کھیل

April 18, 2025 9:38 PM

views 21

سعودی عرب کے شہر دمام میں 18 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کی جاری ایشیائی چمپئن شپ میں بھارت کے 16 برس کے Nishchay نے اپنا دوسرا تمغہ حاصل کیا ہے

سعودی عرب کے شہر دمام میں 18 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کی جاری ایشیائی چمپئن شپ میں بھارت کے 16 برس کے Nishchay نے اپنا دوسرا تمغہ حاصل کیا ہے۔ انھوں نے مقابلے کے تیسرے دن آج لڑکوں کے Shotput کھیل میں اپنی ذاتی بہترین 19 اعشاریہ پانچ نو میٹر کی دوری تک گولہ پھینک کر چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔

April 18, 2025 9:37 PM

views 20

اسکواش میں بھارت کے ویر چوٹرانی اور اناہت سنگھ کوالالمپور میں عالمی چمپئن شپ ایشیا کوالیفائر کے سیمی فائنل مقابلوں میں پہنچ گئے ہیں

اسکواش میں آج بھارت کے کھلاڑی ویر Chotrani، ملیشیا کے شہر کوالامپور میں جاری عالمی چمپئن شپ ایشیا کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے ملیشیا کے کھلاڑی محمد شفیق کمال کو شکست دی۔ دوسرے درجے کے کھلاڑی چوترانی نے چھٹے درجے کے کھلاڑی کمال کو 9-11، 11-6، 11-6، 11-7 سے شکست دے کر سیمی فائنل می...

April 18, 2025 2:39 PM

views 31

IPL ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں آج بینگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بینگلور کا مقابلہ پنجاب کنگس سے ہوگا۔

IPL ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں آج بینگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بینگلور کا مقابلہ پنجاب کنگس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔

April 18, 2025 9:32 AM

views 25

IPL کرکٹ میں، وانکھیڑے اسٹیڈیم میں، ممبئی انڈینس نے سن رائزرس حیدرآباد کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔

IPL ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں کل رات ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں، ممبئی انڈینس نے سنرائزرس حیدرآباد کو 4 وکٹ سے ہرادیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے سنرائزرس حیدرآباد نے مقررہ 20 اوورس میں پانچ وکٹ پر 162 رن بنائے، جس میں ابھیشیک شرما نے سب سے زیادہ 40 رن اسکور کئے۔ ممبئی انڈینس کیلئے Will Jacks نے دو وکٹ حاص...

April 18, 2025 9:28 AM

views 15

ایتھلیٹکس میں سعودی عرب کے دمام میں بھارت کی Shourya Ambure نے لڑکیوں کی 18 سال سے کم عمر کی ایشیائی یوتھ چمپئن شپ کی 100 میٹر Hurdles دوڑ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔

ایتھلیٹکس میں سعودی عرب کے دمام میں بھارت کی Shourya Ambure نے لڑکیوں کی 18 سال سے کم عمر کی ایشیائی یوتھ چمپئن شپ کی 100 میٹر Hurdles دوڑ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ 15 سالہ شوریہ نے 13 اعشاریہ  آٹھ صفر سیکنڈ میں اپنی دوڑ مکمل کی۔ چین کی Bao Yinyin نے 13 اعشاریہ سات ایک سیکنڈ میں سونے کا تمغہ حاصل ک...

April 17, 2025 9:24 PM

views 16

کوالالمپور میں، Anahat Singh، ویر چوٹرانی اور Tanvi Khanna عالمی اسکواش چمپئن شپس، ایشیا کوالیفائر کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

اسکواش میں بھارت نے آج ملیشیا کے کوالالمپور میں 2025 عالمی اسکواش چمپئن شپ ایشیا کوالیفائر میں مضبوط شروعات کی ہے جہاں Anahat سنگھ، ویر Chotrani اور تنوی کھنّہ، کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ Anahat اور ویر نے اپنے اپنے افتتاحی میچوں میں شاندار جیت درج کی، جبکہ تنوی نے ہانگ کانگ کی دفاعی نمبر ایک ک...

April 17, 2025 3:03 PM

views 18

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس کا مقابلہ سن رائزرس حیدرآباد سے ہوگا۔

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس کا مقابلہ سن رائزرس حیدرآباد سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔ کل رات دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ڈیلی کیپٹلس نے راجستھان رائلس کو سپر اوور میں ہرا دیا۔x

April 17, 2025 9:38 AM

views 24

شوٹنگ میں سروچی سنگھ اور سوربھ چودھری کی بھارتی جوڑی نے لیما میں ISSF عالمی کپ 2025 کے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

پیرو میں ISSF World Cup 2025 نشانے بازی مقابلے میں اندر سنگھ سروچی اور سوربھ چودھری کی بھارتی جوڑی نے 10 میٹر ائر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے میں چین کی Qianxun Yao اور Kai Hu کی جوڑی کو سترہ۔ نو سے ہراکر سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ اِس سے پہلے Manu Bhakar اور Ravinder Singhکی اولمپک میں تمغہ جیتنے والی جوڑی نے ...

April 17, 2025 9:36 AM

views 25

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، میزبان ڈیلہی کیپیٹلز نے کانٹے کے ایک سُپر اوور مقابلے میں راجستھان رائلس کو شکست دی۔

IPL ٹی ٹوئینٹی میں کل رات دلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں دہلی کیپٹلس نے راجستھان رائلس کو سپر اوور میں ہرا دیا۔ راجستھان رائلس نے ٹاس جیت کر دہلی کپپٹلس سے  بلے بازی کرنے کو کہا۔ دہلی کیپٹلس نے مقررہ 20 اوورس میں 5 وکٹ پر 188  رن بنائے، جس میں Abishek Porel کے 49 اور K.L.Rahul کے 38 رن شامل تھے۔ دہلی...

April 16, 2025 2:47 PM

views 20

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام دلّی میں، دلّی کیپٹلز کا مقابلہ راجستھان رائلز سے ہوگا۔

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام دلّی میں، دلّی کیپٹلز کا مقابلہ راجستھان رائلز سے ہوگا۔کَل شام چنڈی گڑھ میں کھیلے گئے مقابلے میں پنجاب کنگز نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو 16 رَن سے شکست دی۔   112 رَن کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے کولکاتہ نائٹ رائڈرس 15 اوورز اور ایک گیند میں 95 رَن بناکر آؤٹ ہوگئی۔  IPL کی تاریخ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔