کھیل

April 14, 2025 10:20 PM

views 17

بھارت کی سرکردہ ٹینس کھلاڑی مانیکا بترا اور شریجا اکُولا نے آئی ٹی ٹی ایف عالمی کپ 2025 خواتین سنگلز کا آغاز جیت کے ساتھ کی ہے

بھارت کی سرکردہ ٹینس کھلاڑی مانیکا بترا اور شریجا اکُولا نے ITTF عالمی کپ 2025 خواتین سنگلز کا آغاز جیت کے ساتھ کی ہے۔ عالمی نمبر 3 کھلاڑی بترا نے New Caledonia کی کھلاڑی Maylis گِریٹ کو گیارہ-ایک، گیارہ-دو، سولہ-چودہ، گیارہ-چار سے افتتاحی میچ میں ہرا دیا۔ اب اُن کا اگلا مقابلہ عالمی نمبر 23 کی کھلا...

April 14, 2025 2:48 PM

views 22

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام لکھنؤ سپرجائنٹس کا مقابلہ چنئی سپر کنگز سے ہوگا

IPL  کرکٹ میں آج لکھنؤ میں Ekana کرکٹ اسٹیڈیم میں لکھنؤ سپرجائنٹس کا مقابلہ چنئی سپر کنگز سے ہوگا۔یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ لکھنؤ کی ٹیم چھ میچوں سے چار پوائنٹ کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں چوتھے مقام پر ہے، جبکہ چنئی سپر کنگز کی ٹیم چھ میچوں میں سے صرف ایک میچ جیت سکی ہے اور وہ پوائنٹس ٹیبل می...

April 14, 2025 10:05 AM

views 26

بھارت نے امریکہ کے Auburndale شہر میں تیراندازی کے عالمی کپ کے پہلے مرحلے میں، مردوں کے Recurve ٹیم مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔

بھارت نے تیراندازی عالمی کپ کے پہلے مرحلے میں میں مردوں کے Recurve ٹیم مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے، جب امریکہ کے Auburndale میں کل رات فائنل مقابلے میں دھیرج بومادیورا ترون دیپ رائے اور اَتانوداس پر مشتمل سہ رکنی ٹیم کو چین کے ہاتھوں 1-5 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سیزن کے افتتاحی ایونٹ کا ی...

April 14, 2025 10:03 AM

views 30

IPL کرکٹ میں دلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس نے ڈیلہی کیپیٹلز کو 12 رن سے ہرایا۔

IPL کرکٹ میں، کل رات دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس نے دلّی کیپیٹلز کو 12 رن سے ہرا دیا۔ پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے ممبئی انڈینس نے پانچ وکٹ پر 205 رن بنائے۔ تلک ورما نے 33 گیندوں پر 59 رن کی شاندار اننگز کھیلی۔ Ryan Rickelton، سوریہ کمار یادو اور نمن دھیر نے بھی کامیاب تعاون دیا۔ جواب می...

April 14, 2025 10:02 AM

views 21

سابق بھارتی کپتان سورو گانگولی کو آئی سی سی کی مردوں کی کرکٹ کمیٹی کے دوبارہ چیئرپرسن منتخب کیا گیا

سابق بھارتی کپتان سورو گانگولی کو آئی سی سی کی مردوں کی کرکٹ کمیٹی کے دوبارہ چیئرپرسن منتخب کیا گیا ہے اور ان کے ساتھی کھلاڑی وی وی ایس لکشمن کو پینل رکن کی حیثیت سے دوبارہ منتخب کیا گیا ہے۔ گانگولی کو 2021 میں پہلی بار کمیٹی کا صدر منتخب کیا گیا، جنھوں نے 2000 سے 2005 تک پانچ سال بھارتی ٹیم کی کامی...

April 13, 2025 9:55 PM

views 17

آئی پی ایل کرکٹ میں، دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس اور ڈیلی کیپیٹلز کے درمیان میچ جاری ہے

آئی پی ایل کرکٹ میں، دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس اور ڈیلی کیپیٹلز کے درمیان میچ جاری ہے۔ ممبئی انڈینس نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ڈیلی کیپیٹلز کے سامنے جیت کے لیے 206 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ اِس سے پہلے ڈیلی کیپیٹلز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ آج کھیلے گئے ایک اور میچ...

April 13, 2025 4:00 PM

views 15

آئی پی ایل کرکٹ میں، آج جے پور میں راجستھان رائلس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا۔

IPL کرکٹ میں، آج جے پور میں راجستھان رائلس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا۔ یہ میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ اِدھر دلّی میں شام ساڑھے سات بجے ڈیلی کیپٹلس کی ٹیم ممبئی انڈینس کا سامنا کرے گی۔ کَل رات حیدرآباد میں کھیلے گئے میچ میں سَن رائزرس حیدرآباد نے پنجاب کنگس کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔ کَ...

April 13, 2025 9:36 AM

views 22

تیراندازی میں، Jyothi سُریکھا Vennam اور Rishabh Yadav کی بھارتی جوڑی نے امریکہ کے فلوریڈا میں عالمی کپ مرحلہ ون میں Compound مکسڈ ٹیم  مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

تیراندازی میں، Jyothi سُریکھا Vennam اور Rishabh Yadav کی بھارتی جوڑی نے امریکہ کے فلوریڈا میں عالمی کپ مرحلہ ون میں Compound مکسڈ ٹیم  مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ بھارتی جوڑی نے Huang I-Jou اور Chen Chieh Lun کی چائنیز تائیپی کی جوڑی کو کل رات ایک سنسنی خیز فائنل مقابلے میں 151 کے مقابلے 153 پ...

April 13, 2025 9:34 AM

views 17

بہار، راجگیر میں اس سال پہلی جون سے 10 جون تک خواتین کے لیے کبڈّی کا عالمی کپ 2025 کی میزبانی کرے گا۔

بہار، راجگیر میں اس سال پہلی جون سے 10 جون تک خواتین کے لیے کبڈّی کا عالمی کپ 2025 کی میزبانی کرے گا۔ خواتین کے اس عالمی کپ میں 14 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ بہار دوسری مرتبہ خواتین کے لیے کبڈّی کے عالمی کپ کی میزبانی کے فرائض انجام دے گا۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔