کھیل

April 16, 2025 9:22 AM

views 21

نشانے بازی میں Peru میں ISSF عالمی کپ کے پہلے دن، بھارت کی سُروچی سنگھ نے سونے اور منوبھاکر نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔

نشانے بازی میں بھارت نے Lima میں ISSF عالمی کَپ میں پہلے دن طلائی، نقرئی اور کانسے کا تمغہ جیت کر مضبوط شروعات کی۔ خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں نوجوان کھلاڑی Suruchi Singh نے ہم وطن اور ایک گولڈ میڈلسٹ منوبھاکر کو شکست دے کر سونے کا تمغہ جیتا۔ منوبھاکر کو چاندی کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا۔ 1...

April 16, 2025 9:21 AM

views 11

آئی پی ایل کرکٹ میں کَل مہاراجہ  Yadavindra سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگز نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو 16 رَن سے شکست دے دی۔

آئی پی ایل کرکٹ میں کَل مہاراجہ  Yadavindra سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگز نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو 16 رَن سے شکست دے دی۔ 112 رَن کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے کولکاتہ 15 اوورز اور ایک گیند میں 95 رَن بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ IPL کی تاریخ میں کسی بھی ٹیم کے ذریعہ دفاع کیا جانے والا یہ سب سے کم ا...

April 16, 2025 9:20 AM

views 18

لاس انجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ خصوصی طور پر بنائے گئے ایک عارضی میدان Pomona میں فیئر گراؤنڈس میں کھیلی جائے گی۔

لاس انجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ خصوصی طور پر بنائے گئے ایک عارضی میدان Pomona میں فیئر گراؤنڈس میں کھیلی جائے گی۔ اولمپکس کی تنظیمی کمیٹی نے کل یہ اعلان کیا ہے۔ Pomona جو کہ جنوبی کیلیفورنیا میں واقع ہے، لاس انجلس سے تقریباً 50 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ ٹورنامنٹ تیز رفتاری سے کھیلے جانے والے ٹی ٹو...

April 15, 2025 9:24 PM

views 16

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چنڈی گڑھ میں پنجاب کنگس نے کولکاتا نائٹ رائیڈرس کی جیت کیلئے 112 رن کا نشانہ رکھا ہے

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چنڈی گڑھ کے مہاراجہ Yadavindra سنگھ بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگس اور کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے درمیان میچ جاری ہے۔ پنجاب کنگس نے کولکاتا نائٹ رائیڈرس کی جیت کیلئے 112 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ اِس سے قبل پنجاب کنگس نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ پہ...

April 15, 2025 2:41 PM

views 15

ISSF شوٹنگ عالمی کپ 2025 کا دوسرا مرحلہ آجPeru  کی راجدھانی لیما میں شروع ہوگا

ISSF شوٹنگ عالمی کپ 2025 کا دوسرا مرحلہ آجPeru  کی راجدھانی لیما میں شروع ہوگا۔ مجموعی طور پر 42 بھارتی کھلاڑی رائفل، پسٹل اور Shotgun کے تین زمروں میں مقابلہ کریں گے۔ آج بھارتی نشانے باز سوربھ چودھری، رویندر سنگھ، ورون تومر، امت شرما اور آکاش بھاردواج بھارتی وقت کے مطابق آج رات سوا دس بجے مردوں کے ...

April 15, 2025 10:04 AM

views 20

شطرنج میں دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی ناروے کے Magnus Carlsen نے فری اسٹائل Chess Grand Slam-2025 کا پیرس مرحلہ جیت لیا ہے۔

شطرنج میں دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی ناروے کے Magnus Carlsen نے فری اسٹائل Chess Grand Slam-2025 کا پیرس مرحلہ جیت لیا ہے۔ انہوں نے امریکہ کے گرانڈ ماسٹر Hikaru Nakamura کو ایک اعشاریہ پانچ - صفر اعشاریہ پانچ پوائنٹ کے فرق سے ہرایا۔ البتہ اٹلی-امریکی کھلاڑی Fabiano Caruana نے تیسرے مقام کیلئے جرمن کے گ...

April 15, 2025 9:59 AM

views 18

: IPL ٹی 20 میں، چنئی سپر کنگس نے لکھنو سپر جائنٹس کے خلاف، پانچ وکٹ سے جیت حاصل کی۔

IPL کرکٹ میں آج چنڈی گڑھ کے مہاراجہ Yadavindra سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگس کا مقابلہ کولکاتا نائٹ رائڈرس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ اس سے قبل کل رات Ekana کرکٹ اسٹیڈیم میں چنئی سپر کنگس نے اپنے پانچ میچوں میں ہار کے سلسلے کو ختم کرتے ہوئے میزبان لکھنؤ سپر جائنٹس پر پ...

April 14, 2025 10:25 PM

views 16

ساتویں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز، بہار میں چار مئی سے 15 مئی تک منعقد کئے جائیں گے

ساتویں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز، بہار میں چار مئی سے 15 مئی تک منعقد کئے جائیں گے۔ یہ کھیل بہار کے پانچ شہروں پٹنہ، گیا، راج گیر، بیگو سرائے اور بھاگل پور میں ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور کھیلوں کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے آج پٹنہ میں وزیر اعلیٰ کے سکریٹریٹ میں اِن کھیلوں کا Mascot اور Logo جاری...

April 14, 2025 10:24 PM

views 15

ہاکی انڈیا نے آنے والے آسٹریلیا کے ٹور کیلئے 26 کھلاڑیوں پر مشتمل خواتین کی ٹیم کا اعلان کیا ہے

ہاکی انڈیا نے آسٹریلیا کے آنے والے دورے کیلئے 26 کھلاڑیوں پر مشتمل بھارت کی خواتین کی ٹیم کا اعلان کیا ہے۔ پرتھ ہاکی اسٹیڈیم میں 26 اپریل سے 4 مئی تک پانچ میچ کھیلے جائیں گے۔ سیریز کے پہلے دو گیمز میں بھارت کی ٹیم، آسٹریلیا-اے کی ٹیم سے مقابلہ کرے گی، جبکہ باقی تین کھیل آسٹریلیا کی سینئر ٹیم سے ہوں ...

April 14, 2025 10:22 PM

views 20

امریکہ کے شہر فلوریڈا میں تیراندازی کے عالمی کپ میں، آج صبح بھارت کے دھیرج Bommadevara نے کانسے کا تمغہ جیتا ہے

امریکہ کے شہر فلوریڈا میں تیراندازی کے عالمی کپ میں، آج صبح بھارت کے دھیرج Bommadevara نے کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ مردوں کے انفرادی Recurve مقابلے میں دھیرج نے Andres Temino Mediel کو چھ چار سے ہرایا۔ اِس طرح دھیرج نے اِس ٹورنامنٹ میں یہ دوسرا تمغہ جیتا ہے۔ تیراندازی کے ورلڈ کپ میں بھارت کو مجموعی طور...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔