میں آج کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں دفاعی چمپئن کولکاتہ نائٹ رائڈرس کا مقابلہ سنرائزرس حیدرآباد سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ کل رات بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنز نے رائل چیلنجرز بنگلورو کو 8 وکٹ سے شکست دی۔ گجرات ٹائٹنز نے جیت کیلئے 170 رن کا ہدف 1...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔