کھیل

April 20, 2025 9:39 PM

views 17

اُردن میں جاری 15 اور 17 سال کی عمر تک کی ایشیائی مکّے بازی چمپئن شپ میں بھارت نے پہلے دن دو اہم جیت حاصل کی ہے

بھارت نے اردُن کے شہر عمان میں 15 سال اور 17 کی عمر تک کے کھلاڑیوں کی ایشیائی باکسنگ چمپئن شپ کے پہلے دن دو اہم جیت حاصل کی۔ 43کلو گرام کے زمرے میں ہاردِک Dahiya اور 46 کلو گرام کے زمرے میں Rudraksh Singh نے ابتدائی رائونڈ میں جیت حاصل کی۔ یہ ٹورنامنٹ ایشین باکسنگ کی جانب سے پہلی بار منعقد کیا گیا ہ...

April 20, 2025 9:37 PM

views 15

آئی پی ایل کرکٹ میں چنڈی گڑھ میں رائل چیلنجرس بینگلورو نے پنجاب کنگس کو 7 وکٹ سے ہرایا

آئی پی ایل کرکٹ میں چنڈی گڑھ میں رائل چیلنجرس بینگلورو نے پنجاب کنگس کو 7 وکٹ سے ہرایا۔ جیت کیلئے 158 رن کے نشانے پیچھا کرتے ہوئے رائل چیلنجرس بینگلورو نے 18 اوورس اور پانچ گیندوں میں 3 وکٹ پر 159 رن بناکر میچ جیت لیا۔ اس سے قبل پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پنجاب کنگس نے مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ پر 157 ...

April 20, 2025 4:15 PM

views 23

اسکواش میں بھارت کے ویر چوٹرانی اور اَنہت سنگھ نے دو ہزار پچیس کی عالمی چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

اسکواش میں بھارت کے ویر چوٹرانی اور Anahat سنگھ نے 2025 کی عالمی چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، جو امریکہ میں شکاگو میں 9 مئی سے 17 مئی تک ہوگی۔ ویر چوٹرانی نے ملیشیا میں مردوں کے فائنل میں مقامی کھلاڑی Ameeshenraj Chandaran کو تین - صفر سے کراری شکست دی، جبکہ 17 سالہ Anahat سنگھ نے خواتین کے س...

April 20, 2025 4:12 PM

views 24

آئی پی ایل کرکٹ میں، آج پنجاب کنگس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا، جبکہ ممبئی انڈینس کی ٹیم چنئی سُپرکنگس کا سامنا کرے گی۔

IPL کرکٹ میں آج چنڈی گڑھ میں پنجاب کنگس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا۔ یہ میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ پنجاب کنگس کی ٹیم 10 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے مقام پر ہے، جبکہ رائل چیلنجرس بنگلورو 8 پوائنٹ حاصل کرکے پانچویں پوزیشن پر ہے۔ اُدھر ممبئی میں آج شام ساڑھے سات بجے ممبئی انڈینس کی ٹیم چن...

April 20, 2025 9:26 AM

views 20

IPL کرکٹ کے ایک سنسی خیز میچ میں لکھنؤ سُپر جائنٹس نے راجستھان رائلس کو دو وکٹ سے ہرا دیا۔

IPL کرکٹ میں، آج چنڈی گڑھ میں، پنجاب کنگس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا۔ یہ میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا، جبکہ شام ساڑھے سات بجے ممبئی میں، ممبئی انڈینس کا مقابلہ چنئی سُپر کنگس سے ہوگا۔ اس سے پہلے کل رات جے پور کے Sawai مانسنگھ اسٹیڈیم میں ایک کانٹے کے مقابلے میں لکھنؤ سُپر جائنٹس نے...

April 19, 2025 9:40 PM

views 20

اسکواش میں ویر چوٹرانی اور Anhat Singh کوالالمپور میں عالمی چمپئن شپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں

اسکواش میں ویر چوٹرانی اور Anhat Singh ملیشیا کے شہر کوالالمپور میں عالمی چمپئن شپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ دوسرے نمبر کے کھلاڑی چوٹرانی نے اپنے حریف آٹھویں نمبر کے کھلاڑی ہانگ کانگ کے Chi Him Wong کو تین ایک سے ہرا دیا۔

April 19, 2025 9:38 PM

views 21

آئی پی ایل کرکٹ میں گجرات ٹائنٹس نے ڈیلی کیپٹلس کو سات وکٹ سے ہرا دیا

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات Titans، ڈیلی کیپیٹلس کو 7 وکٹ سے شکست دے کر پہلے مقام پر پہنچ گئی ہے۔ گجرات ٹائنٹس نے 19 اوورس اور دو گیندوں میں 3 وکٹ گنوا کر 204 رنوں کے نشانے کو آسانی سے حاصل کرلیا۔ گجرات ٹائنٹس کی جانب سے Jos Buttler نے 54 گیندوں میں 97 ...

April 19, 2025 3:10 PM

views 20

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آج احمدآباد نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنس کا مقابلہ دلی کیپٹلس سے ہوگا۔

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آج احمدآباد نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنس کا مقابلہ دلی کیپٹلس سے ہوگا۔ یہ میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ دونوں ہی ٹیمیں پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست رہنے کے ارادے سے اتریں گی۔ اکشر پٹیل کی قیادت میں دلی کیپٹلس کو اب تک چھ میچوں میں صرف ایک میچ میں ہار کا سامنا کرنا پڑ...

April 19, 2025 9:46 AM

views 18

ہمانشو جاکھڑ نے سعودی عرب میں، نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں 18 سال سے کم عمر کی ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں، ملک کا اب تک کا پہلا سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

سعودی عرب کے شہر دمام میں جاری اٹھارہ سال کی عمر سے کم کے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھارت کے ہمانشو جاکھڑنے مردوں کے نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں اب تک کا پہلا سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ انھوں نے 67 اعشاریہ پانچ سات میٹر کی دوری تک نیزہ پھینک کر یہ کامیابی حاصل کی۔ جاکھڑ کی اس تاریخی کامیابی کے ساتھ بھ...

April 18, 2025 9:40 PM

views 16

اردن کی راجدھانی عمّان میں منعقد ہونے والی ایشیائی انڈر-15 اور ایشیائی انڈر-17 باکسنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارت نے 56 ممبران پر مشتمل ایک دستہ بھیجا

اردن کی راجدھانی عمّان میں منعقد ہونے والی ایشیائی انڈر-15 اور ایشیائی انڈر-17 باکسنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارت نے 56 ممبران پر مشتمل ایک دستہ بھیجا۔ ایشیائی باکسنگ کی جانب سے منعقد ہونے والا یہ پہلا ٹورنامنٹ ہے، جسے ایشیائی اولمپک کاؤنسل اور نو تشکیل شدہ عالمی باکسنگ، دونوں نے تسلیم کیا ہے۔ ان...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔