کھیل

April 10, 2025 2:57 PM

views 18

آئی پی ایل ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں آج رائل چیلنجرس بنگلورو کا مقابلہ ڈیلی کیپٹلز سے ہوگا

آئی پی ایل ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں آج بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو اور ڈیلی کیپٹلز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ ڈیلی کیپٹلز تین میچ جیت کر چھ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے مقام پر ہے، جبکہ آر سی بی چوتھی پوزیشن پر ہے۔

April 10, 2025 2:31 PM

views 14

بیڈمنٹن میں، Dhruv Kapila اور Tanisha Crasto کی بھارت کی مکسڈ ڈبلز کی جوڑی چین میں جاری ایشیا چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے

بیڈمنٹن میں چین میں Dhruv Kapila اور Tanisha Crasto پر مشتمل بھارت کی مکسڈ ڈبلز جوڑی ایشیا چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ بھارتی جوڑی نے پری کوارٹر فائنل میں چینی تائپے کی جوڑی کو ہرایا۔خواتین سنگلز میں دو مرتبہ اولمپک میڈل جیت چکیں بھارت کی پی وی سندھو دوسرے راؤنڈ میں جاپان کی  Akan Yama...

April 10, 2025 9:53 AM

views 23

بھارت نے تیر اندازی عالمی کپ 2025 کے پہلے مرحلے میں مردوں کے کمپاؤنڈ ٹیم مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا۔

کھیلوں کے تعلق سے کل بھارت کے لیے ایک کامیاب دن رہا۔ اس نے نشانے بازی اور تیراندازی میں تمغے حاصل کیے۔ ایک طرف ایتھلیٹوں نے ٹینس اور بیڈمنٹن میں عالمی سطح پر اپنا لوہا منوایا، تو دوسری طرف IPL میں سنسنی خیز مقابلوں کی وجہ سے کرکٹ شائقین میں جوش و خروش برقرار ہے۔ بھارت نے تیر اندازی عالمی کپ 2025 کے ...

April 10, 2025 9:49 AM

views 60

IPL T20 کرکٹ میں، احمدآباد میں گجرات ٹائٹنز نے راجستھان رائلز کو 58 رن سے ہرایا۔

IPL کرکٹ میں، احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنس نے راجستھان رائلز کو 58 رن سے ہرا دیا۔ 218 رن کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے راجستھان رائلز کی پوری ٹیم 19 اوورس اور دو گیندوں میں 159 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اس سے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے گجرات نے 6 وکٹ پر 217 رن بنائے۔ گجرات کے لیے سائی سُدرسن...

April 10, 2025 9:48 AM

views 18

بیڈمنٹن میں، چین کے Ningbo میں بیڈمنٹن ایشیا چیمپین شپ میں بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو،   پریانشو راجاوت اور کرن جارج سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

بیڈمنٹن میں، چین کے Ningbo میں بیڈمنٹن ایشیا چیمپین شپ میں بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو،   پریانشو راجاوت اور کرن جارج سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ دو بار کی اولمپک میڈلسٹ سندھو خواتین سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں جاپان کی Akane Yamwguchi کا سامنا کریں گی۔ مردوں کے سنگلز مقابلے میں د...

April 9, 2025 10:12 PM

views 18

بھارت کے بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو اور کرن جارج چین میں بیڈمنٹن ایشیا چیمپئن شپ کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

دو مرتبہ اولمپک میڈل جیت چکیں بھارت کی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے چین میں بیڈمنٹن ایشیا چمپئن شپ میں خواتین کے سنگلز کے افتتاحی راؤنڈ میں انڈونیشا کی کھلاڑی کو اکیس-پندرہ، اکیس-انیس سے ہرادیا۔ وہیں بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی Kiran George نے اِس ایشیا چمپئن شپ کے مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں ...

April 9, 2025 2:29 PM

views 17

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام احمد آباد میں گجرات ٹائٹنس کا مقابلہ راجستھان رائلس سے ہوگا۔

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنس کا مقابلہ راجستھان رائلس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ کَل رات چنڈی گڑھ میں کھیلے گئے میچ میں پنجاب کنگز نے چنئی سپرکنگز کو 18 رن سے ہرا دیا۔ اُدھر کولکاتہ کے   ایڈن گارڈنس میں کھیلے گئے ایک میچ میں لکھنؤ سپر...

April 9, 2025 9:21 AM

views 22

نشانے بازی میں وجے وِیر سدھو، ارجنٹینا میں ISSF عالمی کپ کے، مردوں کے 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پہلے بھارتی بن گئے ہیں۔

نشانے بازی میں، ارجنٹینا کی راجدھانی Buenos Aires میں جاری ISSF عالمی کپ میں وِجے ویر سدھو، مردوں کے 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پہلے بھارتی بن گئے ہیں۔ خواتین زمرے میں Suruchi Singh نے 10 میٹر ائر پسٹل مقابلے میں اپنا پہلا سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ بھارت تمغوں کی فہرست...

April 9, 2025 9:20 AM

views 21

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کل رات چنڈی گڑھ میں میزبان پنجاب کنگس نے چنئی سُپر کنگس کو 18 رن سے   ہرا دیا۔ پنجاب کنگس نے ٹاس جیتا اور پہلے بلّے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کل رات چنڈی گڑھ میں میزبان پنجاب کنگس نے چنئی سُپر کنگس کو 18 رن سے   ہرا دیا۔ پنجاب کنگس نے ٹاس جیتا اور پہلے بلّے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ اُس نے مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ پر 219 رن بنائے۔ پریانش آریہ نے محض 42 گیندوں میں شاندار 103 رن، جبکہ ششانک سنگھ نے 52 رن بنائے۔ جواب می...

April 8, 2025 9:37 PM

views 19

IPL کرکٹ میں ایڈن گارڈنس میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے میزبان کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو چار رن سے ہرا دیا۔

IPL کرکٹ ٹی ٹوئنٹی میں آج ایڈن گارڈنس میں لکھنؤ سُپر Giants نے میزبان کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو 4 رن سے ہرادیا۔  پہلے بلے بازی کرتے ہوئے لکھنؤ سُپر Giants نے مقررہ 20 اوورس تین وکٹ کے نقصان 238 رن کا بڑا اسکور بنایا۔ لکھنؤ سپر Giants کیلئے Mitchel Marsh اور Nicholas Pooran نے نصف سنچریاں بنائی۔  اس کے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔