کھیل

December 12, 2025 9:59 AM December 12, 2025 9:59 AM

views 8

بھارت کے Danial Patel، سعودی عرب کے ریاض میں FIFAe عالمی کپ 2025 کے ای-فٹ بال موبائل مقابلے کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

ای- فٹبال موبائل کے فیفا ای-عالمی کپ 2025 میں کَل سعودی عرب کے ریاض میں بھارت کے Danial Patel کوارٹر فائنل میں پہنچ کر ٹیبل میں سرفہرست ہوگئے ہیں۔ کوارٹر فائنل میں بھارتی وقت کے مطابق آج شام ساڑھے چھ بجے بھارت کا مقابلہ ملیشیا سے ہوگا۔ بھارتی فٹبال کا آفیشیل یوٹیوب چینل اس میچ کو براہ راست نشر کرے گ...

December 12, 2025 9:57 AM December 12, 2025 9:57 AM

views 10

مردوں کے کرکٹ میں کل رات نیو چنڈی گڑھ کے Mullanpur میں 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تحت دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 51 رن سے ہرا دیا۔

مردوں کے کرکٹ میں کل رات نیو چنڈی گڑھ کے Mullanpur میں 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تحت دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 51 رن سے ہرا دیا۔ بھارت کو 214 رن کا جیت کا نشانہ ملا تھا، لیکن اُس کی پوری ٹیم 162 رن پر آؤٹ ہو گئی، جبکہ 5 گیندیں پھینکی جانی باقی تھیں۔ اس سے قبل پہلے بلّے بازی کرتے ہوئ...

December 12, 2025 9:56 AM December 12, 2025 9:56 AM

views 19

ایشیائی کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیاء کپ 2025 آج سے دبئی میں شروع ہو رہا ہے۔

ایشیائی کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیاء کپ 2025 آج سے دبئی میں شروع ہو رہا ہے۔ آج صبح دبئی کے ICC اکیڈمی گراؤنڈ میں Ayush Mhatre کی کپتانی میں بھارت اور میزبان متحدہ عرب امارات کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10 بجے سے شروع ہوگا۔ نو عمر سرکردہ بھارتی کھلاڑی ویبھو سوریہ ون...

December 11, 2025 2:57 PM December 11, 2025 2:57 PM

views 6

نیو چنڈی گڑھ کے Mullanpur میں واقع بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور جنوبی افریقہ کی مردوں کی ٹیم کے درمیان آج دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا۔

نیو چنڈی گڑھ کے Mullanpur میں واقع بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور جنوبی افریقہ کی مردوں کی ٹیم کے درمیان آج دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔x

December 11, 2025 2:56 PM December 11, 2025 2:56 PM

views 8

مردوں اور خواتین کی قومی مکے بازی چمپئن شپ کی تاریخیں دوبارہ سے طے کی گئی ہیں۔

مردوں اور خواتین کی قومی مکے بازی چمپئن شپ کی تاریخیں دوبارہ سے طے کی گئی ہیں۔ آلودگی پر کنٹرول سے متعلق سرکار کے اقدامات کے پیشِ نظر یہ تاریخیں بدلی گئی ہیں۔ اب یہ چمپئن شپ چار جنوری سے 10 جنوری تک ہوگی۔ پہلے یہ چمپئن شپ گریٹر نوئیڈا کے گوتم بدھ یونیورسٹی میں 31 دسمبر سے 6 جنوری تک ہونی تھی۔ بھارت ...

December 11, 2025 9:19 AM December 11, 2025 9:19 AM

views 9

مردوں کی کرکٹ میں، بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شام نیو چنڈی گڑھ میں کھیلا جائے گا۔

مردوں کے کرکٹ میں، بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی-ٹوئنٹی میچ آج نیو چنڈی گڑھ کے Mullanpur میں مہاراجہ Yadavindra سنگھ بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ Mullanpur میں یہ مردوں کا پہلا بین الاقوامی  کرکٹ میچ ہوگا۔ سوریہ کمار یادو کی زیر کمان بھارتی ٹ...

December 11, 2025 9:18 AM December 11, 2025 9:18 AM

views 9

مردوں کے FIH جونیئر ہاکی عالمی کپ کے فائنل میں، دفاعی چیمپئن جرمنی نے آٹھویں مرتبہ خطاب اپنے نام کیا۔

مردوں کے FIH جونیئر ہاکی عالمی کپ کے فائنل میں، دفاعی چیمپئن جرمنی نے آٹھویں مرتبہ خطاب اپنے نام کیا۔ اُس نے کل دیر رات چنئی میں کھیلے گئے مقابلے میں، مقررہ وقت میں ایک-ایک کی برابری پر میچ ختم ہونے کے بعد شُوٹ آؤٹ میں اسپین کو تین-دو سے شکست دی۔ اس سے قبل کل میزبان بھارت نے ارجنٹینا کو چار-دو سے ہر...

December 11, 2025 9:17 AM December 11, 2025 9:17 AM

views 9

سعودی عرب کے ریاض میں کَل کھیلے گئے FIFAe عالمی کپ 2025 کے e-Football موبائل مقابلے میں، ٹورنامنٹ کے پہلے دن بھارت گروپ-B میں سر فہرست رہا۔

سعودی عرب کے ریاض میں کَل کھیلے گئے FIFAe عالمی کپ 2025 کے e-Football موبائل مقابلے میں، ٹورنامنٹ کے پہلے دن بھارت گروپ-B میں سر فہرست رہا۔ بھارت کی نمائندگی کرنے والے دانیال پٹیل پہلے دن ناقابل تسخیر رہے۔ انہوں نے 5 میچوں میں سے 3 میں جیت حاصل کی اور دو ڈرا کھیلے۔ انہوں نے مراکش کے خلاف ایک-ایک سے ...

December 10, 2025 11:12 PM December 10, 2025 11:12 PM

views 9

مردوں کے کرکٹ میں، بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین پانچ میچوں کی ٹی-ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ کل چنڈی گڑھ میں کھیلا جائے گا۔

مردوں کے کرکٹ میں، بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین پانچ میچوں کی ٹی- 20 سیریز کا دوسرا میچ کل چنڈی گڑھ میں کھیلا جائے گا۔ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہگا۔ کل Cuttack  میں کھیلے گئے پہلے مقابلے میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 101 رن سے شکست دی تھی۔×

December 10, 2025 2:23 PM December 10, 2025 2:23 PM

views 12

اسکواش کے عالمی کپ میں چنئی میں پول-بی میں میزبان بھارت نے سوئٹزرلینڈ کو چار-صفر سے ہرادیا

چنئی میں بھارت نے اسکواش عالمی کپ 2025 کے پُول-بی کے اپنے پہلے میچ میں سوئٹزرلینڈ کو چار-صفر سے ہرا دیا۔ بھارت کے قومی چیمپئن Velavan Senthil Kumar نے پہلے میچ میں عالمی نمبر 296 سوئٹزرلینڈ کے Robin Gadola کو تین-صفر سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں اس مقابلے میں سب سے کم عمر اسکواش کھلاڑی Anahat Singh نے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔