کھیل

April 8, 2025 2:34 PM

views 32

 آج آئی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچ کھیلے جائیں گے

IPL کرکٹ ٹورنامنٹ میں، آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔ دن میں ساڑھے تین بجے کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں پہلا میچ کولکاتہ نائٹ رائیڈرس اور لکھنؤ سُپر جائنٹس کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں شام ساڑھے سات بجے چنڈی گڑھ کے مہاراجہ Yadavindra سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگس اور چنئی سُپر کنگس آم...

April 8, 2025 10:14 AM

views 20

IPL کرکٹ میں، رائل چیلنجرس بینگلورو نے ممبئی انڈینس کو 12 رن سے شکست دی۔

IPL کرکٹ میں، رائل چیلنجرس بینگلورو نے کَل رات ممبئی وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس کو 12 رن سے شکست دی۔ 222 رن کے جیت کا نشانہ حاصل کرنے کیلئے ممبئی انڈینس مقررہ 20 اوورس میں 9 وکٹ کے نقصان پر 209 رن ہی بناسکی۔ RCB کیلئے کنال پانڈیا نے میچ کے آخری اوور میں تین وکٹ سمیت 4 وکٹ لئے۔پہلے بلے بازی کر...

April 7, 2025 10:46 PM

views 19

ٹینس میں بھارت کے یُوکی بھامبری اور اُن کے آسٹریلیائی جوڑی دار، فرانس میں جاری مونٹیکارلو ماسٹرس کے مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں ہار گئے ہیں۔

ٹینس میں بھارت کے یُکی بھامبری اور اُن کے آسٹریلیائی جوڑی دار Alexei Popyrin، فرانس میں جاری Monte-Carlo Masters کے مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں ہار گئے ہیں۔ آج دوپہر کھیلے گئے میچ میں اُنہیں جرمنی کے Jan-Lennard Struff اور آسٹریلیا کے Alex de Minaur کی جوڑی نے سات۔پانچ، پانچ۔سات اور پانچ۔د...

April 7, 2025 2:45 PM

views 24

ٹینس میں بھارت کے سرکردہ کھلاڑی روہن بوپنا اور امریکہ کے اُن کے ساتھی کھلاڑی مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ٹینس میں بھارت کے سرکردہ کھلاڑی روہن بوپنا اور امریکہ کے اُن کے ساتھی کھلاڑی Ben Shelton فرانس میں Monte-Carlo Masters کے مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی امریکی جوڑی نے کَل پہلے راؤنڈ میں ارجنٹینا کی Francisco Cerundolo اور چلی کی Alejandro Tabilo کی جوڑی کو چھ-تین، سات-پا...

April 7, 2025 2:43 PM

views 15

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں، ممبئی انڈینس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں، ممبئی انڈینس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ کل رات حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گے ایک میچ میں گجرات ٹائٹنس نے سن رائزرس حیدرآباد کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔ گجرات ٹائٹنس نے جیت کے...

April 7, 2025 9:28 AM

views 20

رود رانکش بالا صاحب پاٹل نے، برازیل میں ISSF عالمی کپ 2025 میں، مردوں کے دس میٹر ایئر رائفل نشانے بازی مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

ISSF عالمی کپ 2025 میں سابق چیمپئن رودرانکش بالا صاحب پاٹل نے مردوں کے 10 میٹر ایئر رائفل شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیتا ہے یہ میچ کل بیونس آئرس میں کھیلا گیا۔ جبکہ مقامی کھلاڑی مارسلو جولین گوتریز نے 230  اعشاریہ ایک کے ساتھ کانسے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ ISSF عالمی کپ میں رودرانکش کا یہ دوسرا انفرادی طلائ...

April 7, 2025 9:27 AM

views 24

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کل رات حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنس نے سن رائزرس حیدرآباد کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کل رات حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنس نے سن رائزرس حیدرآباد کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔ گجرات ٹائٹنس نے جیت کے لیے 153 رن کا نشانہ16  اوورس 4 گیندوں میں 3 وکٹ پر آسانی سے حاصل کر لیا۔ اس سے پہلے گجرات ٹائٹنس نے ٹاس جیتا اور گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ سن...

April 6, 2025 9:50 PM

views 15

IPL کرکٹ میں حیدرآباد میں سن رائزرس حیدرآباد اور گجرات ٹائٹنس کے درمیان میچ جاری ہے۔

IPL کرکٹ میں، حیدرآباد میں سن رائزرس حیدرآباد اور گجرات ٹائٹنس کے درمیان میچ جاری ہے۔ سن رائزرس حیدرآباد نے گجرات ٹائٹنس کے سامنے جیت کے لیے 153 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ اس سے پہلے گجرات ٹائٹنس نے ٹاس جیتا اور پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ سن رائزرس حیدرآباد نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 152 رن بنائ...

April 6, 2025 3:10 PM

views 18

آئی پی ایل کرکٹ میں، آج حیدرآباد میں سن رائزرس حیدرآباد کا مقابلہ گجرات ٹائٹنس سے ہوگا۔

آئی پی ایل کرکٹ میں، آج حیدرآباد میں سن رائزرس حیدرآباد کا مقابلہ گجرات ٹائٹنس سے ہوگا۔ یہ میچ راجیوگاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔  کَل رات چنڈی گڑھ کے مہاراجا Yadavindra singh انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں راجستھان رائلس نے پنجاب کنگس کو 50 رن سے ہرادیا۔ کل ہی اس سے پہلے چنئ...

April 5, 2025 9:51 PM

views 14

ارجنٹینا کے بیونس آئرس میں ISSF ورلڈ کپ 2025 میں بھارتی نشانے باز Esha Singh نے چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔

ارجنٹینا کے بیونس آئرس میں ISSF ورلڈ کپ 2025 میں بھارتی نشانے باز Esha Singh نے خواتین کے    25 میٹر پسٹل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔    Esha نے، چین کی Sun Yujie کے ساتھ کانٹے کے مقابلے میں، جیتنے کیلئے 25 پوائنٹ پر دو Hits لگائیں جبکہ Sun نے نشانے پر 38 شارٹس فائر کیے۔ Esha کے چاندی کے اِس ت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔